?>

امریکہ میں مفت راشن حاصل کرنے کے لیے لمبی لمبی قطاریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث متوسط اور کمزور طبقے کے امریکیوں کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے اور نتیجہ انہیں سخت معیشتی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے افراد بڑی تعداد میں مفت راشن حاصل کرنے کے لئے خیراتی اداروں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک خیراتی مرکز کے سامنے مفت راشن لینے والوں کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی