انسان تین چیزوں کا محتاج ہے؟

انسان تین چیزوں کا محتاج ہے؟

فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ثَلاثَةُ أشياءَ يَحتاجُ النّاسُ طُرّا إلَيها : الأمنُ وَالعَدلُ والخِصبُ.

ترجمہ:
تمام لوگ تین چیزوں کی جانب محتاج ہیں : امنیت ، عدالت اور نعمت کی فراوانی۔

حوالے:
تحف العقول ص320
بحار الانوار ج75ص234
عوالم العلوم ج20ص757
الحیاة ج6 ص621

342/


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*