اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہالینڈ کی مقامی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سربراہان اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے اراکین نے حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ نشست جو ایمسٹرڈیم میں منعقد ہوئی اس میں ایران کے سفیر برائے ہالینڈ علی رضا جہانگیری، اسلامی پارلیمنٹ کے نمائندے سید تقی کبیری اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ یورپ کے عہدیدار حجت الاسلام طلابی نیا بھی شامل تھے ۔
تصاویر
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنیوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے
-
ویڈیوز
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ یمن سے فلسطین تک
-
مارچ 2, 2021 - 11:46 راتویڈیو کلیپ/ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی