• حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش

    سخاوت وایثارجود و سخا کے میدان میں آپ اپنے پدر بزگوار کے نقش قدم پر گامزن رہیں اس لیے کہ آپ نے آنحضرتؐ سے یہ سن رکھاتھا:’’السخی قریب من اللّٰہ۔۔۔‘‘سخاوت کرنے والا اللہ سے ،لوگوں سے اور جنت سے قریب اور جہنم سے دور ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ خود بھی جوادہے اور سخاوت کرنے والے سے محبت کرتا ہے۔

    مزید ...
  • یکم فروری سے ایران میں عشرہ فجر کا آغاز

    اڑتیس برس قبل بارہ بہمن سنہ تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس آئے اور ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔

    مزید ...
  • امام حسن عسکری (ع)کی ولادت اوربچپن کے بعض حالات

    حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری بروز جمعہ مدینہ منورہ میں جناب حدیثہ خاتون کے بطن مبارک سے متولد ہوئے آپ کی ولادت کے بعد آپ کے والد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے آپکا نام حسن بن علی رکھا۔

    مزید ...
  • فرزند رسول امام حسن عسکری (ع) کا یوم ولادت مبارک

    امام حسن عسکری (ع) آٹھ ربیع الثانی 232 ہجری بروز جمعہ مدینہ میں پیدا ہوئے آپ آسمان امامت و ولایت اور خاندان وحی و نبوت کے گیارہويںچشم و چراغ ہیں/امام ابو محمد حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آپ (ع) کے فرزند ارجمند کے متنظرین کو مبارکباد عرض ہے.

    مزید ...
  • مصلائے امام خمینی(رح) میں نو دی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ایران کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں نو دی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریبات کا انعقاد ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی تہران کی عظيم الشان تقریب سے امام رضا (ع) کے حرم کے متولی نے خطاب کیا۔

    مزید ...
  • ایرانی ثقافت میں " شب یلدا "

    ایران میں " شب یلدا " یا " شب چلہ " ایرانی مہینے بنام " آذر " کی آخری رات ، سردیوں کی پہلی رات اور سال کی سب سے لمبی رات کو کہا جاتا ہے ۔

    مزید ...
  • خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ(ع) کے اوصاف

    یہ ایک بہت بڑا انقلاب تھا کہ جاہلیت سے بھرا معاشرہ چند برسوں میں کتابِ ہدایت اور مشعل علم کا ایک طاقتور و امین نگہبان و محافظ بن گیا اور تحریف و تصحیف کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے،عزم محکم کے ساتھ اٹھ کھڑا ہوا

    مزید ...
  • امام عصر(عج) کی ولایت کا آغاز مبارک

    آیت‏اللہ العظمی صافی گلپایگانی نے "امام موعود (ع) کے ساتھ بیعت" کے عنوان سے منعقدہ سمینار ایک پیغام مین ظلم و استکبار سے انسان کے دوران آزادی، عصر نجات و خلاص کے منتظرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ نو ربیع الاول کو نہایت عقیدت و احترام سے منائیں۔

    مزید ...
  • 9ربيع الاول یوم العید؛ آغاز ولایت امام زمانہ تمام منتظرین کو مبارک ہو

    امام عصر (عج) کا دور ظلم و استکبار سے انسان کی آزادی کا زمانہ، عصر نجات و خلاص اور ترقی اور بالیدگی کا دور ہے چنانچہ ہم منتظرین کی عقلی، شرعی، دینی اور حتی دنیاوی ذمہ داری ہے کہ نو ربیع الاول کو نہایت عقیدت و احترام سے منائیں اور اسے عید قراردیں عید ولایت امام زمانہ (عج)۔

    مزید ...
  • رسول اللہ (ص) کے گیارہویں وصی امام حسن عسکری (ع) کی شہادت

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی حیات میں آپ کو مسلسل قید خانوں کے حوالے کر دیا گیا اور داروغہ زنداں کو یہ ہدایت دی جاتی تھی کہ جس قدر ممکن ہو امام علیہ السلام کو اذیت دی جائے اور اسی اذیت کا اثر تھا کہ آپ 28 سال سے زیادہ اس دنیا میں نہ رہ سکے اور زہر دغا سے 8 ربیع الاول 260ھ کو عالم جاودانی کی طرف کوچ کرگئے۔

    مزید ...
  • محرم و صفرکا مہینہ ختم/ ماہ ربیع الاوّل کا آ‏غاز

    کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد وحساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں اور اسی طرح ہمیشہ فرماتا رہے گا کیونکہ وہ رحیم وکریم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہزاروں نعمتیں دیں لیکن کبھی کسی پر احسان نہیں جتلایا.

    مزید ...
  • بمناسبت شہادت امام رضا علیہ السلام

    امام رضا علیہ السلام کی سیرت سے چند خوشبوئے حیات

    امام ؑ نے اس پرمسرت اورزیب وزینت والی زندگی میں اپنے آباء عظام کے مانند کردار پیش کیا جنھوں نے دنیا میں زہداختیارکیا،آپ ؑ کے جدبزرگوارامام امیرالمومنین ؑ نے اس دنیاکو تین مرتبہ طلاق دی جس کے بعد اس سے رجوع نہیں کیاجاسکتا

    مزید ...
  • اٹھائیس صفر، اسلام کی تاریخ میں ایک غمناک دن

    اس دن گرمی بہت زیادہ تھی اور امام علیہ السلام روزہ سے تھے، افطار کے وقت امام علیہ السلام پر پیاس کی شدت ہوئی ، جعدہ نے دودھ میں زہر ملا کر امام کو دیا اور امام نے اس کو نوش فرمالیا، آپ نے زہر کا احساس کیا تو کلمہ استرجاع(انا للہ و انا الیہ) کو زبان پر جاری کیا۔

    مزید ...
  • اربعین حسینی (ع) کی فضیلت

    20 صفر کا دن وہ دن ہے کہ حرم امام حسین علیہ السلام شام سے مدینہ منورہ کی طرف لوٹا؛ اور اسی روز رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے صحابی حضرت جابر بن عبداللہ انصاری (رض) سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کی نیت سے مدینہ سے کربلائے معلی مشرف ہوئے اور جابر پہلی شخصیت ہے جنہوں نے قبر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی۔

    مزید ...
  • اربعین کے دن حضرت امام حسین (ع)کی زیارت پڑھنا، مؤمن کی علامت ہے

    اسلامی تعلیمات میں جن اعمال کو مقدس ترین عبادات میں شمار کیا گیا ہے اور جن کےانجام دینے پر تاکید کی گئی ہے ان میں اولیائے الہی اور آئمۂ معصومیں علیہم السلام کی زیارت بھی شامل ہے چچہلم کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زيارت مؤمن کی علامت میں سے ہے۔

    مزید ...
  • مشی اربعین / پا پیادہ سفر عشق

    یہ ایک بدیہی امر ہے کہ انسان کے لئے عزیز ترین متاع اس کی زندگی ہی ہے، لیکن حسین ابن علی علیہ السلام تاریخ انسانیت کا وہ عظیم باب ہیں، جن کا عشق انسان کو اس کی عزیز ترین متاع سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔ لوگ اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر ایک سلام کرنے ان کے مزار پر حاضر ہوتے ہیں۔ جو جاتا ہے وہ عجیب کیفیت سے گزرتا ہے اور جو نہیں جا پاتا اس کی حالت بھی دیدنی ہوتی ہے۔ ان تمام کیفیات کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن نہیں تو نہایت مشکل ضرور ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے، جیسے یہ سفر ہی انسان کی کل کائنات ہے۔ ہر قسم کی مشکل خواہ بدنی ہو یا مالی، خانوادگی ہو یا کاروباری، اس آرزو کے سامنے بہت کم تر نظر آتی ہے۔ وسائل کی عدم دستیابی اس سفر کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔

    مزید ...
  • شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین(ع)

    جب حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کٹے ہوئے سر اقدس کو دیکھا تو فریاد کرتے ہوئے خود کو والد بزرگوار کے سر پر گرا دیا اور اسی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

    مزید ...
  • بمناسبت ولادت امام محمد باقر علیہ السلام (ایک روایت کے مطابق)

    امام محمد باقر(ع) اور اسلامی سماج میں علمی تبدیلی

    ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔

    مزید ...
  • شجاعت امام سجاد علیہ السلام

    یاد رکھ! وہ معمولی ترین چیز جس کے سلسلہ میں تونے کتمان سے کام لیا ہے اور وہ سبک ترین بات جو تونے برداشت کی ہے یہ ہے کہ ظالموں کے لئے جو چیز و حشت ناک تھی اس کو تونے راحت و انسیت کا سامان بناکر ان کے لئے گمراہی کے راستے مزید ہموار کر دیئے: امام سجاد علیہ السلام

    مزید ...
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی