اسلام میں صفائی کی اہمیت

اسلام میں صفائی کی اہمیت

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ النظيف من الثياب يذهب الهمّ والحزن
کپڑوں کی صفائی ، ستھرائی (پاکیزگی) غم و حزن کو دور کر دیتی ہے۔

حوالے: 
کافی ج6 ص444
روضة المتقين ج7 ص620
وسائل الشیعہ ج5ص14
ھدایة الأمة ج2ص114


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*