مرحوم و مغفور بلند پایہ علمی شخصیت، عالم باعمل اور رہبر معظم کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کی ممتاز علمی و روحانی شخصیت آیت اللہ یزدی کے انتقال پر اراکین مجلس علماء امامیہ پاکستان نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے؛
مجلس علماء کا تعزیتی پیغام درج ذیل ہے؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲