اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نہج البلاغہ بین الاقوامی ادارے کے سربراہ آیت اللہ سید جمال الدین دین پرور نے ایک وفد کے ہمراہ آج بروز پیر کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کا دورہ کیا اور شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ایمانی مقدم سے ملاقات اور گفتگو کی انہوں نے اس کے علاوہ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی اور اہل بیت(ع) لائبریری کا بھی دورہ کیا۔
تصویری رپورٹ/ نہج البلاغہ بین الاقوامی ادارے کے سربراہ کا اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کا دورہ
مارچ 5, 2018 - 10:40 رات News Code : 884553 Source : ابنا خصوصی Link: