• اٹھائیس صفر، اسلام کی تاریخ میں ایک غمناک دن

    اس دن گرمی بہت زیادہ تھی اور امام علیہ السلام روزہ سے تھے، افطار کے وقت امام علیہ السلام پر پیاس کی شدت ہوئی ، جعدہ نے دودھ میں زہر ملا کر امام کو دیا اور امام نے اس کو نوش فرمالیا، آپ نے زہر کا احساس کیا تو کلمہ استرجاع(انا للہ و انا الیہ) کو زبان پر جاری کیا۔

    مزید ...
  • اربعین حسینی (ع) کی فضیلت

    20 صفر کا دن وہ دن ہے کہ حرم امام حسین علیہ السلام شام سے مدینہ منورہ کی طرف لوٹا؛ اور اسی روز رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے صحابی حضرت جابر بن عبداللہ انصاری (رض) سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کی نیت سے مدینہ سے کربلائے معلی مشرف ہوئے اور جابر پہلی شخصیت ہے جنہوں نے قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔

    مزید ...
  • اربعین کے دن حضرت امام حسین (ع)کی زیارت پڑھنا، مؤمن کی علامت ہے

    اسلامی تعلیمات میں جن اعمال کو مقدس ترین عبادات میں شمار کیا گیا ہے اور جن کےانجام دینے پر تاکید کی گئی ہے ان میں اولیائے الہی اور آئمۂ معصومیں علیہم السلام کی زیارت بھی شامل ہے چچہلم کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زيارت مؤمن کی علامت میں سے ہے۔

    مزید ...
  • مشی اربعین / پا پیادہ سفر عشق

    یہ ایک بدیہی امر ہے کہ انسان کے لئے عزیز ترین متاع اس کی زندگی ہی ہے، لیکن حسین ابن علی علیہ السلام تاریخ انسانیت کا وہ عظیم باب ہیں، جن کا عشق انسان کو اس کی عزیز ترین متاع سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔ لوگ اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ایک سلام کرنے ان کے مزار پر حاضر ہوتے ہیں۔ جو جاتا ہے وہ عجیب کیفیت سے گزرتا ہے اور جو نہیں جا پاتا اس کی حالت بھی دیدنی ہوتی ہے۔ ان تمام کیفیات کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن نہیں تو نہایت مشکل ضرور ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے، جیسے یہ سفر ہی انسان کی کل کائنات ہے۔ ہر قسم کی مشکل خواہ بدنی ہو یا مالی، خانوادگی ہو یا کاروباری، اس آرزو کے سامنے بہت کم تر نظر آتی ہے۔ وسائل کی عدم دستیابی اس سفر کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

    مزید ...
  • شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین(ع)

    جب حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کٹے ہوئے سر اقدس کو دیکھا تو فریاد کرتے ہوئے خود کو والد بزرگوار کے سر پر گرا دیا اور اسی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

    مزید ...
  • بمناسبت ولادت امام محمد باقر علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)

    امام محمد باقر(ع) اور اسلامی سماج میں علمی تبدیلی

    ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔

    مزید ...
  • شجاعت امام سجاد علیہ السلام

    یاد رکھ! وہ معمولی ترین چیز جس کے سلسلہ میں تونے کتمان سے کام لیا ہے اور وہ سبک ترین بات جو تونے برداشت کی ہے یہ ہے کہ ظالموں کے لئے جو چیز و حشت ناک تھی اس کو تونے راحت و انسیت کا سامان بناکر ان کے لئے گمراہی کے راستے مزید ہموار کر دیئے: امام سجاد علیہ السلام

    مزید ...
  • امام سجاد علیہ السلام اور لوگوں پر احسانات

    امام ؑ فقیروں کے لئے افسوس کرتے ،ان کے ساتھ مہربانی سے پیش آتے ،جب کسی سائل کو کچھ دیتے تو اس سے معانقہ کرتے تاکہ اس سے ذلت اور حاجت کااثر جاتا رہے، جب سا ئل کسی سوال کا قصد کرتا تو آپ ؑ مرحبا کہتے۔

    مزید ...
  • تسلیت عرض ہے بسلسلۂ شہادت امام سجاد علیہ السلام

    حضرت امام زین العابدین اگرچہ گوشہ نشینی کی زندگی بسرفرمارہے تھے لیکن آپ کے روحانی اقتدارکی وجہ سے بادشاہ وقت ولیدبن عبدالملک نے آپ کوزہردیدیا،اورآپ بتاریخ ۲۵/ محرم الحرام ۹۵ ھ مطابق ۷۱۴ کودرجہ شہادت پرفائزہوگئے

    مزید ...
  • عاشورا در کربلا

    10 محرم الحرام 61 ہجری کو حضرت امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں اپنے خاندان اور اصحاب سمیت جان قربان کر کے انسانیت کو رہتی دنیا تک کے لئے باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کا سبق دیا ہے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام نے بھوک پیاس کی اذیت برداشت کی، کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں ذبح ہونا گوارہ کیا مگر یزید جیسے ظالم اور فاجر کے سامنے اپنا سر نہیں جھکایا۔

    مزید ...
  • نویں محرم کی رات، تاسوعائے حسینی ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران میں نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی، جو علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے منسوب ہے، کے مراسم و عزاداری پورے ملک میں نہایت عقیدت و احترام اور جوش و جذبے سے منائی جاتی ہیں۔

    مزید ...
  • علامہ علی ضیغم رضوی: شہدائے کربلا نے باطل کے سامنے سینہ سپر ہونے اور سر نہ جھکانے کا درس دیا

    جوہرآباد میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے اہل سنت عالم دین کا کہنا تھا کہ کرنے کی کوشش کی تو کربلا سے درس حریت لے کر اٹھنے والے حق پرستوں نے اُنہیں نیست و نابود کر دیا۔

    مزید ...
  • قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہےاسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    محرم الحرام کا چاند کربلا کے میدان میں نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کی عظیم قربانی کی یاد لے کر نمودار ہوگیا ہے؛ گلیاں اور راستے پرچم عزا سے مزین ہورہے ہیں؛ ازل سے لے کر ابد تک یزیدیت کے خلاف حسینیت کا پیغام خاص طور پر پہنچانے کے لئے بھرپور تیاریاں ہورہی ہیں۔

    مزید ...
  • مباہلہ، نبوت کی حقانیت اور امامت کی تصدیق کا نام

    عبدالرحمان بن كثير نے جعفر بن محمد، ان كے والد بزرگوار كے واسطہ سے امام حسن (علیہ السلام) سے نقل كيا ہے كہ مباہلہ كے موقع پر آيت كے نازل ہونے كے بعد رسول اكرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نفس كى جگہ ميرے والد كو ليا، ابنائنا ميں مجھے اور میرے بھائی كو ليا، نساءنا ميں ميرى والدہ فاطمہ (علیہا السلام) كو ليا اور اس كے علاوہ كائنات ميں كسى كو ان الفاظ كا مصداق قرار نہیں ديا

    مزید ...
  • ایران اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جشن عید غدیر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے مشہد مقدس، قم اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید ...
  • واقعہ غدیر، اسلامی اتحاد کا محور؛ رہبر انقلاب کی تقاریر سے اقتباس

    سامراجی سیاستدانوں کو بخوبی یہ معلوم تھا کہ اگر عالم اسلام متحد ہوگیا تو اس پرسیاسی اور اقتصادی تسلّط جمانے کا راستہ مسدود ہوجائے گالہذاانہوں نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے کی ہمہ گیر اور طویل المیعاد کوشش شروع کردی۔

    مزید ...
  • غدیر کا تاریخی واقعہ اور اس کی اہمیت

    اگر آج پوری دنیا کے مسلمان اور اسلامی ملکوں کی قومیں، اسلامی ولایت کا نعرہ لگانے لگيں تو اسلامی امہ کے بہت سے مسائل اور اسلامی ملکوں کی بہت سی مشکلات ختم ہو جائيں گی ۔

    مزید ...
  • فلسفہ غدیر ادیانِ الٰہی کی تکمیل ہے: مشرقی آذربایجان کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ڈائریکٹر

    مشرقی آذربایجان کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ عید غدیر جسے اسلامی روایات میں مسلمانوں کی بڑی عید قرار دیا گیا ہے، اسے نہ فقط مسلمانوں کی بلکہ تمام ادیانِ الٰہی کی سب سے بڑی عید قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ خدا کے بھیجے ہوئے تمام پیغمبروں کی زحمتوں، تکلیفوں اور کوششوں کا اسی دن نتیجہ ملا۔

    مزید ...
  • ۱۵ ذیحجہ ولادت امام ہادی (ع):

    امام ہادی (ع) کے زندگی کا مختصر تعارف

    آپ کی ولادت کو بعض مورخین نے 15 ذی الحجہ اور بعض نے دوم یا پنجم رجب بتائي ہے اسی طرح شہادت کو بعض تیسری رجب مانتے ہیں لیکن شیخ کلینی اور مسعودی نے ستائیس جمادی الثانی بیان کی ہے

    مزید ...
  • سفیر کربلا حضرت مسلم ابن عقیل (ع)

    ان کے دو بیٹوں، محمد اور ابراہیم کے علاوه تمام بیٹے کربلا میں شهید ہوئے۔ البتہ محمد اور ابراہیم ایک سال تک زندان میں رہنے کے بعد وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے، لیکن کچھ مدت کے بعد حارث ابن زیاد نامی ایک ظالم کے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد شهید کئے گئے۔ اس لحاظ سے حضرت مسلم (ع) کی نسل سے کوئی فرزند باقی نہیں بچا ہے۔

    مزید ...
  • یوم عرفہ اللہ تعالی کی معرفت،پہچان اور محبت کا دن

    یوم عرفہ ، اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا دن ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور طاعت کی دعوت دی ہے اور اپنے بندوں کے لئے اپنے احسان وکرم اور جود و سخا کے دسترخوان بچھا دیئے ہیں یوم عرفہ اللہ تعالی کی پہچان، معرفت اور محبت کا مظہر ہے۔

    مزید ...
  • عرفہ کے دن اور رات کے اعمال

    روز عرفہ بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت بڑی عید کادن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دهتکارا گیا ہے .

    مزید ...
  • امام محمد باقر علیہ السلام کی فقیروں کے ساتھ مہربانی

    محمد بن علی بن الحسین ؑ کا علم و فضل ،ریاست ،امامت ،شیعہ اور سنی سب کے لئے تھی ،آپ ؑ کرم میں مشہور تھے ،کثرت عیال اور متوسط حال ہونے کے باوجود آپ ؑ لوگوں کے ساتھ فضل و احسان کرنے میں مشہور تھے۔امام ؑ فرماتے تھے

    مزید ...
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
سینچری ڈیل، نہیں