مصر میں صدر حسنی مبارک کی طرف سے نئی حکومت کے اعلان کے باوجود ہزاروں افراد مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف بدستور مظاہرے کررہے ہيں۔
مزید ...-
-
بریکنگ نیوز:
ایک بار پھر؛ شیعہ علاقوں پر یمنی افواج کی بمباری
جولائ 18, 2010 - 12:00 AMیمنی افواج نے شمالی یمن میں حوثی مجاہدین کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے گذشتہ ہفتوں کے دوران قائم ہونے والے امن و سکون کو ایک بار درہم برہم کردیا ہے۔
مزید ... -
یمن میں قطعی جنگ بندی
مئ 18, 2010 - 12:00 AMیمن کے شیعہ کمانڈر «سید عبدالملك الحوثي» نے اپنے تحت فرمان مجاہدین کو حکم دیا ہے کہ علی عبداللہ صالح کی طرف سے اعلان شدہ جنگ بندی کا احترام کریں/ یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے چھٹی جنگ چھ ماہ تک جاری رکھنے کے بعد کل آدھی رات کو شیعیان یمن کے خلاف اپنی جنگ کے خاتمے اور فائربندی کا اعلان کیا ۔
مزید ... -
حسن زيد:
سعودی عرب یمن میں جنگ کے خاتمے کے سامنے روڑے اٹکا رہا ہے
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMیمن کی سیاسی جماعت "حزب الحق" کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں مادی اور دنیاوی مفادات کے حصول کی خاطر کوشش کررہا ہے کہ یمن کے شمال میں حوثیوں کے خلاف جنگ بندی سے اجتناب کرکے اس جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
مزید ... -
سعودی افواج کی جانب سے؛
اربعین کے روز حوثیوں پر 235 میزائل فائر کئے گئے
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMسعودی جنگی طیاروں نے جمعہ کے روز یمن کے مختلف علاقوں پر 27 فضائی حملے کئے اور 235 میزائل فائر کرکے یمن کے شیعہ باشندوں پر اپنی جارحیت کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔
مزید ... -
لاریجانی:
یمن کے حالات سعودی عرب کے مفاد میں نہیں
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMاسلامی مجلس شوری کے سربراہ ـ جو کویت کے دورے پر ہیں ـ نے سعودی عرب کے علاقائی رویئے کے بارے میں کہا: ہم نے سعودی برادران سے دوستانہ انداز میں کہا کہ جو کچھ یمن میں ہورہا ہے وہ آپ کے مفاد میں نہیں ہے، ہم نی دوٹوک انداز میں ان سے کہا تا ہم اسلامی اور عرب ممالک کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے.
مزید ... -
شیعیان یمن کے خلاف سعودی الزامات کا اعادہ
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMسعودی عرب نے شیعیان یمن کے خلاف اپنے الزامات کے سلسلے میں اس حقیقت کا اقرار کیا ہے کہ اس کے پاس شیعیان یمن کے خلاف کوئی بھی قابل اعتماد ثبوت موجود نہیں ہے مگر ہفتے کے روز سعودی حکمرانوں نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ وہ القاعدہ کے دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ہیں!!
مزید ... -
شیعیان یمن پر سعودی بمباری بدستور جاری ہے
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMسعودی طیاروں نے سعودی مفتیوں کے فتؤوں پر مبنی ہزاروں اعلامئے گرائے ہیں جن میں سعودی افواج کا مقابلہ اور انہیں یمن میں داخلے سے روکنا حرام قرار دیا گیا ہے!! جبکہ الحوثی تحریک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرونی جارحیت کے مقابلے میں اپنا دفاع نہ صرف جائز ہے بلکہ قرآن مجید کے مطابق یہ ہر قوم کا مسلّمہ حق ہے۔
مزید ... -
یمن:
سیدعبدالملک الحوثی کی شہادت کی تردید
اپريل 18, 2010 - 12:00 AMیمنی افواج نے میدان جنگ میں شکست کھانے کے بعد الحوثی مجاہدین کے خلاف نفسیاتی جنگ جاری رکھتے ہوئے آج ہی کے دن ایک بار شیعیان یمن کے قائد کے زخمی ہونے اور بعد میں ان کی شہادت کی خبر دی تھی۔
مزید ... -
جنگ حوثیوں کے حق میں اختتام پذیر ہوگی - 5
مار چ 19, 2010 - 12:00 AMموصولہ اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اردن نے شیعیان یمن کے خلاف سعودیوں کی مدد کے لئے اپنے سپیشل گارڈز کے دستے روانہ کردیئے ہیں جو سعودی افواج کے دوش بدوش لڑرہے ہیں؛ یمنی مداخلت کا پس منظر کیا ہے اور حال اور مستقبل میں اردن کی مداخلت کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟
مزید ... -
جنگ حوثیوں کے حق میں اختتام پذیر ہوگی - 4
مار چ 19, 2010 - 12:00 AMاثنا عشریہ اور زیدیہ مکاتب کے متون متون میں زیدیہ کو اہل تشیع کا ایک شعبہ قرار دیا گیا ہے چنانچہ زیدیوں کو شیعہ کہنا درست اور صحیح ہے جیسا کہ لفظ "شیعہ" کا اطلاق اسماعیلیہ پر بھی درست ہے۔ لیکن اگر شیعہ کی تعریف کرتے وقت ہم شیعہ اثناعشریہ کی تعریف تک محدود رکھیں تو شیعہ کے مصداق کے حوالے سے اثناعشریہ ـ زیدیہ اور اسماعیلیہ کے درمیان کافی فرق ہے۔
مزید ... -
جنگ حوثیوں کے حق میں اختتام پذیر ہوگی - 3
مار چ 19, 2010 - 12:00 AMیہ عالمی فطرت کا قاعدہ ہے کہ میدان جنگ میں فتح و نصرت سیاسی تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے جیسا کہ 2006 میں لبنان پر صہیونی یلغار کے بعد 33 روزہ لڑائی میں حزب اللہ کی فتح کے بعد حزب اللہ کو سیاسی حوالے سے بھی لبنان کی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم ہوئے ...
مزید ... -
جنگ حوثیوں کے حق میں اختتام پذیر ہوگی - 2
مار چ 19, 2010 - 12:00 AM"جبل الدخان، "جبل الرمیح" اور "جبل المدود" وہ تین نقاط ہیں جہاں سعودی افواج اور شیعیان یمن کے درمیان لڑائی ہورہی ہے۔ یہ تین علاقے یمن اور سعودی عرب کے درمیان متنازعہ ہیں اور ...
مزید ... -
یمن:
جنگ حوثیوں کے حق میں اختتام پذیر ہوگی - 1
مار چ 19, 2010 - 12:00 AMیمن اور مشرق وسطی کے مسائل کے ماہرین "سعد اللہ زارعی" اور "محمد پیربداغی" نے یمن کے مسائل کے بارے میں فارس خبر ایجنسی کے دفتر میں حاضر ہوکر یمن میں زیدی مکتب کی تأسیس اور حوثی تحریک کی تشکیل کی تاریخ پر بحث کرتے ہوئے حوثی تحریک کے خلاف حکومت یمن کی چھ جنگوں کی تشریح کی ہے۔ انھوں نے یمن میں بیرونی کھلاڑیوں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی ہے اور جنگ اور موجودہ اور گذشتہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگ کے بعد کے حالات کی پیشین گوئی کی ہے؛ اس مباحثے کی تفصیل صارفین اور قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
مزید ... -
اوبامہ نے یمن پرحملہ کا حکم دے دیا
فروری 17, 2010 - 12:00 AMامریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیاہے کہ امریکی صدر باراک اوباما نے یمن پر حملے کا حکم دے دیا ہے ۔
مزید ... -
شمالی یمن پرسعودی طیاروں کی بمباری
فروری 17, 2010 - 12:00 AMسعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بارپھرشمالی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
مزید ... -
ایم پی سیدناصر موسوی:
شیعیان یمن کا قتل عام استکباری فتنوں کا پیش خیمہ
جون 16, 2009 - 12:00 AMانھوں نے کہا کہ شیعیان یمن کا قتل عام علاقے میں عظیم تر استکباری فتنوں کا پیش خیمہ ہے۔
مزید ... -
حوثی مجاہدین کے قائد:
یمن میں ایران مداخلت نہیں کررہا
جون 16, 2009 - 12:00 AMحوثی مجاہدین کے قائد سید عبدالملك الحوثی نے مصری روزنامے الدستور کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں ایران کی مداخلت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یمنی آمر نے ایران کی مداخلت کا شوشہ سعودی عرب اور امریکہ کو خوفزدہ کرکے ان سے امداد حاصل کرنے کے لئے چھوڑ رکھا ہے۔
مزید ... -
صعدہ کا قتل باعث اعزاز نہیں
جون 16, 2009 - 12:00 AMنہتے عوام کا قتل عام سعودی یمنی حکمرانوں کے لئے باعث فخر و اعزاز نہیں ہے۔
مزید ... -
جنگ یمن کے بے خانماں:
بے گھر ہونے والے افراد کی افسوسناک صورت حال
جون 16, 2009 - 12:00 AMیمنی فوج اور حوثیوں کے درمیان ہونے والی جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد نہایت افسوسناک صورت حال میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
مزید ... -
سابق یمنی صدر:
دنیا جنوبی یمن کے عوام کی حمایت کرے
جون 16, 2009 - 12:00 AMسابق جنوبی یمن کے صدر علی سالم البیض نے ایک بیان کے ذریعے عالمی برادری سے جنوب یمن کی عوام کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
مزید ... -
الحوثی تحریک:
سعودی عرب نہتے شہریوں پر کئی ٹن وزنی بم برسارہا ہے
جون 16, 2009 - 12:00 AMشیعیان یمن کی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب غیر فوجی اور نہتے عوام کو کئی ٹن وزنی بموں کا نشانہ بنا رہا ہے۔
مزید ... -
وھائٹ ہاؤس کے سامنے جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں کا اجتماع
جون 16, 2009 - 12:00 AMجنوبی یمن کی علیحدگی پسند تحریک کے حامیوں نے واشنگٹن میں وھائٹ ہاؤس اور امریکی دفتر خارجہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید ... -
مریم بہروزی:
انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی حیرت انگیز ہے
جون 16, 2009 - 12:00 AMزینب سوسائٹی کی سیکریٹری جنرل نے یمن میں رونما ہونے والے جرائم پر انسانی حقوق کے دعویداریوں کی خاموشی کو حیرت انگیز قرار دیا۔
مزید ... -
شیعہ راہنماؤں کی شہادت کی خبر کی تردید
جون 16, 2009 - 12:00 AMحوثی مجاہدین کی ترجمان نے حوثی مجاہدین کی اعلی کمانڈروں کی شہادت کے حوالے سے سعودی دعؤوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکمران نہتے شہریوں کے خلاف اپنے انسانیت کش جرائم پر پردہ ڈالنے اور مزید جرائم کے لئے جواز فراہم کرنے کی غرض سے تشہیراتی مہم چلارہے ہیں.
مزید ... -
یمنی مجاہدین:
سعودی یمنی افواج اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام
جون 16, 2009 - 12:00 AMشیعہ مجاہدین کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اور یمنی افواج اس وقت اہل تشیع کے خلاف جنگ میں کسی ایک ہدف کے حصول میں بھی کامیاب نہیں ہو سکی ہیں.
مزید ... -
شیعیان یمن پر چڑھائی:
سعودی ـ صہیونی تعاون
جون 16, 2009 - 12:00 AMسعودی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر چڑھائی سے قبل غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ طویل صلاح مشورے کئے تھے اور اسرائیل نے سعودی عرب کو شیعیان یمن کے بارے میں سیارچے سے حاصل ہونیوالی اطلاعات تحویل دینے کا وعدہ کیا تھا.
مزید ... -
شیعیان یمن کے خلاف:
سعودی القاعدہ یمن اتحاد 3
جون 16, 2009 - 12:00 AMسعودی عرب اہل تشیع کی سرکوبی کا شوقین ہونے کے ساتھ ساتھ یمن سے معاشی فوائد بھی حاصل کرنا چاہتا ہے۔
مزید ... -
شیعیان یمن کے خلاف:
سعودی القاعدہ یمن اتحاد 2
جون 16, 2009 - 12:00 AMنیویارک میں 11 ستمبر 2001 دہشت گردی کا مشکوک واقعہ معاصر تاریخ میں بڑے واقعات و حادثات کا سرچشمہ ثابت ہوا؛ گویا یہ واقعہ دنیا میں نئے نظام کے تعارف کے لئے ترتیب دیا گیا تھا؛ دنیا میں بری تبدیلیاں آئیں۔
مزید ... -
شیعیان یمن کے خلاف:
سعودی القاعدہ یمن اتحاد 1
جون 16, 2009 - 12:00 AMیہ سنہ 2004 کا واقعہ ہے جب یمن کے زیدی اہل تشیع نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف موقف اپنایا تو یمنی حکمرانوں نے انہیں کچلنے کی ٹھان لی اور سرکار یمن کی وحشیانہ کاروائیوں میں سینکڑوں زیدی اور اثنی عشری شیعیان اہل بیت (ع) جام شہادت نوش کرگئے۔
مزید ...