اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں دفتر نمائندگی رہبری اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام شیعہ سنی اداروں کے باہمی تعاون سے ’’تہذیبیں فکر سے وجود پاتی ہیں‘‘ کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء کے علاوہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری ، مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی اور دیگر خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
تصاویر
-
فروری 24, 2021 - 3:43 راتتصویری رپورٹ/ پروفیسر جلال الدین رحمت کے ساتویں پر ابنا نیوز ایجنسی کی جانب سے ورچوئل رسومات کا انعقاد
-
فروری 22, 2021 - 10:55 راتپروفیسر جلال الدین رحمت تصاویر کے آئینہ میں
ویڈیوز
-
فروری 26, 2021 - 11:34 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ الطارمیہ سے قرہ باغ تک
-
فروری 18, 2021 - 11:51 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ نجف سے ینگون تک