یوم انہدام جنت البقیع حقیقت میں آل سعود اور ان کے تکفیری ملائوں کے افکار و نظریات کے انہدام کا دن ہے۔ آج کا دن عہد کی تجدید کا دن ہے جس کا اظہار مومنین "اِنّی سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَکُمْ وَ حَرْبٌ لِمَنْ حارَبَکُمْ" کی صورت میں اپنی ہر دعا میں کرتے ہیں۔
مزید ...-
-
شیعہ اب کافر نہیں ہیں: سعودی مفتی اعظم الکلبانی
مارچ 28, 2019 - 2:22 PMسعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہی ہے۔
مزید ... -
8 شوال : جنت البقیع، تعمیر سے تخریب تک
جولائی 2, 2017 - 6:49 PM8 شوال 1345ھ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نےخاندان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم،اصحاب (رض) کی قبور پر رحم نہ کیا اور جنت البقیع کے تمام تر مزارات/روضوں کو منہدم کر دیا۔
مزید ... -
سعودی عرب کے مفتی اعظم کا فتویٰ
میلاد پیغمبر(ص) پر جشن منانا شرک اور بت پرستی ہے
اکتوبر 4, 2016 - 3:51 PMبدنام زمانہ اس سعودی مفتی نے نبی اکرم حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے یوم ولادت پر کسی بھی طرح کی تقریب کو بت پرستی قرار دے کر اسے سختی سے روکنے کی تاکید کی ہے۔
مزید ... -
آل سعود دنیائے اسلام میں منافقت وبےحیائی کا واضح نمونہ
ستمبر 12, 2016 - 10:37 PMجگہ جگہ اسلام کے لبادے میں آل سعود نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے پاکستانی, افغانی ، عراقی ، شامی ، فلسطینی آل سعود کے هاتهوں جس بدنصیبی ، بدبختی ،اضطراب ، اعصابی امراض اور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہوئے وہ تاریخ عالم کا ایک سیاہ باب بن چکا ہے ۔ آل سعود اپنے سیاہ کارناموں کے سبب دنیائے اسلام میں منافقت وبے حیائی کا بے نظیر نمونہ ہیں۔
مزید ... -
قندوز کا سقوط اور داعش و طالبان کی بحث
اکتوبر 25, 2015 - 4:57 PMاشرف غنی کی صدارت کے دور میں داعش کا شوشہ دنیا بھر میں اس لئے شہرت پاچکا تھا کہ طالبان پر سے توجہ ہٹائی جاسکے، لیکن ہم شروع سے بیان کرتے آئے کہ نام نئے آسکتے ہیں، لیکن یہی لوگ یہی کام انجام دیتے رہیں گے۔ سبھی یہ حقیقت پچھلے سال سے جان چکے ہیں کہ شام اور عراق میں بھی داعش میں وہ لوگ شامل ہوئے، جو امریکا نے گوانتانامو بے سے آزاد کئے اور جو ترکی کے راستے وہاں داخل کئے گئے۔ حتٰی کہ جون 2015ء میں میڈرڈ اسپین میں پولیس نے جن دہشت گردوں کو پکڑا، وہ بھی گوانتانامو جیل میں امریکا کے مہمان رہ چکے تھے۔ اکتوبر 2014ء میں امریکی وزیر دفاع ہیگل کا بیان آیا کہ انہیں علم ہے کہ داعش میں گوانتانامو جیل سے آزادہ کردہ افراد شامل ہو رہے تھے۔ اشرف غنی خود امریکی لابی سے تعلق رکھتے ہیں اور امریکا ہی کے خاص آدمی ہیں۔
مزید ... -
آل سعود! دامن کو ذرا دیکھ ذرا بندِ قبا دیکھ
جون 24, 2015 - 7:45 PMآج میرا عالم اسلام سے فقط ایک ہی سوال ہے کہ اگر آج آل سعود یمن پر حملہ کرے تو اصلاح دین ہے اور دوسری طرف اگر یمنی اپنی و اپنے وطن کی حفاطت کریں (جو کہ ان کا حق ہے) تو باغی کہلاتے ہیں۔ یہ تو بالکل اسی طرح ہے کہ ’ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا ‘جبکہ اگر مسئلہ حفاظت حرمین شریفین کا ہی ہے تو کیا بیت المقدس حرم الٰہی نہیں؟؟ ہمارا قبلہ اول نہیں؟؟ کیا وہ شعائر اللہ میں سے نہیں؟؟ کیا اسکی حفاظت مسلمانوں پر واجب نہیں؟؟ کیا وجہ ہے کہ آج تک نہ تو اس پر آل سعود نے اور نہ ہی باقی عالم اسلام نے کوئی عملی قدم اٹھایا؟؟ نہیں نہیں یہاں بات حفاظت حرمین کی نہیں ہے یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور ہے۔
مزید ... -
وہابی مفتی: مجاہدین موت سے بچنے کے لیے اپنی شرمگاہیں کھول دیں
مئی 11, 2014 - 11:00 PMاس وہابی مفتی نے شام اور عراق میں لڑنے والے دھشتگردوں کو مخاطب کر کے تاکید کی ہے : تم مجاہدوں پر واجب ہے کہ رافضیوں کے سامنے اپنی شرمگاہوں سے پردہ ہٹاو تاکہ تمہیں نجات مل سکے۔
مزید ... -
جان کے خطرے کی صورت میں بیوی کے ساتھ زیادتی کی اجازت دینا جائز: مصری سلفی مفتی
اپریل 28, 2014 - 5:01 PMیہ فتویٰ مصری عالم اور سلفی پارٹی کے نائب صدر یاسر برہانی نے جاری کیا ہے، جس نے مصر بھر میں تہلکہ سا مچا کر رکھ دیا ہے، اور ملک بھر میں اس فتویٰ کی مذمت کی جا رہی ہے۔
مزید ... -
وہابیت کا دوسرا نام امریکی اسلام
اپریل 9, 2014 - 12:05 AMجب عصر حاضر میں، اس پیشرفت زمانے میں، جدید ٹکنالوجی نے اسلام کے متعلق ریسرچ کے ذرائع کثرت سے ہموار کر دئے تو عیسائی جوق در جوق اسلام میں داخل ہونے لگے۔ ایسے میں عالمی استکبار کے پاس سوائے اس کے کوئی دوسرا چارہ کار نہیں بچا تھا جس کے ذریعے وہ غیر مسلمانوں کو اسلام سے متنفر کر سکیں۔ ان کے پاس صرف ایک ہی چارہ کار تھا کہ وہ خود مسلمانوں کے درمیان ایسا فرقہ پیدا کریں جو بظاہر مسلمان ہوں لیکن باطنی طور پر ان کے مقاصد کو پورا کرتے ہوں۔ وہابیت امریکہ اور عالمی استکبار کا پیدا کردہ فرقہ ہے جس کا مقصد صرف محمدی اسلام کو نابود کرنا اور امریکی اسلام کو دنیا میں نافذ کرنا ہے۔
مزید ... -
وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات(۲)
فروری 26, 2014 - 12:00 AMاس بات میں کوئی شک نہیں کہ شیعہ اور اہلسنت کے درمیان اختلاف تاریخی اور عقیدتی بنیادوں پر مبنی ہے لیکن وہابیوں نے اپنے غلط اور انحرافی افکار کے ساتھ یہ کوشش شروع کر دی کہ وہ شیعت کو عبد اللہ بن سبا کی پیداوار قرار دیں۔ انہوں نے اس آشکارا تہمت کو تقویت پہنچانے کے لیے بعض مستشرقین اور کفار جیسے گلدزیھر یہودی، دوزی، ولہاوزن وغیرہ کے نظریات سے استفادہ کیا۔
مزید ... -
وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات(۱)
جنوری 26, 2014 - 12:00 AMفرقہ وہابیت نے وجود میں آتے ہی مذہب تشیع کے ساتھ دشمنی کا قد علم کر دیا تھا بلکہ یہ فرقہ در حقیقت مذہب تشیع ہی خلاف وجود میں لایا گیا تھا لیکن چودہویں صدی ہجری میں امام خمینی(رہ) کی رہبری میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد شیعوں کی نسبت اس فرقے کی تشدد آمیز کاروائیوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا اور شیعت کے خلاف تبلیغ زور پکڑ گئی یہاں تک کہ دقیق رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جو وہابیت کا مرکز ہے اس وقت ایک شب و روز کے اندر سینکڑوں مقالے، کتابیں اور میگزین شیعوں کے خلاف چھپتے ہیں، بڑے پیمانے پر کانفرنسیں منعقد ہوتی ہیں جن میں مختلف طرح کے مغالطوں سے شیعوں کو کافر ٹھہرایا جاتا ہے اور کئی ایسے تبلیغی سنٹر اور ایجنسیاں قائم کی گئی ہیں جن کا مقصد صرف شیعوں کے خلاف منصوبہ بندی کرنا اور سازشیں رچانا ہے۔
مزید ... -
آل سعود کے ظالمانہ ہاتھوں
پیغمبر اکرم(ص)، اہل بیت(ع) اور صحابہ کے مسمار شدہ مقامات کی سو سالہ پرانی اسناد و تصاویر
جنوری 12, 2014 - 12:00 AMمصر کے روز ناموں نے تقریبا سو سال پرانی اسناد فاش کر کے ثابت کیا ہے کہ مکہ مدینہ کے تمام تاریخی آثار آل سعود نے مسمار کیے ہیں۔
مزید ... -
شام: چیچن دہشت گرد جس نے 378 افراد کو ذبح کیا +تصاویر
اکتوبر 16, 2013 - 12:00 AMابو الولید مسلم اس کا شامی اور عربی نام تھا اور اس نے شام میں 378 سے زائد ایسے مسلمانوں کا سر اس لئے قلم کیا تھا جن کی سوچ اس سے مختلف تھی۔ بعض ویب سائٹوں نے رپورٹ دی ہے کہ گویا یہ درندہ صفت چیچن دہشت گرد لاذقیہ کے نواح میں مارا گیا ہے۔
مزید ... -
تکفیری مفتی کا ایک اور نیا فتویٰ
فلموں اور ڈراموں میں ہونے والے نکاح اصلی
ستمبر 27, 2013 - 12:00 AMکویتی تکفیری مفتی کے فتوے کے مطابق فلموں میں اداکاری کے طور پر شادی بیاہ کی تقریبات میں ہونے والے نکاح اصلی نکاح ہیں اور جن خواتین کے ساتھ ایسے نکاح ہوئے ہوں وہ کسی دوسرے سے شادی نہیں کرسکتیں۔
مزید ... -
وہابی افکار و نظریات
ستمبر 23, 2013 - 12:00 AMپیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے ۖ فرماتے ہیں جب معاشرے میں بدعتیں آشکار ہوجائیں تو اس وقت ضروری ہے کہ علما اپنی عالمانہ روشوں اور روشن خیالی کے ساتھ اس کا مقابلہ کریں.
مزید ... -
شام کا مسئلہ؛
تیونسی لڑکیاں اور جہاد النکاح نامی بدعت / تیونس کے حکام کا رد عمل
ستمبر 20, 2013 - 12:00 AMسعودی عرب کے وہابی مفتی کی طرف سے جہاد النکاح کے نام سے بدعت گذاری کے فتوے کے بعد نوجوان لڑکیوں کو شام جاکر دہشت گردوں کے ساتھ جہاد النکاح کی ترغیب دلانے پر کئی ملکوں سے نوجوان لڑکیوں کو ترکی کے راستے شام بھجوایا گیا جہاں انہیں بیک وقت کسی نکاح یا دعا کے بغیر متعدد دہشت گردوں کی درندگی کا نشانہ بننا پڑا / وزیر داخلہ: تیونس: شام میں تیونسی لڑکیوں کی صورت حال افسوسناک ہے/ تیونس کے وزیر مذہبی امور نے شدید رد عمل ظاہر کیا اور ایک سیاسی راہنما نے اس فتوے کو شرمناک قرار دیا۔
مزید ... -
وہابی مفتیوں کا ایک اور خلاف شریعت فتویٰ
نامحرم عورتیں نہ ملنے کی صورت میں محرم عورتوں سے جہاد النکاح جائز
اگست 28, 2013 - 12:00 AMاس وہابی شیخ نے اپنے اس عجیب و غریب فتویٰ میں واضح اعلان کیا ہے کہ نامحرم خواتین تک دسترسی نہ ہونے کی صورت میں شامی مجاہدین اپنی محرم خواتین اور بہنوں سے "عقد نکاح" کرسکتے ہیں۔
مزید ... -
حماقت کی ایک اور دلیل
دبئی سفر کرنا حرام ہے
جون 16, 2013 - 12:00 AMسعودی عرب کے ایک سلفی مفتی نے دبئی سفر کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے۔
مزید ... -
ریاض یونیورسٹی کے استاد کا فتویٰ:
شیعہ عورتوں اور بچوں کا قتل کر کے دھشت پیدا کرو
اپریل 24, 2013 - 12:00 AMالقاعدہ گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی عالم دین سعد الدریہم جو عراق میں مبلغ دین کے طور پر سرگرم فعالیت ہیں نے فیس بک پر اپنے خصوصی پیچ پر لکھا ہے کہ عراقی شیعہ عورتوں اور بچوں کا قتل کر کے لوگوں کے دلوں میں دھشت پیدا کرو۔
مزید ... -
وہابیت کس کی خدمتگار ہے؟
مارچ 15, 2013 - 12:00 AMیہ لوگ دشمنان اسلام کے علی الاعلان دوست ہیں جس کے لئے کسی دلیل اور ثبوت کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ مسلمانوں کے کسی بھی فرقہ کی مغربی ممالک سے اتنی دوستی نہیں ہے جتنی گہری دوستی وہابیوں اور مغربی ممالک کے درمیان پائی جاتی ہے یہ لوگ ان کی جی حضوری کرتے ہیں ان کی قربت کے خواہشمند رہتے ہیں اور ان کی تمام حرکتوں کی حمایت اور ان کا دفاع کرتے ہیں۔یہ وہابیوں کا ایک ایسا عقیدہ اور نظریہ ہے جس سے وہ کسی طرح دستبردار ہونے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
مزید ... -
موت کی سزا پانے والے سعودیوں کو شام بھجوایا جاتا ہے + دستاویز کی تصویر
دسمبر 11, 2012 - 12:00 AMسعودی جیلوں میں موت کی سزا پانے والے قاتلوں کو شام میں جاکر لڑنے کی پیشکش کی جاتی ہے اور اگر وہ یہ پیشکش قبول کریں تو وہابی عدالتیں لوگوں کا خون انہيں بخشتے ہوئے انہيں معاف کرتے ہيں اور شام کے عوام کا قتل عام کرنے کے لئے ترکی کے راستے شام میں بھجوادیا جاتا ہے۔
مزید ... -
حجاز مقدس
اسلامی آثار کا انہدام بلڈوزر کے ذریعے/ قبر نبی (ص) کو خطرہ لاحق
اکتوبر 29, 2012 - 12:00 AMسعود کے بیٹے اب اسلامی آّثار کو نابود کرنے کے لئے بلڈوزروں استعمال کررہے ہیں/ مصری قانوندان: سعودی حکمران اسلامی تاریخ و تمدن کو مٹارہے ہیں/ جامعۃالازہر کی طرف سے شدید مذمت۔
مزید ... -
مسجدالحرام کے ارد گرد عجیب عمارتیں + تصاویر
اکتوبر 28, 2012 - 12:00 AMمسلمانوں کا حال یہ ہے کہ ان کے مقدس ترین مقام کی ری ڈیزائننگ کا کام دو عجیب افراد یعنی برطانوی فری میشن نورمن فوسٹر اور زاحا حدید کو سونپا گیا ہے اور ابراج البیت میں سے ایک برج پر نام بھی شیطانی شخصیت یعنی فوسٹر کے نام پر رکھا گیا ہے۔
مزید ... -
وہابی دعوت؛ اے یزید کے بیٹو! حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کرو / اپڈیٹ
جولائی 23, 2012 - 12:00 AMحضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے / آل سعود کی ہنگامی کانفرنس، دہشت گردوں کے لئے رقم کا انتظام / دمشق دھماکے میں امریکہ ملوث / شام محاذ مزاحمت کا اگلا مورچہ باقی رہے گا / امریکہ بڑی طاقت سے دہشت گردی کے حامی ملک میں تبدیل / خبرساز بریگيڈیئر کی دمشق واپسی / اے یزید کے پوتو اے معاویہ کے فرزندو! بنت علی (ع) کا حرم منہدم کرو۔
مزید ... -
تکفیری وہابیت اور اسرائیل کی خطرناک سازش کا انکشاف؛
تکفیری وہابی تفکر کو فروغ دینے کے لئے سعودی حکمران اربوں ڈالر خرچ کررہے ہیں
جون 13, 2012 - 12:00 AMمصری روزنامے الانوار کے چیف ایڈیٹر نے سعودی عرب کی دولت سے علاقے میں تکفیری وہابیت کی ترویج کی نہایت خطرناک سعودی سازش کا پردہ چاک کرلیا ہے جس کا مقصد یہودی ریاست کو تحفظ دینا اور مسلمانوں کو مسلمانوں کے خلاف لڑانا ہے۔
مزید ... -
وہابی یہودی رشتے برملا ہورہے ہیں
اسرائیل کی خوشنودی مقصود ہے؛ سیدحسن نصر اللہ کے قتل کے لئے انعام کا تعین / ویڈیولنک
جون 11, 2012 - 12:00 AMیہ کوئی نعرہ نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے مخالفین کو بدنام کرنے کےلئے انہيں یہودیت سے ربط دیتے ہیں کہ ایک انتہا پسند وہابی مفتی نے صرف اسرائیل کی خوشنودی کےلئے سید حسن نصر اللہ کے قتل کے لئے انعام مقرر کیا ہے۔
مزید ... -
اہم اسرائیلی رپورٹ؛
آل سعود اسرائیل کی آخری امید
مئی 9, 2012 - 12:00 AMمقبوضہ فلسطین کے شہر اور غاصب صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کی اسرائیلی یونیورسٹی نے اپنی رپورٹ میں آل سعود کی حکومت کو علاقے میں اس ریاست کی آخری دفاعی لائن قرار دیا ہے/ ادھر یہودی ریاست کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تمام ایرانی اسرائیل کی نابودی کے خواہاں ہیں۔
مزید ... -
بے گھروں کے وطن میں
شاہ فہدبن عبدالعزیز آل سعود کا زیر آب محل
مئی 8, 2012 - 12:00 AMیہ بلادالحرمین کے سابق بادشاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعود کے زیر آب قصر بادشاہی کی بعض تصویریں ہیں جس پر بلادالحرمین کے محروم باشندوں کی دولت خرچ ہوئی ہے اور وہ خود بے گھر ہیں ـ 80 فیصد بے گھر ـ لیکن شاہ نے دنیا کے مختلف ممالک میں روئے زمین محلات پر اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ زیر آب بھی محل تعمیر کرائے ہیں۔ واہ آل سعود واہ۔
مزید ... -
ویڈیو لنک؛
اہل سنت کے مفتی: مسلمانوں کی تمام بدبختیوں کی جڑ معاویہ اور ابو سفیان ہیں
اپریل 3, 2012 - 12:00 AMشیخ الکبیسی نے واضح کیا کہ مسمانوں کی تمام مشکلات اور دشواریوں کی جڑ معاویہ اور اس کا باپ ابوسفیان، ہیں۔
مزید ...