اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اربعین کمیٹی کے بعض اراکین نے نجف اشرف میں مجمع اھل البیت(ع) کے دفتر میں ایک میٹنگ کر کے اس سال(۱۴۳۸) کے اربعین کے موقع پر اسمبلی کی جانب سے پیش کی جانے والی ثقافتی خدمات کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے گفتگو کی۔یاد رہے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی ہر سال اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں زائرین کے کئی راستوں میں ثقافتی موکب لگا کر بروشرز، اسلامی سافٹ ویئرز اور ڈیجیٹل کتابیں تقسیم کر کے اپنی دینی خدمات پیش کرتی ہے۔
تصاویر
-
فروری 24, 2021 - 3:43 راتتصویری رپورٹ/ پروفیسر جلال الدین رحمت کے ساتویں پر ابنا نیوز ایجنسی کی جانب سے ورچوئل رسومات کا انعقاد
-
فروری 22, 2021 - 10:55 راتپروفیسر جلال الدین رحمت تصاویر کے آئینہ میں
ویڈیوز
-
فروری 26, 2021 - 11:34 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ الطارمیہ سے قرہ باغ تک
-
فروری 18, 2021 - 11:51 راتویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ نجف سے ینگون تک