• جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

    ٨/شوال ١٣٤٤ ہجری کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب ''فرقہ وہابیت '' سے تعلق رکھنے والے'' آل سعود''نے مدینۃ النبی (ص) پر قبضہ کرنے کے بعد اسلام کے تاریخی قبرستان اوراُ س میں موجود شیعہ و سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی قبو ر ،بارگاہوں اور مزاروں کو مسمار ومنہد م کیا۔

    مزید ...
  • وہابی مفتی: اپنے بے نماز رفقائے کار کو قتل کردو! / دلچسپ لنکس

    ایک وہابی مفتی نے تارک الصلواة افراد اور ایسے افراد کے سامنے انسان کے دینی فریضے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے دعوی کیا: ان افراد کو اپنے آپ سے دور رکھو اور اگر توبہ نہ کریں تو انہیں قتل کردو۔

    مزید ...
  • آل سعود شیعہ مخالف کنگز کلب کی تشکیل کے درپے

    واضح رہے کہ گذشتہ کئی برسوں سے دنیا بھر میں تشیع کا مقابلہ کرنے اور دنیا کے مسلمانوں کو شیعہ تعلیمات سے دور رکھنے کے لئے اس طرح کا تشہیری سلسلہ مسلسل جاری ہے جو اب باقاعدہ سرکاری طور پر سامنے آرہا ہے۔

    مزید ...
  • با تصویر ـ کویتی پارلیمان / القاعدہ کے حامیوں نے شیعہ اراکین پارلیمان پر حملہ کیا

    آج صبح کویتی پارلیمان میں گوانتامو بے میں قید کویتی القاعدہ کے دہشت گردوں کو مدد پہنچانے کے مسئلے پر بحث ہورہی تھی کہ القاعدہ کے حامی چار انتہا پسند وہابی اراکین پارلیمان نے شیعہ اراکین پر حملہ کیا، بدزبانی کی اور انہیں مارا پیٹا۔

    مزید ...
  • اسلامی عقائدپرمغرب کانیاحملہ؛

    "یاہو" (Yahoo) ویب سائٹ کا وہابی ورژن آہی گیا

    یاہو (Yahoo) ویب سائٹ اور سرچ انجن دنیا کی دوسری اہم اور بڑی ویب سائٹ ہے جو اب تک صرف انگریزی ورژن میں تھی اور اب اس نے آل سعود سی وابستہ عربی زبان کی "مکتوب" ویب سائٹ بھی 100 ملین ڈالر دے کر خرید لی ہے اور اب یہ ویب سائٹ عربی زبان میں مادر پدر آزادی کی ترویج کے ساتھ ساتھ وہابیت کو بھی فروغ دے گی۔ مکتوب ویب سائٹ کے صارفین کی تعداد بھی تقریباً ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ہے اور یاہو عربی زبان میں مکتوب کو تمام عرب مسلمانوں کے سامنے پیش کررہی ہے جس سے وہابیت اور مغربیت کے ساز باز کا بھی اچھی طرح سے اندازہ ہوتا ہے۔

    مزید ...
  • جمال البنا: وہابی سنت نبوی (ص) سے خارج ہیں اخوان المسلمین منقسم ہونے کا خطرہ

    جمال البنا نے سنت رسول ا(ص) سے سلفی وہابیوں کے انحراف کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سلفیت اور وہابیت کے اثر و رسوخ کی وجہ سے آج جماعت اخوان المسلمین کو منقسم ہونے کا خطرہ درپیش ہے کیونکہ سلفیوں نے مصر میں بھی ایک جماعت تشکیل دی ہے۔

    مزید ...
  • سعودی بادشاہ اور سعودی شہزادے

    عبداللہ بن عبدالعزیز کی حالت نازک ہے / اقتدار کی رسہ کشی

    امریکی روزنامے نے لکھا کہ سعودی بادشاہ کی حالت نازک ہے / ملک عبداللہ خطرے کی حالت میں ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ورلد ٹربیون نے لکھا ہے کہ ملک عبداللہ بن عبدالعزیز کی جسمانی حالت حالیہ چند دنوں میں شدت سے نازک ہوگئی ہے۔

    مزید ...
  • پاکستان:

    ایک مولوی صاحب کو توهین رسالت پر عمرقید اور جرمانے کی سزا!

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں امام مسجد اور ان کے بیٹے کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مولوی صاحب پر وہابی رجحانات کا الزام بھی ہے۔

    مزید ...
  • وہابی وہ نہیں جونظرآتےہیں؛

    وکی لیکس اور سعودی عرب کے حکمران / شہزادے

    ابنا کا موقف: وکی لیکس کے اہداف و مقاصد در حقیقت امریکی اہداف ہیں اور وکی لیکس نے امریکی اور صہیونیوں کے حکم پر خفیہ دستاویزات شائع کی ہیں اور ان دستاویزات کی اشاعت کا مقصد مسلم ملکوں کے بارے میں مسلم ملکوں کے حکام کے خفیہ اظہار خیالات کو بھی فاش کردیا گیا ہے جس سے ان ممالک کی ایک دوسری کی نسبت خیرسگالی (!) کے جذبات بھی عیاں ہوتے ہیں اور یہ بھی واضح ہوجاتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ان انکشافات کے ذریعے ان ملکوں کے اندر بھی بے چینی پھیلا کر ان حکومتوں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ بھی ان کے تعلقات کو نیست و نابود کرکے انہیں اپنا محتاج بنانا چاہتے ہیں.

    مزید ...
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

    سعودی حکومت شیعیان اہل بیت (ع) کے معاشی، سماجی اور سیاسی قتل میں ملوث

    عالمی انسانی حقوق کے ادارء انٹر نیشنل ایمنسٹی نے اپنی رپورٹ میں شیعیان سعودی عربیہ پر سعودی متعصب حکومت کی طرف سے روا رکھے گئے مظالم اور بغیر کسی جرم کے جیلوں میں شیعہ جوانوں کو قید رکھنے کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں جبکہ رپورٹ میں سعودی متعصب حکومت کو شیعیان سعودی عربیہ کے معاشی،سماجی اور سیاسی قتل کا ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے۔

    مزید ...
  • سابق رہنما القاعدہ:

    میں گمراہ تھا

    الجزائر میں القاعدہ کے سابق راہنما نے اپنے آپ کو سرکاری سیکورٹی اداروں کی تحویل میں دے کر اعتراف کیا کہ وہ گمراہ تھا؛ اس نے دہشت گرد ٹولے "القاعدہ" کے اراکین اور ہواخواہوں سے درخواست کی ہے کہ اپنا رویہ بدل دیں اور اسلام کے نام پر تشدد آمیز اقدامات ترک کردیں۔

    مزید ...
  • عراق میں سعودی مداخلت

    عراق میں بدامنی اور عدم استحکام کی نئی لہر نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں عراق میں بدامنی اور عدم استحکام کو فروغ دینے میں مصروف ہیں ۔

    مزید ...
  • صہیونی وہابی گٹھ جوڑ؛

    متنازعہ سعودی شیڈو پرنس لاپتہ / تصاویر دیکھنا نہ بھولیں

    سعودی شیڈو پرنس بندر بن سلطان جو آل سعود کی سیکورٹی اور جاسوسی ایجنسیوں کا خاص چہرہ تصور کئے جاتے ہیں ـ پیچیدہ انداز میں لاپتہ ہوگئے ہیں لیکن عالمی ذرائع ابلاغ نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

    مزید ...
  • سعودی شہزادے کے خط کی تفصیل

    آل سعود ٹوٹ پھوٹ کا شکار

    ہمارے سارے اقدامات کا مقصد یہ ہونا چاہئے کہ ہر اس عمل کو ناکام بنایا جائے جو ہم اور ہمارے فرار کے درمیان حائل ہو سکتا ہے اور سعودی افواج کو مفلوج کرنا چاہئے تا کہ ہم فرار کا موقع پاسکیں۔

    مزید ...
  • سعودی مفتی سبزی بیچنا شروع کریں

    یہ ایک سعودی پروفیسر کی نصیحت ہے جنہوں نے وہابی مفتیوں کے حالیہ فتووں کو مکر و فریب سے تعبیر کرکے کہا ہے کہ یہ مفتی صاحبان کے لئے بہتر ہے کہ سبزی منڈی میں اپنے کام کا آغاز کریں۔

    مزید ...
  • وہابیت مسجد اور پارک؛

    مدینہ میں مسجد فاطمۃالزھراء (س) پارک میں تبدیل / تصویری رپورٹ

    مدینہ کی میونسپلٹی نے شرع، عقل اور عرف کو پامال کرتے ہوئے مسجد فاطمۃآلزھراء سلام علیہا کو پارک میں تبدیل کرکے باقیماندہ اسلامی آثار مٹادینے اور اہل بیت عصمت و مصادیق آیت تطہیر کو اذہان سے مٹادینے کی جانب نیا قدم اٹھایا ہے۔

    مزید ...
  • وہابیت شیعہ ٹی وی چینلز پر سیخ پا

    وہابی شیعہ چینلز سے سیخ پا کیوں ہیں؟ ایک سعودی ویب سائٹ نے "شیعہ سیٹلائٹ چینلز؛ ایران کی نئی جنگ" کے تحت ایک مضمون میں چند مخلص، ہنرمند اور بے توقع شیعہ افراد کی کوششوں کے مد مقابل وہابی دنیا کے غم و غصے کا اظہار کیا اور لکھا کہ: "ایران کی حمایت سے چلنے والے اہل تشیع کے سیٹلائٹ چینلز کا خطرہ اس ملک کے ایٹمی ہتھیاروں سے کہیں زیادہ ہے"۔

    مزید ...
  • سعودی وزیر داخلہ:

    شیعہ مساجد دوبارہ نہیں کھلیں گی

    سعودی وزیر داخلہ نائف بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ الشرقیہ کے شیعہ علاقے میں سیل ہونے والی مسجدوں کا دوبارہ کھلنا، ناممکن ہے۔

    مزید ...
دنیا بھر میں میلاد پیغمبر رحمت(ص) کی محفلوں کی خبریں
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی