اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون اور ادارہ ’’آئندہ روشن‘‘ کی جانب سے قم کے مدرسے امام کاظم (ع) میں سالانہ بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے ۱۷ ممالک سے مختلف مذاہب کے علماء اور دانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے آیت اللہ اراکی نے خطاب کیا۔
تصویری رپورٹ/ ۱۴ویں بین الاقوامی مہدویت کانفرنس کی اختتامی تقریب
اپریل 27, 2018 - 3:55 رات News Code : 891089 Source : ابنا خصوصی Link: