• مدینے میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تاریخ اسلام کی عظیم المرتبت خواتین میں سے ایک جلیل القدر خاتون حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا ہیں جو ہیشہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں اور بنی امیہ کے حکمرانوں کی مذمت کیا کرتی تھیں آپ ہمیشہ مجالس عزائے حسینی برپا کرتی تھیں تا کہ شہدای کربلا کا مشن و مقصد ہمیشہ زندہ رہے ۔ اہل بیت علیہم السلام سے عشق و محبت رکھنے والی خواتین ان مجلسوں میں شرکت کرتی تھیں اور مظلوم کربلا پر ہونے والے مصائب و آلام کو یاد کرکے آنسو بہایا کرتی تھیں ۔

    مزید ...
  • روز عاشورہ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا پہلا خطبہ

    تم ذرا میرا نسب بیان کرو اور دیکھو کہ میں کون ہوں ؟ پھر خود اپنے نفسوں کی طرف رجوع کرو، اپنے گریبان میں منہ ڈالوا ور خود اپنے آپ سے جواب طلب کرو اور غور کرو کہ تمہارے لئے میرا خون بہانا اور میری ہتک حرمت کرناکہاں تک جائز ہے ؟ کیا میں تمہارے نبی کا نواسہ نہیں ہوں ؟

    مزید ...
  • شب عاشور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا خطبہ

    آگاہ ہوجاؤ! میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان دشمنوں کی شر انگیزیوں کی بنیاد پر کل ہماری زندگی کا آخری دن ہے۔ آگاہ ہوجاؤ! کہ میں نے اسی لئے تم لوگوں کے سلسلے میں یہ نظریہ قائم کیا ہے کہ تم سب کے سب ہماری بیعت سے آزاد ہو اورمیری طرف سے تم لوگوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

    مزید ...
  • نویں محرم؛ تاسوعائے حسینی

    اگرچه تاسوعا اباعبدالله الحسین (ع) کی غربت کا دن ہے اور ہمارے آہ و بکا کا دن ہے لیکن اس کے ساتھ ہمارے لئے یہ دن اس واسطے اہم ہے کہ اپنے بارے میں فکر کریں۔

    مزید ...
  • سقائے سکینہ حضرت ابوالفضل العباس (ع)

    امام زمانہ (ع) فرماتے کہ : سلام ہو عباس (ع) بن علی (ع) پر کہ جنھوں نے اپنی دنیا کو آخرت حاصل کرنے پر صرف کیا اور اپنی جان کو اپنے بھائی کی حفاظت پر نچھاور کردیا اور اپنے بھائی کے بہترین ہمدرد تھے.

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۱)

    عاشوراء کی تاریخ میں تحریف کا مقصد یہودی کردار کی پردہ داری

    جب ہم اموی اور عباسی منشیوں اور مستوفیوں کی لکھی ہوئی تاریخ کو دیکھتے ہیں تو بڑے بڑے لکھاری یہودی نفوذ کی پردہ پوشی کرتے نظر آتے ہیں اور چلتے چلتے یہ تاریخ جب کربلا اور عاشورا تک پہنچتی ہے تو سرکاری منشیوں اور درباری علماء کی لکھی تاریخ میں یہودیوں کا کردار چھپانے کے لئے بطور مثال شیعوں کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • عزاداری کی نعمت اور عزاداروں کی ذمہ داریاں

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نعمت عزاداری کے سلسلہ سے فرماتے ہیں: ’’عزاداری اور مصائب اہل بیت اطہار علیھم السلام ایک ایسی خداداد نعمت ہے کہ جو بارگاہ خداوندی میں شکریے کے شایان شان ہے

    مزید ...
  • محرم الحرام اور پیغامِ کربلا

    جو راستہ حضرت ابو طالبؑ کا تھا، وہی حضرت ابو طالب کے بیٹے اور پوتے کا بھی تھا، اکسٹھ ہجری میں ابوسفیان کے پوتے نے سوچا کہ میں آل ابیطالب ؑ کو لق و دق صحرا میں دفنا کر مٹا دونگا اور یوں پیغامِ مصطفٰیﷺ مٹ جائیگا، لیکن عین اسی لمحے ابو طالب کی پوتی زینب کبریٰ، عقیلہ بنی ہاشم سامنے آگئی اور یوں اسلام ابو طالب ؑ کی اولاد کی قربانیوں کے صدقے میں پروان چڑھتا رہا، حتی کہ چودہ سو سال گزر گئے اور لوگ ظالم اور اوباش بادشاہوں کو ظل الٰہی کہنے لگے۔

    مزید ...
  • انبیاء کرام اور غم حسین علیہ السلام

    اس مہینہ کا پہلا دن ، آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حزن و غم کا دن ہے کہ جس میں انبیا٫ ،ملائکہ اور اہل بیت کے شیعہ اور چاہنے والے محزون اور غمزدہ ہیں۔

    مزید ...
  • سوانح حیات حضرت امام حسین (ع) / ماہ محرم کے اعمال

    وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ہر شیءنے خون کے آنسو بہائے ۔ غم والم پر گریہ وزاری کی ، مصائب حسین علیہ السلام پرماتم کیا۔

    مزید ...
  • محرم و صفر ماہ عزا ماہ غم

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا غم و اندوہ کے اس موقع پراپنے تمام سامعین،ناظرین اورعزاداران امام عالیمقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔

    مزید ...
  • اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا / محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ

    اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام کا چاند نظرآ گیا ہے اور آج بروز منگل یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1440ہجری قمری کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان اور ہندوستان میں 12ستمبر بروز بدھ کو اسلامی کلینڈر کی پہلی تاریخ یعنی یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشورا جمعہ 21 ستمبر کو ہوگا۔

    مزید ...
  • کربلا کی انقلاب آفریں بنیادیں

    ہمارے لئے کربلا کا وجود ایک بہت بڑا سرمایہ ہے جو حقیقی تصور حیات سے آشنا کر کے ہمیں کیڑے مکوڑوں کی زندگی سے علیحدہ کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم ہر اس جگہ کھڑے نظر آتے ہیں جہاں کسی پر ظلم ہو رہا ہو کوئی ہو یا نہ ہو کربلائی تعلیمات ہم سے یہ کہتی ہیں کہ وہاں تم سب سے پہلے پہونچو جہاں انسانیت کو تمہاری ضرورت ہو اور رخسار ستم پر پڑنے والا سب سے پہلا طمانچہ بھی تمہارا ہی ہونا چاہیے ۔

    مزید ...
  • مباہلہ اور اس کا پیغام

    مباہلہ نے جہاں حقانیت پیغمبر ص کو واضح کیا ہے وہیں مباہلہ اس بات کا اظہار بھی ہے کہ جب معرکہ بڑا ہو اور دین کی آبرو و عزت کا سوال ہو تو زبانی جمع خرچی سے کچھ نہیں ہوتا ہے انسان کے کردار میں اتنا وزن ہونا چاہیے۔

    مزید ...
  • عید غدیر اور ہم

    غدیر کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام میں رونما ہونے والے واقعات کے سلسلہ سے ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں اور جہاں کہیں بھی مسلمانوں کو ستایا جا رہا ہے ان پر ظلم ہو رہا ہے ہم اسکی مخالفت کریں اور مظلوموں کا ساتھ دیں۔

    مزید ...
  • غدیر اور امت مسلمہ۔۔۔؟!

    ولایت کا مسئلہ اتنا سنگین ہے کہ اس کے نہ پہونچانے کے سبب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پوری رسالت پر حرف آسکتا تھا ۔ اس لئے ہمیں اس پر غور کرنا چاہیئے اور حق کا دامن کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہئے

    مزید ...
  • اسلام کی سب سے بڑی عید مبارک ہو/ عید غدیر کے دن کے اعمال

    دین اسلام میں بعض ایسے دن ہیں جنھیں ایام اللہ کہا جاتا ہے اور ان دنوں کی عظمت ،شان و شوکت مسلمانوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ اور نمایاں رہتی ہے ان دنوں میں عید فطر ، عید قربان اور عید غدیر کا خاص مقام ہے لیکن تمام اعیاد میں جو مقام عید غدیر کو نصیب ہوا ہے وہ کسی دوسری عید کو نصیب نہیں ہوا اور یہی وجہ ہے کہ عید غدیر کو عید اکبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: وهو عید اللهالاکبر(1) غدیر ،اللہ تعالی کی سب سے بڑی عید ہے.

    مزید ...
  • عید غدیر اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا دن

    پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سن ۱۰ هجری میں ۱۸ /ذی الحجہ کو حج کی واپسی کے بعد غدیرخم کے مقام پر ایک لاکھ چوبیس ہزار حاجیوں کے مجمع میں اللہ تعالی کے حکم سے اپنے جانشین کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: " من کنت مولاہ فعلی مولاہ" ۔جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی (ع) بھی مولا ہیں۔

    مزید ...
  • عید غدیر اور چہاردہ معصومین (ع)

    غدیر خم کو اہمیت دینا، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رسالت کو اہمیت دینا ہے اس لیے کہ رسول اسلام کی رسالت غدیر سے وابستہ ہے اگر اعلان غدیر نہ ہوتا تو رسالت باطل ہو جاتی۔

    مزید ...
  • دعائے عرفہ امام حسین (عليہ السلام) + ترجمہ

    روز عرفہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت بڑی عید کادن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دهتکارا گیا ہے .

    مزید ...
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی