انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*