18 شعبان کی تاریخ ہم کیسے بھول سکتے ہیں جب ہم سے وہ محسن ملت بچھڑ گیا جس نے لادینیت کی چلتی سیاہ آندھیوں کے درمیان تحریک دینداری کا لازوال چراغ روشن کیا پیش نظر تحریر اسی عظیم شخصیت کی خدمت میں ایک خراج عقیدت ہے جسے آپ کے ساتھ ایک بار پھر شئیر کر رہا ہوں ۔ تمام احباب و قارئین سے خطیب اعظم طاب ثراہ کے لئے ایک سورہ فاتحہ کی گزارش ہے ۔
مزید ...-
-
13جمادی الثانی: جناب ام البنین(س) کی وفات کا دن......
فروری 9, 2020 - 1:21 PMروضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، چہاردہ معصومین علیھم السلام، حضرت عباس علیہ السلام، مراجع عظام اور تمام مسلمانوں کو جناب ام البنین(س) کے یوم وفات کے حوالے سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔
مزید ... -
قاسم خود تو بکھر گیا پر ملتوں کو جوڑ گیا
جنوری 5, 2020 - 11:15 PMقاسم تو تقسیم ہوا، لیکن شجرہ مقاومت کی ایسی آبیاری کر گیا کہ اب اس کا ثمر و سایہ، کتنے ملکوں کے نصیب بدلے گا، کتنے جوانوں کی راہوں میں چراغ جلائے گا، مقاومت کا دائرہ کار بڑھائے گا۔ جس کو ایک ملک کی سرحد میں دبانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی، اب اس نے کتنے لڑکھڑاتے پرچموں کو سہارا دیا اور وہاں مقاومت کی نئی بستیاں بسا دیں۔
مزید ... -
قاسم سلیمانی اب بھی زندہ ہیں
جنوری 5, 2020 - 11:09 PMقاسم سلیمانی زندہ ہیں اپنے اسی مورچے میں جہاں سے وہ دشمن کے حملوں کو پسپا کر رہے تھے اور ابھی بھی مورچے میں انکی حرارت باقی ہے
مزید ... -
صہیونی ریاست اور سعودی اتحاد ‘فرعون’ سے بھی بدتر
اکتوبر 1, 2018 - 10:19 PM«يُخْرِجُونَ» کا مصداق دنیا میں اس وقت فلسطین ہے کہ ۷۰ سال کے زیادہ عرصہ سے مظلوم عوام کو ان کی سرزمینوں سے باہر نکالا ہوا ہے۔ اور «يذبحون» کا مصداق وہ قتل عام ہے جو سعودی اتحاد یمن میں انجام دے رہا ہے۔ کیا یہ فرعون سے بدتر نہیں ہیں؟
مزید ... -
بحرین میں دینی مقدسات کی توہین کے ذریعے انقلابی تحریک کو دبانے کی بھرپور کوشش
اپریل 13, 2014 - 8:19 AMآل خلیفہ کی جانب سے غیر اسلامی کاروائیوں اور مساجد کے انہدام کے اقدامات نے عالمی برادری پر یہ واضح کر دیا ہے کہ یہ ایک ایسی حکومت ہے جس نے اسلامی شعائر کی توہین اور مذھبی مقامات کے انہدام کو اپنے ایجنڈے میں سر فہرست رکھا ہوا ہے۔
مزید ... -
مصر کی عبوری حکومت کا اخوان المسلمین کے خلاف شدید رویہ
اپریل 13, 2014 - 8:07 AMبلاشک مصر میں عدم استحکام میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اور مصری عوام اور طلباء کی تنظیموں نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دی ہے۔ جبکہ عبوری حکومت نے بھی سرکوبی کی پالیسی کو مد نظر رکھا ہوا ہے۔ جو ایک خانہ جنگی کا نقشہ پیش کر رہا ہے۔
مزید ... -
پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم کے ڈائریکٹر نے اسلام قبول کر لیا
اپریل 23, 2013 - 12:00 AMپولینڈ میں سرکار ختمی مرتبت(ص) کی شان میں گستاخی پر مبنی فلم بنانے والوں میں شامل رہے ایک شخص نے حرمین شریفین کی زیارت کرکے اسلام قبول کر لیا۔
مزید ... -
برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ
مارچ 30, 2013 - 12:00 AMمحققین کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کی تعداد میں کثرت سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہر مہینہ سینکڑوں انگریز اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے دوسرے ممالک کے طلبہ اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔
مزید ... -
امریکہ میں اسلامی کتب اور ڈی وی ڈیز کی تقسیم
مارچ 12, 2013 - 12:00 AMامریکہ کے اسلامی معاشرے نے امریکی لائبریریوں کی یونین کے تعاون سے پورے ملک میں اسلامی کتب اور ڈی وی ڈیز کو تقسیم کرنے کا اقدام کیا ہے۔
مزید ... -
لندن ميں سعودي عرب کے خلاف احتجاج
مارچ 12, 2013 - 12:00 AMبرطانيہ ميں مختلف تنظيموں کے کارکنوں اور وہاں مقيم بحريني شہريوں نے لندن ميں ايک احتجاجي اجتماع کرکے بحرين پر سعودي عرب کے غاصبانہ قبضے کي مذمت کي
مزید ... -
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج
مارچ 9, 2013 - 12:00 AMسعودی عرب کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے وزیر داخلہ کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید ... -
بلادالحرمین: الشرقیہ میں ایک شہید اور / باتصویر
ستمبر 30, 2012 - 12:00 AMبدھ کے روز سعودی گماشتوں کی طرف سے شہید خالداللباد کے گھر پر دہشت گردانہ حملے میں ان کے ساتھ زخمی ہونے والے سولہ سالہ "حسن الزہیری" گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے ہیں۔ آل سعود کے حالیہ حملے کے شہیدوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
مزید ... -
آل سعود کی حکومت ٹوٹ پھوٹ کے مرحلے میں داخل
ستمبر 29, 2012 - 12:00 AMایک سیاسی تجزیہ نگار نے کہا کہ بلادالحرمین میں بڑھتے ہوئے احتجاجات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آل سعود کی حکومت ٹوٹ پھوٹ اور زوال کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
مزید ... -
مصر کے منتخب صدر نے میدان التحریر میں عوام کے سامنے حلف اٹھایا
جون 29, 2012 - 12:00 AMمصر کے منتخب صدر محمد المرسی نے میدان التحریر میں حاضر ہوکر لاکھوں کے عوام مجمع کے سامنے علامتی طور پر حلف اٹھایا جبکہ انہیں کل اعلی آئینی عدالت کے سامنے باقاعدہ حلف اٹھائیں گے جبکہ قانون کے مطابق انہیں پارلیمان کے سامنے حلف اٹھانا تھا لیکن فوجی کونسل نے اعلی آئینی عدالت کے توسط سے پارلیمان کو پہلے ہی تحلیل کردیا ہے۔
مزید ... -
مصر کے پہلے منتخب صدر کا انٹرویو
محمد مرسی کی وضاحتیں؛ کیمپ ڈیویڈ معاہدے پر نظر ثانی کروں گا
جون 25, 2012 - 12:00 AMمصر کے پہلے منتخب صدر محمد المرسی نے ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں اپنے بارے میں کہی ہوئی بعض باتوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: میں نے ہرگز نہیں کہا کہ میرا صدر منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلے سعودی عرب کا دورہ کروں گا / صہیونی ریاست کے سات کیمپ ڈیویڈ معاہدے پر نظر ثانی کروں گا۔/تبصرہ: المرسی کی کامیابی کا اعلان مشروط تھا
مزید ... -
محمد مرسی انقلاب مصر کے بعد پہلے صدر منتخب
جون 24, 2012 - 12:00 AMمصری الیکشن کمیشن کا اعلان: محمد مرسی نے 51.73 فیصد ووٹ لے کر انقلاب مصر کے پہلے جمہوری صدر منتخب / مصری عوام کا جشن / مصری حکومت کی انتظامی تدابیر / مرسی کا پارلیمان میں ہی حلف اٹھانے پر اصرار / فلسطین میں بھی جشن / فلسطینی وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کی مبارکباد / اسلامی حمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی مبارک باد / صہیونیوں کی تشویش.
مزید ... -
سابق مصری آمر حسنی مبارک کومے میں چلے گئے
جون 20, 2012 - 12:00 AMسرکاری ذرائع کے مطابق مصر کے معزول آمر حسنی مبارک ایک فوجی اسپتال میں منتقل ہونے کے بعد کومے میں چلے گئے ہیں اور وہ اپنے حواس مکمل طور پر کھوچکے ہیں اور مصنوعی انداز سے زندہ رکھے جارہے ہیں۔
مزید ... -
اخوان المؤمنین نامی تنظیم آل سعود کا تختہ الٹنے کے لئے سرگرم ہوگئی
جون 13, 2012 - 12:00 AMاخوان المؤمنین برائے آزادی حجاز، نے ایک بیان جاری کرکے "آل سعود کی سرنگونی" کی غرض سے اپنی فعالیت کے آغاز اور کفار اور آل سعود کے منافق شرکائے کار کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے۔
مزید ... -
بلاد الحرمین میں انقلاب کی آمد آمد ہے / آل سعود کو عزم ملت کا سامنا
مئی 22, 2012 - 12:00 AMبلاد الحرمین میں انقلاب کی آمد آمد / عزم اقوام کا طوفان آل سعود کے دامنگیر ہورہا ہے۔
مزید ... -
بلادالحرمین کی عمومی صورت حال؛
العوامیہ میں شیعہ رہائشی علاقوں پر سعودی افواج کی فائرنگ
مئی 3, 2012 - 8:17 PMالعوامیہ میں عوام کے گھروں پرفائرنگ/ شیعیان الشرقیہ کا اسیر مصری وکیل کی حمایت میں مظاہرہ / مصری پارلیمان کے سربراہ ریاض کے دورے پر/ ایران کے خلاف سعودیوں کا نیا دعوی اور تردید/ ایران کے خلاف آل سعود کی اشتعال انگیزیاں / فلسطین اور عراق کی مدد جرم ہے / سعودیوں نے مصر کا انقلاب تسلیم نہيں کیا / سعودیوں کو انتباہ؛ مصر بدل چـکا ہے/ ایک اسکینڈل: مصر میں آل سعود کی وسیع مداخلت / سعودی مبلغ: ایم بی سی ٹی وی خطرناک ترین منشیات/
مزید ... -
ہیریٹیج انسٹٹیوٹ - فارن پالیسی ـ بارک اوباما:
آل سعود کا زوال آبنائے ہرمز کی بندش سے زيادہ خطرناک / آل سعود کا زوال قریب ہے / آل سعود ڈکٹیٹر ہے
اپریل 17, 2012 - 12:00 AMایک امریکی انسٹٹیوٹ نے جزیرہ نمائے عرب میں آل سعود کے زوال کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس خاندان کے زوال کے بعد تیل کی فراہمی کے لئے اس کا متبادل ڈھونڈنا بہت دشوار عمل ہوگا اور دنیا میں تیل کے طویل المدت بحران کا سبب ہوگا / آل سعود کا بادشاہی نظام بہت جلد اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے / عرب صحافی: جزیرہ نمائے عرب آل سعود سے چھٹکارا پا رہا ہے / اوباما: سعودی تیل پر ایک کامیاب حملےسے امریکی معیشت پر لرزہ طاری ہوگا۔
مزید ... -
فوری خبر / مصری پارلیمان نے اسرائیل کو مایوس کردیا، عمرسلیمان اور احمدشفیق نا اہل
اپریل 12, 2012 - 12:00 AMمصر کی انقلابی پارلیمان نے قانون منظور کرکے حسنی مبارک کے دو اسرائیل نواز ساتھیوں کو صدارتی انتخابات کے لئے نا اہل قرار دیا۔
مزید ... -
بلادالحرمین کی تازہ ترین صورت حال/ ایک سیاسی راہنما کی رہائی کے لئے مظاہرے
اپریل 6, 2012 - 12:00 AMسیاسی راہنما کی رہائی کے لئے مظاہرے / العوامیہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کی ریلی / الشرقیہ میں تین مزید گرفتاریاں/ نوجوانوں کی طرف سے وہابی تسلط کی مخالفت/ بلادالحرمین کے نوجوانوں کی سعودی نظام کی مخالفت / اصلاح پسند شہزادہ بھی بدعنوان نکلا / تیل سے مالامال عرب ملک میں رہائش کا بحران / بچوں کی گرفتاریاں جاری / جامعہ تبوک کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا/ سعودی شہزادے نے قیمتی شراب ایک گھونٹ میں پی لی / بلاد الحرمین کے عوام وہابی طرز سلوک سے نفسیاتی بیماریوں کا شکار / امارات کی طرف سے آل سعود کو تنبیہ۔
مزید ... -
بلاد الحرمین میں طلبہ کے احتجاجی مظاہروں ميں اضافہ
مارچ 23, 2012 - 12:00 AMطلبہ کے مظاہروں میں اضافہ / : آل سعود کے خلاف عوامی احتجاج؛ سینسر ٹوٹ گیا / وہابی تفکر کا زوال شروع ہوچکا / مجتہد آف ٹویٹر!" سعودی عرب کے بحران کو بھڑکاتا رہے گا / طالبہ کا قتل اور سعودی ذرائع ابلاغ کا ردعمل / وہابی تفکر کا زوال شروع ہوچکا ہے / شیعیان اہل بیت (ع) کو ایک صدی سے دباؤ کا سامنا / 13 لڑکیوں کا دم گھٹ گیا / نامہ نگاروں کی حمایتی کمیٹی کا مطالبہ: آل سعود نامہ نگاروں کو فورا رہا کرے.
مزید ... -
آل سعود کو نئی صورت حال کا سامنا/ اپڈیٹ
مارچ 12, 2012 - 12:00 AMسعودی عرب کی استبدادی حکومت کو انقلاب اور بہار کا سامنا / آل سعود کا انجام حسنی مبارک اور بن علی سے بہتر نہیں / سعودی خاندان عوامی تحریک کے سامنے بے بس ہوچـکا ہے / شیعہ علماء آل سعود کی فتنہ انگیزیوں سے فکرمند ہیں / القاعدہ نے شیعیان اہل بیت (ع) کے قتل عام کا حکم سنا دیا/ عوام کی گرفتاریوں پر ہیومین رائٹس واچ کا رد عمل۔
مزید ... -
شام میں جمہوریت کےلئےکوشاں مطلق العنان آل سعود کےکرتوت؛
سعودی عرب میں شیعہ باشندوں کی گرفتاریوں میں زبردست اضافہ / اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ قریبی تعاون
مارچ 8, 2012 - 12:00 AMحالیہ ہفتوں میں القطیف میں شیعہ باشندوں کی گرفتاریوں میں اضافہ /ـ ایران کے خلاف یہودی ـ سعودی تعاون! / ــ آل سعود یمن میں ماہانہ 4 کروڑ ڈالر خرچ کررہا ہے / فتنہ انگیزیوں کے لئے اربوں ڈالر اور عوام غربت و افلاس سے دوچار / سعودی ولیعہد کا خفیہ دورہ امریکہ؛ آل سعود کی شام اور ایران کے خلاف اقدامات کے لئے واشنگٹن سے مشاورت/ آل سعود کے اذیتکدوں میں سیاسی قیدیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔
مزید ... -
شام: آل سعود کے ہاتھ شامیوں کے خون میں ڈوبےہوئے ہیں؛ شام کے خلاف آل سعود کی سازش
فروری 26, 2012 - 12:00 AMشام: آل سعود شامیوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں / حکومت شام کا تختہ الٹنے کی سعودی سازش / سعودی عرب کے اندر بحران زوروں پر/ سعودی شہزادہ: قطر سعودی عرب کو تقسیم کرنا چاہتا ہے/سعودی عرب میں گھریلو تشدد کا بحران زوروں پر/ سعودی حکام اور علماء کے درمیان اختلافات طشت ازبام/سعودی وزیرخارجہ گویابحرین کو بھول گئے تھے / سعودی عرب اسرائیل کے خلاف کیوں کچھ نہيں بولتا۔
مزید ... -
سعودی عرب میں عوامی تحریک جاری؛ مکمل صورتحال؛
آل سعود: العوامیہ کی پوری آبادی کو قتل کریں گے؛ آل سعود کو علمائے الاحساء کا انتباہ
فروری 23, 2012 - 12:00 AM28 افراد دو ہفتوں کے دوران گرفتار/ سعودی وزارت داخلہ کی دھمکیاں / آل سعود کا آہنی مکا/ آل سعود: شیعیان الشرقیہ کا صفایا کریں گے / سعودی اہلکاروں کا موقف سیاسی دیوالیہ پن کا اعتراف / آل سعود کو علمائے الاحساء کا انتباہ / بھوکوں کا انقلاب آل سعود کو چیلنج / سعودی خاندان کا علاج؛ گرجاگھر کا صدقہ! / کویتی اسپیکر کا بیان آل سعود کو جھٹکا / ٹویٹر کے صارفین کے خلاف سعودی مقتی اعظم کا فتوی / آل سعود کے اختیارات محدود ہونے چاہئیں / آل سعود کے حکمران رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں/ آل سعود پر گومگو اور حیرت کی کیفیت طاری ہے۔
مزید ... -
شہرالسیہات کے امام جمعہ نے آل سعود کی شیعہ مخالف کانفرنس کی مذمت کردی
فروری 19, 2012 - 12:00 AMجزیرہ نمائے عرب کے شہر السیہات کے امام جمعہ نے آل سعود کے زير اہتمام شیعہ مخالف کانفرنس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔
مزید ...