ایک صہیونی باشندے نے 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کر دیا

ایک صہیونی باشندے نے 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے قتل کر دیا

ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں کو گاڑی سے کچل کر شہید کر دیا۔

ایک صہیونی باشندے نے گزشتہ رات تل ابیب میں اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران 2 فلسطینی لڑکیوں جن کے ہاتھ میں فلسطینی پرچم تھا، کو گاڑی سے قتل کیا۔

فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ یہ دونوں لڑکیاں مقبوضہ شمالی فلسطین کے علاقے "دیر الاسد" میں رہتی ہیں۔

دونوں نوجوان لڑکیوں کے بچانے کے لیے ڈاکٹروں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔

یہ مظاہرہ 1967 کی جنگ کی 55 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کیا گیا (جس کے نتیجے میں مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور غزہ کی پٹی پر قبضہ ہوا)۔

صہیونی فوج نے اپریل کے اوائل میں مغربی کنارے میں بیت اللحم کے مشرق میں ایک 19 سالہ فلسطینی لڑکی کو گاڑی سے قتل کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

242


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*