?>

ایران کا اسلامی انقلاب در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے وجود میں آیا: آقائے اختری

ایران کا اسلامی انقلاب در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے وجود میں آیا: آقائے اختری

اسلامی انقلاب کی کامیاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدیداران اور کارکنان نے مرقد امام خمینی (رہ) پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) نے اہل بیت اطہار(ع) کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے طاغوتی حکومت کو شکست دی کہا: ایران کا اسلامی انقلاب در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے ہی وجود میں آیا ہے اور امام خمینی نے وہی راستہ انتخاب کیا جو اہل بیت اطہار(ع) کا راستہ تھا۔
انہوں نے امریکہ کی ایران مخالف پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہر آئے دن اپنے شیطانی منصوبوں میں شکست کا سامنا ہے اور علاقائی ممالک مخصوصا عراق، شام اور ایران کے خلاف اس کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: امریکہ کی نسبت نفرت پوری دنیا میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جبکہ ایران کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا کے بڑے بڑے ممالک ایران پر اعتماد اور بھروسہ کرنے کو تیار ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

اسلامی انقلاب، انقلاب اہل بیت(ع) سے وجود میں آیا ہے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی انقلاب کی کامیاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے عہدیداران اور کارکنان نے مرقد امام خمینی (رہ) پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) نے اہل بیت اطہار(ع) کی سیرت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے طاغوتی حکومت کو شکست دی کہا: اسلامی انقلاب در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے ہی وجود میں آیا ہے اور امام خمینی نے وہی راستہ انتخاب کیا جو اہل بیت(ع) کا راستہ تھا۔
انہوں نے امریکہ کی ایران مخالف پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہر آئے دن اپنے شیطانی منصوبوں میں شکست کا سامنا ہے عراق، شام اور ایران کے خلاف اس کی تمام پالیسیاں شکست سے دوچار ہو چکی ہیں۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا: امریکہ کی نسبت نفرت پوری دنیا میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایران کی مقبولیت


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی