ویڈیو کلیپ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت کا تاریخی پس منظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گلشن عصمت و طہارت، باغ نبوت، اور ثمرہ امامت کا دوسرا پھول 15 رمضان المبارک ہجرت کے تیسرے سال 29 فروری 625 ء مدینہ منورہ میں اپنی آنکھیں کھول کر دنیائے عالم کو معطر کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچہ کو سرخ کپڑے میں لپیٹ کر داہنے کان میں آذان اور بائیں کان میں اقامت کہی، دعائ حفاظت پڑھ کر بچہ کو اپنی زبان مبارک سے سیراب کیا؛ اللہ کے حکم سے اس بچہ کا نام شبر یعنی حسن رکھا اور ساتویں دن عقیقہ کرکے جشن ولادت منایا تاکہ مومنین سنت ابراھیمی پر عمل پیرا رہیں اس موقع پر ہرجگہ سے مسرت کے پھول برسائے گئے اور پوری دنیا میں حسن حسن کی خوشبو پھیل گئی



اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*