امریکی صدر اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران اونگھنے لگ گئے

امریکی صدر اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران اونگھنے لگ گئے

امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ہونے والی ملاقات کے دوران جو تقریبا 25 منٹ تک جاری رہی امریکی صدر کو جھپکی آ گئی۔ امریکی صدر کی جھپکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ جو بائیڈن کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ یہ ہے نام نہاد سپر پاور کے صدر جو سرکاری طور پر ہونے والی ملاقات میں بھی اپنی نیند پر کنٹرول نہیں کر سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*