?>

ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون جاری رہے گا: سرگئی لاوروف

ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون جاری رہے گا: سرگئی لاوروف

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسپوتنک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس خطے میں امن و استحکام اوراپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کا سلسلہ جاری رکھےگا۔

روسی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمہ پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو ملکی دفاع کے سلسلے میں ہتھیار خریدنے کا حق حاصل ہے ۔

سرگئی لاوروف نے کہا کہ اب ایران کے ساتھ ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے سلسلے میں کوئی قانونی رکاوٹ موجود نہیں ہے اور ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کا دور گذرگیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی