بقیع محض ایک قبرستان نہیں تھا جو ویران ہوا بلکہ ایک تاریخی دستاویز کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کر کے کچھ لوگوں نے اپنی نابودی کی سطریں رقم کی تھیں اور آج مذہبی و تکفیریت کے جنون میں بے گناہوں کو مار کر بہشت میں جانے کی آرزو اس کا جیتا جاگتا ثبوت ہے وہابیت و تکفیریت نے یہ چند مزارات مقدسہ کو مسمار نہیں کیا تھا انسانیت و شرافت کے تاج کو اپنے پیروں تلے روند کر دنیا کو بتلایا تھا کہ پہچانو ہم کون ہیں؟
مزید ...-
-
جنت البقیع ویران کیوں؟
مئی 5, 2022 - 10:06 PMمسلمانوں کا دوسرا اہم ترین اور قدیمی قبرستان جنت المعلّٰیٰ ہے، جو کہ مکہ شریف میں واقع ہے۔ جہاں رسول خدا کی پہلی اور چہیتی بیوی جس نے صنف نسواں میں سب سے پہلے نہ فقط ایمان لے آئی بلکہ عرب کی مالدار خاتون ہونے کی وجہ سے اپنا تمام تر مال و دولت رسول خدا کے سپرد کیا، تاکہ اس سے ضعیف اور نادار مسلمانوں کی مدد کرسکیں
مزید ... -
بسلسلۂ شہادت حضرت امیر(ع)؛
خوارج کی پانچ خصوصیات، آج کے لئے
اپریل 27, 2022 - 6:28 PMخوارج کی ایک کلیدی خصوصیت یہ تھی کہ وہ مقصر جاہل تھے اور قاصر نہیں تھے۔ بالفاظ دیگر، امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے انہیں بارہا خبردار کیا تھا اور ان کی غلط روش کے سلسلے میں انہیں نصیحت کی تھی، لیکن انھوں نے کبھی بھی توجہ نہیں دی اور دوسروں کی ہتک حرمت اور تکفیر کا سلسلہ جاری رکھا۔
مزید ... -
شب ہائے قدر اور امام علی علیہ السلام کی وصیتیں
اپریل 23, 2022 - 3:30 PMکیا علیؑ ہوتے تو شبہایے قدر میں اپنے لئے دعائیں کر کے سبکدوش ہو جاتے؟ یا پھر دعائوں کے ساتھ ظالم و غاصب اسرائیل کی نابودی کے لئے عملی طور منصوبہ بندی بھی کرتے اور پروردگار سے بھی گڑگڑا کر دعاء کرتے کہ مالک مسلمانوں میں اتحاد و بصیرت پیدا کر کہ اپنے حق کے لئے لڑ سکیں اور حق پر مر سکیں ۔
مزید ... -
بسلسلۂ شہادت امیر(ع)؛
عمار نے امیرالمؤمنین (علیہ السلام) سے کیا سنا تھا؟!
اپریل 21, 2022 - 4:10 PMمالک اشتر سے منقول ہے کہ انھوں نے جنگ صفین کے دوران گھمسان لڑائی کے دوران حسرت کے ساتھ کہا تھا: "کاش ہم علی (علیہ السلام) کو اس دور میں لے جاسکتے جہاں ان کی قدر و عظمت کا ادراک کریں اور ان کی سیرت و تعلیمات کو سر فہرست رکھیں۔
مزید ... -
علی (ع) اور قرآن۔1
اپریل 21, 2022 - 1:56 PMعلی اور قرآن کتنی یکسانیت ہے دونوں میں ؟ سچ کتنی اپنائیت ہے دونوں میں ؟ جیسے دونوں کا وجود ایک دوسرے ہی کے لئے ہو دونوں ایک دوسرے کے درد کو سمجھتے ہوں … ایک دوسرے کے درد آشنا ہو مونس و ہم دم ہوں ہم راز و ساتھی ہوں ۔
مزید ... -
ایام علی (ع) اور مدافعین حرم!!!!
اپریل 20, 2022 - 5:06 PMاب سوال یہ ہے کہ اگر ولایت کا دفاع اس قدر اہم چیز ہے تو آج ہم اس سے غافل کیوں ہیں۔؟ آج مدافعین حرم کے نام پر قاٸم اس حساسیت کے حصار کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کیوں نہیں کرتے۔؟ جناب سیدہ زہرا سلام علیہا نے جس شجاعت، بصیرت، استقامت اور عزم و حوصلہ سے ولایت کا دفاع کیا، آج ہم میدانِ عمل میں نظر کیوں نہیں آتے۔؟
مزید ... -
امام حسن (ع) کی ولادت رسول اکرم (ص) کے گھر میں اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی
اپریل 17, 2022 - 12:08 PMامام بخاری اورامام مسلم لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت رسول خدا امام حسن کو کندھے پربٹھائے ہوئے فرما رہے تھے خدایا میں اسے دوست رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر ۔
مزید ... -
امام حسن مجتبیٰ ؑکی سخاوت و بردباری : ایک تعارف
اپریل 16, 2022 - 3:49 PMاسلامی منابع میں امام حسن ؑ کو بخشنے والا اور کشادہ دل کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے اسی لئے آپ ’’کریم‘‘ ، ’’سخیّ‘‘ اور’’جواد‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔منابع میں آبا ہے کہ آپ نے دو دفعہ اپنی پوری جمع پونجی خدا کی راہ میں بخش دی اور تین دفعہ اپنی جائداد کا نصف حصہ غریبوں میں تقسیم فرمایا۔
مزید ... -
بچے اور ماہ رمضان المبارک
مارچ 30, 2022 - 4:57 PMجس طرح ماہ مبارک جوانوں، بزرگوں اور خواتین کے لیے ایک غنیمت ہے، اسی طرح بچوں کے لیے بھی غنیمت ہے۔ بچوں کو اس ماہ سے بھرپور مسفید کرنا والدین کی ذمہ داری ہے۔ انہیں آداب اسلامی اور احکام سکھانے کا بہترین موقع ہے۔
مزید ... -
پیغمبر اسلام نے فرمایا: حضرت عیسی (ع) امام مہدی (عج) کے پیچھے نماز ادا کریں گے
مارچ 19, 2022 - 4:20 PMحضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کے وقت جس عدل و انصاف کا وعدہ دیا گیا ہے وہ انصاف انسان کی زندگی کے تمام امور منجملہ قدرت، سلامت ، انسانی کرامت اور سماجی قدر و منزلت پر مشتمل ہے۔ اور اللہ تعالی کی قدرت اور مدد سے حضرت امام مہدی علیہ السلام اس وعدے کوعملی جامہ پہنائیں گے اور اللہ تعالی کی عالمی حکومت کا دنیا بھر میں بول بالا ہوگا۔
مزید ... -
حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے
مارچ 17, 2022 - 12:02 PMتم میں سے ہر ایک ہمارے قائم کے خروج کے لئےآمادہ رہے چاہے وہ ایک تیر کو مہیا کرنے کی حد تک ہی کیوں نہ ہو چونکہ جب خدا یہ دیکھے گا کہ انسان نے مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کی نیت سے اسلحہ مہیا کیا ہے تو امید ہے کہ خدا اسکی عمر کو طولانی کر دے کہ وہ ظہور کو درک کر لے اور امام مہدی علیہ السلام کے یاور و مددگاروں میں قرار پائے۔
مزید ... -
فضائلِ سید الشہداء بزبانِ سید الانبیاء
مارچ 7, 2022 - 6:04 PMاہلِ بیت علیہم السلام کی شان اور مرتبہ کے حوالے سے شیعہ و سنی مکاتبِ فکر میں کئی احادیث کا ذخیرہ موجود ہے۔
مزید ... -
بعثت رسول (ص) اور پہلی نماز جماعت
مارچ 1, 2022 - 4:46 PMبعثت کے دن ہی پیغمبر اسلام (ص) کی امامت میں قائم ہونے والی سب سے پہلی نماز جماعت میں حضرت علی اور حضرت خدیجہ نے شرکت کی۔
مزید ... -
بنی امیہ کی طرح بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) پر ظلم و ستم روا رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
فروری 27, 2022 - 9:05 PMہارون رشید کا نام و نشاں مٹ گیا لیکن بغداد کے قریب کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا روضہ مبارک آج بھی عاشقان رسول اکرم اور اہلبیت (ع) کے چاہنے والوں کے لئے ہدایت اور معرفت کا سرچشمہ ہے۔
مزید ... -
ایک مختصر جائزہ
امیر المومنین حضرت علی ابن ابیطالب(ع) کا فلسفہ زندگی
فروری 16, 2022 - 10:39 AMمولا علی ؑ کا فلسفہ زندگی وہی ہے جو رسول اللہ (ص) کا فلسفہ زندگی تھا۔ اللہ تعالیٰ کے قوانین کا نفاذ، اسلام کا دفاع، عدل ا نصاف کا نفاذ، مظلومین اور بے سہاروں کی امدا د کرنا، حسن اخلاق، اتحاد کے حامل، کافروں پہ بھاری، اور قرآن کی عملی تعلیمات کا پرچار ہی ان کی فلسفہ زندگی کا نچوڑ ہے۔ آخر میں مولا علی ؑ کے اس حدیث مبارک سے اختتام کرتے ہیں۔ مولا فرماتے ہیں کہ ’’خدا کی رحمت ہو اس بندے پر جو یہ جانتا کہ کہاں سے آیا ہے؟ کس مقصد سے آیا ہے؟ اور کہاں جانا ہے؟ اللہ تعالی ٰ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائیں۔
مزید ... -
13 رجب کی مناسبت سے
مولا علی (ع) کی ولادت کے لیے کعبہ کا شگاف، جاویدانی معجزہ+ تصاویر
فروری 15, 2022 - 1:02 PMاس واقعہ کو 1440 سے سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے۔ اس طولانی عرصہ میں بارہا اور بارہا خانہ کعبہ کی تعمیر نو ہوئی ہے لیکن ہر بار تعمیر کے بعد دوبارہ اس مقام پر دراڑیں پڑ جاتی ہیں جبکہ وہاں کے پتھر بھی متعدد بار تبدیل کیے جا چکے ہیں۔
مزید ... -
امام جواد علیہ السلام کی ایک حدیث اور حالیہ انتخابات کے پیش نظر ہماری ذمہ داری
فروری 12, 2022 - 8:12 AMملک کے بدلتے ہوئے ان حالات میں ہمیں اپنا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ موجودہ حالات میں ہم کس قدر ملک کے حالات کے تئیں حساس ہیں اپنی قوم کی تعمیر کو لیکر ہمارے وجود کے اندر ایک امنگ پائی جاتی ہے ۔ اگر ہم ملک و قوم کے تئیں ہمدردی رکھتے ہیں تو یقینا ملک کے سیاسی منظر نامے پر جو کچھ چل رہا ہے اس سے غافل نہیں ہونگے ۔
مزید ... -
طفلِ رضیع حضرت علی اصغر علیہ السلام
فروری 11, 2022 - 5:12 PMباب الحوائج حضرت علی اصغر علیہ السلام، واقعہ کربلا کے نمایاں ترین شہداء میں سے ہیں جنہوں نے تمام شہداء کی قربانیوں پر تصدیق کی مہر ثبت کر دی۔
مزید ... -
جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور معاشرتی ذمہ داریاں (دوسرا حصہ)
جنوری 24, 2022 - 4:27 PMجناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی محض ایک رونے والی ایسی خاتون کی زندگی نہیں ہے جو صبح و شام گریہ کرتی ہے بلکہ ایسی زندگی ہے جس نے اپنے طرز عمل سے اپنے دشمنوں کو رلا دیا ہے ایک ایسی مجاہدانہ زندگی ہے جس میں ایک تموج ہے ایک انقلابی آہنگ ہے ، معاشرے کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کی ادایگی ہے معاشرے کو اوپر لانے کی کوشش ہے ، امید کہ ہماری خواتین بھی آپ کی زندگی کو نمونے عمل قرار دیتے ہوئے اسی راہ پر جسکی نشاندہی حضرت زہراسلام اللہ علیہا نے اس طرح کی کہ چودہ سال گزر جانے کے بعد آج بھی ہم اس اٹھارہ سال کی زندگی کے تابندہ نقوش کے محتاج ہیں جسکی زندگی کا پل پل کامیابی و سر افرازی کا استعارہ ہے۔
مزید ... -
جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور معاشرتی ذمہ داریاں (پہلا حصہ)
جنوری 23, 2022 - 7:36 PMجناب فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا اس مکتب کی پروردہ ہیں جس نے صنف نسواں کو اعتبار بخشا آپ نہ محض اس مکتب کی پروردہ ہیں بلکہ علم و آگاہی و معرفت کی منزلوں میں بھی آپ اعلی منزلوں پر بھی فائز ہیں۔
مزید ... -
فاطمہ زہرا(ع) امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں
جنوری 22, 2022 - 4:24 PMامام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کے دن کو روز خاتون کا نام دیا ہے آپ نے اس دن اپنے ایک پیغام میں فرمایا : تمام عورتوں کے لئے یہ افتخار کا سبب ہے کہ حضرت صدیقہ طاہرہ کی ولادت کے دن کو روز خاتون قراد دیا گیا ہے یہ ایک افتخار بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔
مزید ... -
وہ ایک ماں تھی
جنوری 5, 2022 - 1:53 PMکچھ ایسا ہی تو تھا کہ وہ ان بچوں ہی کی نہیں ہم سب کی ماں تھی ہماری خلقت اسی کے وجود کی رہین منت تھی بلکہ پوری کائنات اسی کے طفیل میں خلق کی گئی وہ محورِ کائنات تھی وہ نقطۂ پرکار حیات عالم تھی۔ وہ فاطمہ(سلام علیہا) تھی۔ حقیقی معنی میں وہ ایک ماں تھی۔
مزید ... -
شوہر داری اور کردار سیدہ(س)
جنوری 5, 2022 - 1:53 PMکیا یہ کوئی معمولی بات ہے کہ کوئی زوجہ گھر گرہستی کے امور بھی بحسن و خوبی انجام دے اور پوری مشترکہ زندگی میں شوہر کو ذرا سی شکایت کا موقع نہ دے ، شوہر کی مرضی کو سمجھنا اور اسکے مطابق عمل کرنا حیات فاطمی کا وہ رخ ہے جس پر اگر ہماری خواتین چلیں تو کبھی گھر میں نا اتفاقی نہیں پیدا ہو سکتی۔
مزید ... -
آج کا جوان اور امام حسن عسکری علیہ السلام کا کردار
نومبر 14, 2021 - 7:44 PMایسی شخصیت کی زندگی کے رہنما اصول یقیناً آج کے جوانوں کے لئے ضروری ہیں کہ وہ جانیں انکے پاس کتنا عظیم سرمایہ انکے آئمہ طاہرین(ع) کی بابرکت حیات کے طور پر موجود ہے۔ جنہوں نے سختیوں اور دشواریوں میں رہتے ہوئے بھی اپنے شیعوں کی رہنمائی کی آج اسی کا نتیجہ ہے کہ ہم اپنا سر فخر سے بلند کرکے کہہ سکتے ہیں کہ ہم شیعہ ہیں!
مزید ... -
پیغمبر اکرم (ص) امیر المومنین حضرت علی (ع) کے کلام میں
اکتوبر 23, 2021 - 11:25 PMمیں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ص) اس کے بندہ اور رسول ہیں۔ اس نے انہیں اس وقت بھیجا ہے جب ہدایت کے نشانات مٹ چکے تھے۔ اور دین کے راستے بے نشان ہوچکے تھے۔انہوں نے حق کا واشگاف انداز سے اظہار کیا۔ لوگوں کو ہدایت دی اورسیدھے راستہ پر لگا کر میانہ روی کا قانون بتا دیا۔
مزید ... -
پرامن اربعین حسینی اور ملک دشمن تکفیری
ستمبر 29, 2021 - 6:54 PMگزشتہ چند صدیوں کی نسبت آج حسین ابنِ علی علیہ السلام کی شخصيت زیادہ معروف و مقبول ہے۔آج کے حالات میں جب بھی کوٸی مفکر اور دانشور تاریخِ اسلام کا مطالعہ کرتا ہےتو واقعہ کربلا پر پہنچ کر سر تسلیمِ خم کر دیتا ہے
مزید ... -
شہید کربلا حبیب بن مظاہر اسدی
اگست 22, 2021 - 7:04 PMحبیب اور مسلم بن عوسجہ ان لوگوں میں سے تھے جو مسلم بن عقیل علیہ السلام کے لئے لوگوں سے بیعت لے رہے تھے اور پورے عشق و شیدائی کے ساتھ ان کی پشت پناہی کررہے تھے۔
مزید ... -
کربلا! ظالموں کے خلاف ابدی جنگ کا اعلان نامہ
اگست 20, 2021 - 11:44 AMحقیقت یہی ہے کہ واقعہ ٔ کربلا ایک صف اور لشکر کے درمیان کا معرکہ ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیاہے ۔
مزید ... -
عالمی یوم علی اصغر (ع) سے حکمران خائف
اگست 14, 2021 - 4:35 PMعالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام اپنی نوعیت کی ایک منفرد رسم عزاداری ہے جو ہر سال عالمی سطح پر ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ مبارک میں برپا ہوتی ہےجوکربلا میں شہید کئے گئے بچوں خاص طور پر شش ماہےحضرت علی اصغر(ع)ابن امام حسین (ع) کی یاد میں منعقد کی جاتی ہےجو اب عالمی میڈیا اور مختلف عالمی اداروں کی توجہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہے۔
مزید ...