?>

بائیڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے

بائیڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے

بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے جو چند گھنٹے قبل امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئےہیں وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی کے بل سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ ان کے زیادہ تر حکم نامے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے سے متعلق ہیں۔

جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی