جو راستہ حضرت ابو طالبؑ کا تھا، وہی حضرت ابو طالب کے بیٹے اور پوتے کا بھی تھا، اکسٹھ ہجری میں ابوسفیان کے پوتے نے سوچا کہ میں آل ابیطالب ؑ کو لق و دق صحرا میں دفنا کر مٹا دونگا اور یوں پیغامِ مصطفٰیﷺ مٹ جائیگا، لیکن عین اسی لمحے ابو طالب کی پوتی زینب کبریٰ، عقیلہ بنی ہاشم سامنے آگئی اور یوں اسلام ابو طالب ؑ کی اولاد کی قربانیوں کے صدقے میں پروان چڑھتا رہا، حتی کہ چودہ سو سال گزر گئے اور لوگ ظالم اور اوباش بادشاہوں کو ظل الٰہی کہنے لگے۔
مزید ...-
-
انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام
ستمبر 12, 2018 - 3:10 راتاس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫ ،ملائکہ اور اہل بیت کے شیعہ اور چاہنے والے محزون اور غمزدہ ہیں۔
مزید ... -
سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) / ماہ محرم کے اعمال
ستمبر 12, 2018 - 3:04 راتوہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا۔
مزید ... -
محرم و صفر ماہ عزا ماہ غم
ستمبر 11, 2018 - 5:35 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا غم و اندوہ کے اس موقع پراپنے تمام سامعین،ناظرین اورعزاداران امام عالیمقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
مزید ... -
اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا / محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ
ستمبر 11, 2018 - 2:33 راتاسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔
مزید ... -
کربلا کی انقلاب آفریں بنیادیں
ستمبر 10, 2018 - 8:09 راتہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔
مزید ... -
مباہلہ اور اس کا پیغام
ستمبر 4, 2018 - 7:18 راتمباہلہ نے جہاں حقانیت پیغمبر ص کو واضح کیا ہے وہیں مباہلہ اس بات کا اظہار بھی ہے کہ جب معرکہ بڑا ہو اور دین کی آبرو و عزت کا سوال ہو تو زبانی جمع خرچی سے کچھ نہیں ہوتا ہے انسان کے کردار میں اتنا وزن ہونا چاہیے۔
مزید ... -
عید غدیر اور ہم
اگست 30, 2018 - 10:31 راتغدیر کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام میں رونما ہونے والے واقعات کے سلسلہ سے ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں اور جہاں کہیں بھی مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے ان پر ظلم ہو رہا ہے ہم اسکی مخالفت کریں اور مظلوموں کا ساتھ دیں۔
مزید ... -
غدیر اور امت مسلمہ۔۔۔؟!
اگست 29, 2018 - 7:46 راتولایت کا مسئلہ اتنا سنگین ہے کہ اس کے نہ پہونچانے کے سبب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری رسالت پر حرف آسکتا تھا ۔ اس لئے ہمیں اس پر غور کرنا چاہیئے اور حق کا دامن کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہئے
مزید ... -
اسلام کی سب سے بڑی عید مبارک ہو/ عید غدیر کے دن کے اعمال
اگست 29, 2018 - 3:08 راتدین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: وهو عید اللهالاکبر(1) غدیر ،اللہ تعالی کی سب سے بڑی عید ہے.
مزید ... -
عید غدیر اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا دن
اگست 29, 2018 - 3:06 راتپیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سن ۱۰ هجری میں ۱۸ /ذی الحجہ کو حج کی واپسی کے بعد غدیرخم کے مقام پر ایک لاکھ چوبیس ہزار حاجیوں کے مجمع میں اللہ تعالی کے حکم سے اپنے جانشین کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: " من کنت مولاہ فعلی مولاہ" ۔جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی (ع) بھی مولا ہیں۔
مزید ... -
عید غدیر اور چہاردہ معصومین (ع)
اگست 29, 2018 - 3:04 راتغدیر خم کو اہمیت دینا، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رسالت کو اہمیت دینا ہے اس لیے کہ رسول اسلام کی رسالت غدیر سے وابستہ ہے اگر اعلان غدیر نہ ہوتا تو رسالت باطل ہو جاتی۔
مزید ... -
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
اگست 27, 2018 - 4:36 راتاہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی جانب سے ہم اپنے تمام قارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
مزید ... -
دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام) + ترجمہ
اگست 21, 2018 - 3:14 راتروز عرفہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت بڑی عید کادن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دهتکارا گیا ہے .
مزید ... -
روز عرفہ روز معرفت روز اعتراف !
اگست 21, 2018 - 3:00 راتجس طرح کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نہیں رکھتی، اسی طرح سال بهر کا کوئی بهی دن، روزِ عرفہ کے بربر فضیلت و اہمیت نہیں رکهنا۔
مزید ... -
مسلمان کوفہ، تنہا مسلم
اگست 21, 2018 - 12:40 راتعجیب بات ہے اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ؟۔۔۔عجیب بات ہے اس پورے کوفے میں اگر سفیر حسینی کو پناہ دی تو ایک عورت نے جسکا نام ’’طوعہ‘‘ تھا اور وہ عورت ہو کر بھی مردانگی کی راہ پر مرد بن کرجینا سکھا گئی پھر وہ سارے مرد کہاں چلے گئے جنہوں نے سیکڑوں کی تعداد میں خطوط لکھ کر امام وقت کو بلایا تھا ؟۔۔۔
مزید ... -
امام محمد باقر(ع) کی شہادت اور ان کی زندگی کا مختصر جائزہ
اگست 18, 2018 - 10:21 راتيَا أَبَا جَعْفَرٍ يَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ أَيُّهَا الْبَاقِرُ يَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ يَا حُجَّةَ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ يَا سَيِّدَنَا وَ مَوْلانَا إِنَّا تَوَجَّهْنَا وَ اسْتَشْفَعْنَا وَ تَوَسَّلْنَا بِكَ إِلَى اللهِ وَ قَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَيْ حَاجَاتِنَا يَا وَجِيها عِنْدَاللهِ اشْفَعْ لَنَا عِنْدَ الله آسمان امام و ولایت کے پانچویں آفتاب حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے سلسلےمیں ان کے فرزند گرامی حضرت حجۃ بن الحسن المہدی(عج) اور تمام شیعیان جہاں کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں۔
مزید ... -
شیطانی چال یا حسن تدبیر!
جولائ 25, 2018 - 9:35 راتاگر خلافت تمہاراحق ہے تو جائز نہیں کہ جولباس خداوند عالم نے تمہیں پہنایاہے اسے اتارکر کسی اور کےسپرد کردواور اگر تمہارا حق نہیں تو جو چیز تمہاری نہیں وہ تو مجھے کیوں کر دہے ہو!؟
مزید ... -
شیعت کی سربلندی میں امام رضا (ع) کا کردار اور ہماری ذمہ داری
جولائ 25, 2018 - 3:56 راتآپکے سلسلہ سے مورخین بیان کرتے ہیں حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي وفات کے بعد جب آپ مدينہ ميں تھے اور روضہ رسول پر تشريف فرما رہے تھے تو علمائے اسلام مشکل مسائل ميں آب کي طرف رجوع کرتے تھے اور ۲۰ سال کے سن میں آپ مسجد النبوی میں بیٹھ کر فیصلہ کیا کرتے اور درس دیتے تھے (16)۔ حتی مامون مختلف ادیان و مذاہب اور فرقوں و مکاتب کے اعلٰی سطح کے علماء کو امامؑ کے سامنے لایا کرتا تھا تاکہ امامؑ کی حجت و دلیل کو لوگوں کے سامنے ناکارہ کرے اور وہ یہ سب اس لئے کرتا تھا کہ وہ امامؑ کی علمی مقام و مرتبہ سے جلتا تھا مگر جو بھی امام کے سامنے آتا وہ آپ کے فضل و دانش کا اقرار کرتا اور آپ کی طرف سے پیش کردہ حجت و دلیل کا پابند ہوکر رہ جاتا۔
مزید ... -
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کو مبارک ہو
جولائ 25, 2018 - 3:41 راتآج گیارہ ذی القعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
مزید ... -
امام رضا (ع) : جس نے قم میں معصومہ (س) کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی
جولائ 15, 2018 - 11:40 راتحضرت امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : " مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى"جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت کی ۔ امام معصوم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو یہ لقب ملنا آپ کی شان و منزلت کی بہترین دلیل ہے۔
مزید ... -
ہندوستان کی موجودہ ضرورتیں اور کردار امام صادق علیہ السلام
جولائ 9, 2018 - 7:41 راتامام علیہ السلام نے بغیر کسی ملک و مذہب کی قید لگائے اپنے سامنے دامن نیاز پھیلانے والے کے دامن کو علم و حکمت کے گوہروں سے بھر کر بتلایا کہ میری ذمہ داری کسی خاص طبقے تک محدود نہیں اور ہر حاجت طلب کرنے والے کی حاجت روائی میرا فرض ہے اور خلق خداکی ہدایت ورشادت ہی میری سیاست ہے ۔
مزید ... -
امام جعفر صادق (ع) : عمل خیر، نیک نیتی سے کرنے کوسعادت کہتے ہیں
جولائ 9, 2018 - 12:54 راتنبی کریم (ص) حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: عمل خیرنیک نیتی سے کرنے کوسعادت کہتے ہیں. ,نیکی کا کمال یہ ہے کہ اس میں جلدی کرو،اوراسے کم سمجھو،اورچھپاکے کرو۔
مزید ... -
عالم اسلام میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری
جولائ 8, 2018 - 4:47 راتآسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، بحرین، سعودی عرب ، کویت ، قطر، امارات ، شام ، پاکستان ، ترکی ،آذربائیجان اور ہندوستان سمیت کئی یورپی اور مغربی ممالک میں عزاداری منعقد کی جاری ہے۔
مزید ... -
25 شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
جولائ 8, 2018 - 4:38 راتاہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے قارئین و صارفین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتی ہے۔
مزید ... -
انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈی پر تکفیریت کا ننگا ناچ
جون 22, 2018 - 8:45 راتبقیع محض ایک قبرستان نہیں تھا جو ویران ہوا بلکہ ایک تاریخی دستاویز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر کے کچھ لوگوں نے اپنی نابودی کی سطریں رقم کی تھیں اور آج مذہبی و تکفیریت کے جنون میں بے گناہوں کو مار کر بہشت میں جانے کی آرزو اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے وہابیت و تکفیریت نے یہ چند مزارات مقدسہ کو مسمار نہیں کیا تھا انسانیت و شرافت کے تاج کو اپنے پیروں تلے روند کر دنیا کو بتلایا تھا کہ پہچانو ہم کون ہیں؟
مزید ... -
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کی جارح فوج کو محاصرے میں لےلیا
جون 17, 2018 - 11:54 راتیمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
مزید ... -
عید فطر احادیث کی روشنی میں
جون 15, 2018 - 12:40 راتعید فطر کو یوم غم منانے پر اصرار والوں کا اس وقت کیا حال ہوگا جب امام معصوم فرما دیں کہ "ہمارے شیعوں کی چار عیدیں ہیں: فطر، ضحی، غدیر اور جمعہ"؛ تو ہفتے میں ایک عید کا کیا کریں گے؟
مزید ... -
عید فطر اور اس کے تقاضے
جون 15, 2018 - 12:22 دناگرچہ یہ دن ایک اجتماعی حیثیت کا حامل ہے اور اسلامی تہذیب کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن ایک مسلمان کے لئے ہر وہ دن عید ہے جس دن اس سے کوئی گناہ سرزد نہ ہوا ہو امام علی علیہ السلام نے فرمایا : ''وکل یوم لا یعصی اللہ فیہ فھو یوم عید '' ہر وہ دن جب انسان خد کی معصیت نہ کرے عید ہے۔
مزید ... -
وداع ماہ مبارک رمضان اور دعائے امام سجاد علیہ السلام
جون 13, 2018 - 10:25 راتسلام ہو تجھ پر اے اوقات میں سے بہترین ساتھی اور ایام و ساعات میں سے بہترین مہینے ۔ سلام ہو تجھ پر اے وہ ماہ مبارک جس میں آرزوئیں قریب تر ہوگئیں اور اعمال کے صحیفہ منتشر ہوگئے۔ سلا م ہو تجھ پر اے وہ ہمنشین جو رہا تو اس کی منزلت عظیم رہی اور چلا گیا تو اس کے فراق نے رنجیدہ بنا دیا۔
مزید ...