اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے منعقدہ طلوع حقیقت کانفرنس کو کیوریج دینے کے لیے میڈیا نے بھرپور کردار ادا کیا اور کانفرنس میں شریک اہم شخصیات سے انٹرویو لئے۔ اس کانفرنس میں اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف، مشیر رہبر انقلاب ڈاکٹر ولایتی اور دفتر رہبری کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد محمدی گلپائیگانی نے تقاریر کیں۔
تصاویر
-
فروری 24, 2021 - 3:43 راتتصویری رپورٹ/ پروفیسر جلال الدین رحمت کے ساتویں پر ابنا نیوز ایجنسی کی جانب سے ورچوئل رسومات کا انعقاد
-
فروری 22, 2021 - 10:55 راتپروفیسر جلال الدین رحمت تصاویر کے آئینہ میں
ویڈیوز
-
فروری 26, 2021 - 11:34 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ الطارمیہ سے قرہ باغ تک
-
فروری 18, 2021 - 11:51 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ نجف سے ینگون تک