امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی پر ملائیشیا کا رد عمل

ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے قدس منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جاثیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے قدس منتقلی کی تاریخ کے اعلان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام فلسطین- اسرائیل صلح کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہو گا اور اس سے علاقے میں مزید انتشار پیدا ہو گا۔
خیال رہے کہ ملائیشیا ہمیشہ سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائی جانی والی مشکلات کے حل کا خواہاں رہا ہے۔
ملائیشیا کی حکومت نے اس بیان کے ذریعے دیگر ممالک کو بھی مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے تعاون کی دعوت دی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی پر ملائیشیا کا رد عمل

امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی پر ملائیشیا کا رد عمل

ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے قدس منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جاثیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے قدس منتقلی کی تاریخ کے اعلان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اس بیان میں آیا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام فلسطین- اسرائیل صلح کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہو گا اور اس سے علاقے میں مزید انتشار پیدا ہو گا۔
خیال رہے کہ ملائیشیا ہمیشہ سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائی جانی والی مشکلات کے حل کا خواہاں رہا ہے۔
ملائیشیا کی حکومت نے اس بیان کے ذریعے دیگر ممالک کو بھی مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے تعاون کی دعوت دی ہے۔

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License