اسرائیلی فوج کا حکومت میں اثر و رسوخ; تیسرا حصہ

اسرائیلی فوج کا حکومت میں اثر و رسوخ; تیسرا حصہ

اسرائیلی فوج کی سیاست اور سماج میں مداخلت اور اسکے اثر و رسوخ کے سلسلہ سے ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ اسرائیل کے جتنے بھی وزراء اعظم گزرے ہیں سب کے سب جیسے بن کورین ،شارون ، شمعون پیرز ، حتی بنجامن نیتن یاہو یہ سب کے سب ایک طولانی مدت تک یا مختصر سے عرصے کے لئے ہی سہی لیکن فوج میں رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیل ایک ایسی رجیم ہے جسکی تشکیل کی بنیاد ہی فوجی طاقت ہے اور اسی طاقت کے بل پر اسکی داغ بیل پڑی اور فوجی طاقت ہی کے بل پر عسکری طرز کو اپنا کر ہی وہ اب تک اپنا وجود بچانے میں کامیاب رہی ، اسرائیلی سماج میں سلامتی و تحفظ کا اپنا خاص مقام ہے چونکہ  اسرائیل جیسا معاشرہ ہر طرف سے دشمنوں سے گھرا ہوا ہے اس لحاظ سے امن وسلامتی یہاں ایک خاص اہمیت کی حامل ہے ،یہی وجہ ہے کہ ۶ دن کی معروف جنگ میں فلسطینیوں کی جانب سے جوابی کاروائیوں اور انتفاضوں نے فوج کی اسرائیلی عوام کے درمیان محبوبیت میں مزید اضافہ کیا ۔

بقیہ یہاں پر


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License