سعودی حکمرانوں نے اہل تشیع کے خلاف اپنا امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مرحوم علامہ شیخ محمد المہاجری کے حوزہ علمیہ کو بند کردیا۔
مزید ...-
-
ہیومین رائٹس واچ:
سعودی عرب منیرالجصاص کو رہا کرے
جون 17, 2010 - 12:00 AMہیومین رائٹس واچ نے اہل تشیع کے ساتھ سعودی حکمرانوں کی بدسلوکی پر تنقید کرتے ہوئے 5 ماہ قبل گرفتار ہونے والے شیعہ دانشور "منیرالجصاص" کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
سعودی عرب میں شیعہ کتابوں پرپابندی/ بمع ایک صارف کا پیغام
مئ 18, 2010 - 12:00 AMسعودی حکام نے ریاض میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائيش میں شیعیان سعودی عرب کی کتابوں کی نمائش پرپابندی لگادی ہے ۔
مزید ... -
سعودی ذرائع کا انکشاف:
ایاد علاوی کے ساتھ سعودی بادشاہ کے مذاکرات کی ان کہی باتیں/ سعودی عرب عراق پر اہل تشیع کی حکمرانی نہیں چاہتا۔
مئ 18, 2010 - 12:00 AMملک عبداللہ نے اس ملاقات میں ایاد علاوی سے مخاطب ہوکر کہا ہے: "سعودی عرب نہیں چاہتا کہ عراق پر شیعوں کی حکمرانی ہو"۔
مزید ... -
مسجد النبی (ص) کے امام جماعت پر ناکام قاتلانہ حملہ یا تشہیراتی ہتھکنڈا
مئ 18, 2010 - 12:00 AMمسجدالنبی (ص) کی امام جماعت پر قاتلانہ حملے کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہوئی ہیں مگر مسئلے کی تفتیش کئے بغیر بعض انتہاپسند وہابی ویب سائٹوں نے اہل تشیع کو اس واقعے کا ملزم ٹہرانے کی کوشش کی ہے۔
مزید ... -
مذہبی اختلاف انگیزی کا رد عمل؛
نامور کویتی شیعہ عالم دین: فتنہ کے مراکز بند کرو
مئ 18, 2010 - 12:00 AM"وَ ذَکِّر" نامی مرکز کی جانب سے تفرقہ انگیز موضوعات کو ہوا دیئے جاتمے کے بعد کویت کے نامور شیعہ عالم دین نے تکفیری موضوعات کا سدباب کرنے اور ان اس سلسلے میں سرگرم عمل مراکز کی بندش کا مطالبہ کیا.
مزید ... -
تشیع کی حمایت کا صلہ؛
سعودی مؤلفہ و ادیبہ کو قتل کردیا گیا
مئ 18, 2010 - 12:00 AMسعودی شاعرہ، ادیبہ اور مؤلفہ "بلقیس الملحم" حقیقت پسندی، انتہاپسندی کی مخالفت، شیعہ مذہب کی نسبت نرم گوشہ رکھنے اور سید حسن نصراللہ کی جوانمردی سے متأثر ہونے کے "جرم" میں اپنے وہابی بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔
مزید ... -
اپنے شاتم کے موقف پر آیت اللہ سیستانی کا دلچسپ رد عمل
مئ 18, 2010 - 12:00 AMآیت اللہ العظمی سیستانی نے فرمایا:اگر میرے خلاف اس (العریفی) اور دیگر افراد کے الزامات صحیح ہیں تو آپ لوگ میرے لئے اللہ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں اور اگر ان کے الزامات درست نہیں ہیں تو ان کے لئے طلب مغفرت کریں۔
مزید ... -
سعودی عرب نے اہل تشیع کو سفر کربلا سے منع کیا
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMسعودی عرب کے وہابی حکمرانوں نے شیعیان حجاز کو اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلا جانے سے روک دیا۔
مزید ... -
سعودی عرب؛
وہابیوں کی انتہاپسندانہ کارکردگی پر اعلی وہابی مفتی کا اظہار افسوس
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMشیخ «عائض قرنی» نے وہابی مولویوں کی انتہاپسندانہ کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پرامن بقائے باہمی کے لئے ایک منشور کی تیاری کی ضرورت اور علمائے اسلام کی توہین کی ممنوعیت پر زور دیا۔
مزید ... -
فتنہ انگیزی کی غرض سے؛
سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMسعودی عرب کے علاقے الشرقیہ کے شہر الخُبَر کی مسجد کے متولی نے مسجد سے شیعہ نمازیوں کو نکال باہر کرکے اختلاف انگیزی کی اس آگ کو ہوادی ہے جو آیت اللہ سیستانی کی توہین کرکے دارالحکومت ریاض کے امام جمعہ نے لگائی تھی.
مزید ... -
العریفی کے یوٹیوب کلپ نے تنازعہ کھڑا کیا
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMاطلاعات کے مطابق وہابیوں کے پس پردہ دباؤ کے تحت کویتی وزارت داخلہ کے بعض حکام نے کہا ہے کہ العریفی کے کویت میں داخلے پر پابندی کا سرکاری حکم واپس لیا گیا ہے جبکہ کویتی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی شاتم امام جمعہ کے کویت میں داخلے پر پابندی برقرار ہے۔
مزید ... -
مشرق وسطی کے امور کے مبصر:
آل سعود شیعہ آبادی کا توازن بگاڑنے کے لئے صہیونیوں کی حکمت عملی پر عمل پیرا
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMمشرق وسطی کے امور کے ایک مبصر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی علاقوں ـ بالخصوص نجران ـ کی آبادی کا توازن بگاڑنے کے لئے صہیونی ریاست کی پالیسیوں کی پیروی کررہا ہے۔
مزید ... -
توہین کا سلسلہ جاری؛
سعودی روزنامے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے توہین آمیز کارٹون کی اشاعت
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMان کی رائے کے مطابق الوطن میں توہین آمیز تصاویر کی اشاعت اسی ایجنڈے کا تسلسل ہے جس کی منصوبہ بندی سمندر پار قوتوں نے کر رکھی ہے اور سعودی حکمرانوں کو ہدایت دی گئی ہے اس پر عملدرآمد کریں۔
مزید ... -
برطانیہ ۔ الاحساء؛
اہل تشیع العریفی پر مقدمہ چلائیں گے/ اسلامی کانفرنس سے شاتم امام جمعہ کا نام مٹا دیا گیا
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMبرطانیہ کی «انجمن اہل بیت (ع)» کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی شیعہ ریاض کے امام جمعہ "محمد العریفی" پر غائبانہ مقدمہ چلائیں گے۔/ سعودی دارالحکومت ریاض کے وہابی امامجمعہ کو ـ کل اتوار کے روز ـ الاحساء میں منعقد ہونے والی اسلامی کانفرنس میں شرکت سے منع کیا گیا.
مزید ... -
سعودی مفتی کا موقف باطل ہے توبہ کریں
جون 16, 2009 - 12:00 AMتہران کے خطیب جمعہ نے سعودی مفتی اعظم کے حالیہ موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سعودی مفتی اعظم کہتے ہیں کہ برائت از مشرکین (مشرکین سے بیزاری) شریعت میں نہیں ہے اور باطل ہے جبکہ مشرکین سے بیزاری متن قرآن سے مأخوذ ہے.
مزید ... -
الکلبانی مسجدالحرام کی امامت سے ہمیشہ کے لئے محروم
جون 16, 2009 - 12:00 AMمعروف سعودی دانشور نے گذشتہ مہینوں کے دوران اہل تشیع کے خلاف الکلبانی کی بدزبانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ موقف کسی بھی عقل سلیم کے نزدیک قابل قبول نہیں ہے اور الکلبانی کو دوبارہ مسجدالحرام کی امامت نہیں سونپی جائے گی.
مزید ... -
وہابی مفتی کا عجیب فتوی:
فائربریگیڈ والے آدھا روزہ رکھا کریں !!
جون 16, 2009 - 12:00 AMایک وہابی مفتی نے فتوی دیا ہے کہ فائر بریگیڈ والے اپنا روزہ ظہر کے وقت توڑ سکتے ہیں!
مزید ... -
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ کا خیرمقدم
جون 16, 2009 - 12:00 AMسعودی عرب کی طرف سے مسلمانوں کی تکفیر کے رویئے کی ترویج اور مذہبی اختلافات اور انتہاپسندی کی ترویج، امریکہ کی جانب سے سراہی گئی ہے.
مزید ... -
حضرت آيتاللہ مكارم شيرازي:
سعودی حکومت مسلمانوں کے درمیان نفاق کی علامت ہے
جون 16, 2009 - 12:00 AMحضرت آيتاللہ مكارم شيرازي نے درس تفسیر میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ آج کے دور میں سعودی حکومت دنیا کے تمام خطوں کے مسلمانوں کے درمیان نفاق و اختلاف پھیلانے کی چیمپئن ہے.
مزید ... -
علی سوسائٹی لکھنؤ:
خانہ کعبہ کے سابق امام کا فتوی غیر ذمہ دارانہ ہے
جون 16, 2009 - 12:00 AMایسے مفتیوں کا ٹھکانہ یقینا اللہ نے جہنم میں تیار کر رکھا ہے جو مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے کی دن و رات سازشیں کر رہے ہیں۔
مزید ... -
شیعہ مقتولین کے اجساد پر وہابی بالفطرہ مجرمین کا رقص مستانہ
جون 16, 2009 - 12:00 AMسعودی انتہا پسند اور آل سعود صہیونیوں کو تو خیرسگالی کا عملی پیغام دے رہے ہیں مگر دنیا کی نظروں سے دور اہل تشیع کے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں اور شیعیان عراق کی گردن زنی پر رقص مستانہ میں مصروف ہیں
مزید ... -
صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ
جون 16, 2009 - 12:00 AMوہابی عقائد کے مطابق اکثر صحابہ یا کافر ہیں یامشرک! اور اس میں وہ تمام صحابہ شامل ہیں جو پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد آپ (ص)سے شفاعت طلب کرتے تھے اور آپ کی قبر مبارک کی زیارت کے لئے جاتے تھے یا اسے جائز سمجھتے تھے، یا دوسروں کو یہ اعمال انجام دیتے ہوئے دیکھتے،مگر بیزاری کا اظہار نہیں کرتے تھے، حتی کہ جو لوگ اس کے جواز کے قائل تھے اوروہ انہیں کافر یا مشرک اور ان کی جان و مال وغیرہ کو حلال نہیں قرار دیتے تھے وہ بھی اسی حکم میں ہیں!! یہ بات وہابی عقائد کا لازمہ ہے اور ان کا موجودہ نظریہ بھی یہی ہے۔
مزید ... -
سعودی کھلاڑیوں نے وہابی مفتی کے فتوے کو نظر اندازکیا
جون 16, 2009 - 12:00 AMگو کہ وہابی مفتیوں کی جانب سے مضحکہ خیز فتووں کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری رہا ہے مگر لگتا ہے کہ آل الشیخ نے اس سلسلے میں اپنے ہم منصبوں سے ایک قدم آگے بڑھ گئے ہیں حتی کہ اب ان کے فتوے سعودی فٹ بالروں کی جانب سے بھی مذاق کا نشانہ بن رہے ہیں!!
مزید ... -
شیخ سلمان العودة :
بار خدایا! ہم اسامہ کی اعمال سے بیزار ہیں
جون 16, 2009 - 12:00 AM -
سعودی مفتی کا عجیب فتوی:
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ذبیحہ حلال ہے!!!
جون 16, 2009 - 12:00 AM -
سعودی عرب:
جیل میں تشدد کے نتیجے میں ایک سعودی شہری ہلاک
دسمبر 2, 0002 - 12:00 AMسعودی عرب میں ایک سیاسی قیدی المباحث جیل میں شدیدتشدد کےنتیجے میں اپنی جان سےہاتھ دھو بیٹھا۔
مزید ...