?>

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے علمی، تحقیقی اور تبلیغی پروڈیکٹس/ 18 زبانوں میں 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران 18 زبانوں میں 71 عناوین کے ساتھ 144 جلد نئی کتابوں سے نقاب کشائی کی گئی۔
یہ تقریب جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں منعقد ہوئی اس میں اسمبلی کے ذریعے منظر عام پر لائی گئی نئی کتابوں کی نقاب کشائی کی گئی۔
درج ذیل زبانوں میں زیور طبع سے آراستہ ہوئیں کتابیں؛
1. جرمن زبان: 2 جلدیں
2. اردو زبان: 5 جلدیں
3. ہسپانوی زبان: 4 جلدیں
4. انڈونیشی زبان: 13 جلدیں
5. انگریزی زبان: 22 جلدیں
6. اطالوی زبان: 5 جلدیں
7. بنگلہ زبان: 1 جلد
8. بوسنیائی زبان: 2 جلدیں
9 ، پرتگالی زبان: 48 جلدیں
10. پشتو زبان: 19 جلدیں
11. تاجک زبان: 4 جلدیں
12. آذری ترکی زبان: 1 جلد
13. استنبول ترکی زبان: 5 جلدیں
14. سواحلی زبان: 4 جلدیں
15. فرانسیسی زبان: 2 جلدیں
16. پولش زبان: 2 جلدیں
17۔ ہندی زبان: 3 جلدیں
18. ہوسہ زبان: 2 جلدیں
کتابوں کی رونمائی کی تقریب میں آیت اللہ رمضانی کے علاوہ، نائب سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین احمد احمدی تبار، ادارہ تحقیق کے عہدیدار حجۃ الاسلام سید محمد رضا آل ایوب اور دیگر افراد موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی