تہران میں منعقدہ اکتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے شرکت کی ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں اکتیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا کے ۵۳ ممالک نے شرکت کی ہے۔
یہ کتاب نمائش جو ۲ مئی کو تہران کے مصلائے امام خمینی میں لگائی گئی ۱۲ مئی تک جاری رہے گی۔
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس بین الاقوامی کتاب نمائش میں شرکت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲