اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام گزشتہ روز بدھ کو اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پہلی اسٹاف میٹنگ بلائی گئی جس میں اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد سالار، شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام ایمانی مقدم، ادارہ تحقیق کے سربراہ آل ایوب اور اسمبلی کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر جنرل حسینی عارف بعثہ رہبری کے عہدیدار احمدی، حرم امام حسین(ع) سے وابستہ موسسہ وارث الانبیاء کے عہدیدار تمیمی، الثقلین ٹی وی چینل کے عہدیدار زرکی، عاشورہ بین الاقوامی تنطیم کے نمائندے نجفی، جامعۃ المصطفیٰ العامیہ کے نمائندے مرادی، آیت اللہ حکیم کے دفتر کے نمائندے حکیم اور موسسہ آل البیت(ع) کے نمائندے احمد عاطف حاضر ہوئے۔
تصاویر
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنیوم شجرکاری کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے
-
ویڈیوز
-
مارچ 5, 2021 - 11:47 دنویڈیو کلیپ/ عالم اسلام و تشیع کی منتخب تصویری خبریں؛ یمن سے فلسطین تک
-
مارچ 2, 2021 - 11:46 راتویڈیو کلیپ/ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی