• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج تشیع کا فروغ
  • زمبابوے کے عیسائی شہری نے میلبورن کے امام جمعہ کے پاس شیعہ مذہب قبول کر لیا

    جولائی 13, 2021 - 10:25 AM

    افریقی ملک زمبابوے سے تعلق رکھنے والے عیسائی شہری نے میلبورن کے امام جمعہ علامہ اشفاق وحیدی کے پاس کلمہ شہادتین جاری کر کے اور مولا امیر المومنین کی ولایت کا اقرار کر کے اسلام و شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جرمن خاتون نے اسلام قبول کر لیا

    فروری 3, 2021 - 4:08 PM

    حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب جرمنی کی ایک خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • رواں سال میں 35 ہسپانوی باشندوں نے اسلام قبول لیا

    دسمبر 13, 2020 - 1:21 PM

    ہاشمی نژاد نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ہونے والوں میں 65 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔

    مزید ...
  • جمہوریہ گنی میں شیعوں کی صورتحال

    شیخ ابراہیم باح؛ جمہوریہ گنی کی ۶ فیصد آبادی شیعہ ہے

    جولائی 31, 2020 - 10:36 PM

    اس ملک کی کل ۸۵ فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے جن میں سے زیادہ تر مالکی مذہب کے پیروکار ہیں اور ۶ فیصد شیعہ مسلمان ہیں۔

    مزید ...
  • آئیوری کوسٹ میں شیعوں کی صورتحال؛

    شیخ زکریا کوناتی: آئیوری کوسٹ میں ۲ فیصد شیعہ آبادی ہے/ شیعوں کو مساجد کی اشد ضرورت ہے

    جولائی 27, 2020 - 1:06 PM

    آئیوری کوسٹ میں اسلام کے ورود کی تاریخ 18 ویں صدی عیسویں بتائی جاتی ہے، مسلم تاجروں نے اس ملک میں اسلام کو فروغ دیا ، آج سب سے زیادہ اس ملک میں سنی مسلمان خصوصا مالکی ہیں۔ لیکن کچھ انگشت شمار شیعہ مسلمان بھی موجود ہیں۔

    مزید ...
  • کیمروں میں شیعوں کی صورتحال;

    شیخ عبدالکامل: شیعوں نے کیمرون میں نمایاں پیشرفت کی ہے/ کیمرون میں شیعوں کی تعداد 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے

    جولائی 21, 2020 - 12:50 PM

    کیمرون میں شیعوں کی تعداد ، ان کی نمایاں پیشرفت کے باوجود ، 40،000 کے قریب پہنچتی ہے، یہ سبھی شیعہ اثنا عشری ہیں۔

    مزید ...
  • حضرت فاطمہ زہراء کی فضیلت

    جنوری 25, 2020 - 11:17 AM

    یَا فَاطِمَةُ الْبُشْرَى فَلَکِ عِنْدَ اللَّهِ مَقَامٌ مَحْمُودٌ تَشْفَعِینَ فِیهِ لِمُحِبِّیکِ وَ شِیعَتِک

    مزید ...
  • مہمان نوازی کی اہمیت

    دسمبر 29, 2019 - 11:32 AM

    انَّ اَلضَّيْفَ إِذَا جَاءَ فَنَزَلَ بِالْقَوْمِ جَاءَ بِرِزْقِهِ مَعَهُ مِنَ اَلسَّمَاءِ فَإِذَا أَكَلَ غَفَرَ اَللَّهُ لَهُمْ بِنُزُولِهِ عَلَيْهِم

    مزید ...
  • وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ۔ آڈیو

    دسمبر 7, 2019 - 7:55 AM

    دس ربیع الثانی یوم وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا ہے ، دین مبین اسلام کی اس عظیم المرتبت خاتون کا اسم مبارک فاطمہ اورآپ کا مشہورترین لقب معصومہ ہے ۔

    مزید ...
  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

    دسمبر 5, 2019 - 9:39 AM

    فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔

    مزید ...
  • صلح امام حسن علیہ السلام نے اسلام کو حیات عطا کی

    اکتوبر 8, 2019 - 9:13 AM

    صلح امام حسن علیہ السلام کے شرائط دنیائے اسلام کے مستقبل کے لئے بڑے اہم اور مستحکم تھے اور صلح حسنی نے ہی حسینی قیام کی راہ ہموار کی۔

    مزید ...
  • سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت

    اکتوبر 7, 2019 - 9:29 AM

    سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

    مزید ...
  • امام حسین(ع) کے نزدیک حضرت عباس(ع) کی منزلت

    ستمبر 12, 2019 - 11:11 AM

    امام حسین(ع)نے عباس بن علی(ع)کو فرمایا: "اے عباس! میری جان فدا ہو تم پر، اپنے گھوڑے پر سوار ہوجاؤ اور ان کے پاس جاؤ اور پوچھو کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور کس لئے آگے بڑھ آئے ہیں؟‘‘

    مزید ...
  • حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا اہلسنت کی روایات میں

    فروری 8, 2019 - 2:42 PM

    حضرت فاطمہؑ زھرا سلام اللہ علیہا کے شان میں تمام احادیث کو اہلسنت کے کتابوں سے حوالہ کے ساتھ نقل کیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • حرم شاہچراغ میں پرتگالی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر لیا+ تصاویر

    نومبر 15, 2017 - 9:58 PM

    ایران کے شہر شیراز میں واقع حرم حضرت احمد بن موسی کاظم شاہچراغ (ع) میں ۲۹ سالہ ایک پرتگالی جوان نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے دین اسلام قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • کروایشیا کے عیسائی جوان نے اسلام قبول کر لیا

    اگست 14, 2017 - 10:00 PM

    کروایشیا کے عیسائی جوان نے ایران کے شہر رشت کی مسجد امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور دین مبین اسلام قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • عیسائی میاں بیوی نے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے حضور میں اسلام قبول کر لیا

    مارچ 14, 2017 - 7:33 PM

    ارجنٹینا کے رہنے والے عیسائی زن و شوہر قم میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئے۔

    مزید ...
  • جرمنی کی 25 سالہ خاتون نے حرم امام رضا میں اسلام قبول کر لیا+ تصاویر

    دسمبر 27, 2016 - 7:10 PM

    جرمنی کی 25 سالہ خاتون ’’ہانا نلہ‘‘ نے حرم امام رضا علیہ السلام میں اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’زہرا‘‘ انتخاب کیا۔

    مزید ...
  • کینیڈا کے ۳۰ سالہ جوان نے مشہد مقدس میں دین اسلام قبول کر لیا

    دسمبر 27, 2016 - 12:23 AM

    کینیڈا کے ۳۰ سالہ جوان ’’جاناٹن کلارک‘‘ نے ایران کے شہر مشہد مقدس میں واقع حرم امام رضا علیہ السلام میں شرف یاب ہوتے ہی اسلام قبول کر لیا اور کلمہ شہادتین کو اپنی زبان پر جاری کر کے اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔

    مزید ...
  • برطانیہ کی نومسلمان خاتون سے دین حق کے بارے میں گفتگو

    دسمبر 8, 2016 - 9:42 PM

    ویسٹ میڈلینڈ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ایمی ہاڈکنز نے عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پیشے کے اعتبار سے ایمی انگریزی زبان کی استانی ہیں۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام زینب صغری رکھنا پسند کیا۔

    مزید ...
  • اربعین حسینی کے موقع پر امریکی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

    دسمبر 4, 2016 - 6:48 PM

    امریکی ریاست پورٹ لینڈ اورگون سے تعلق رکھنے والی خاتون شہری وکٹوریہ نے کربلا میں مذہب حقہ قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • پوری دنیا میں ظلم کا شکار شیعہ مسلمانوں کو عالمی حمایت کی ضرورت

    اگست 20, 2016 - 12:31 PM

    بین الاقوامی سطح پر شیعہ مظلومیت کو بیان کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہو گا کہ شیعوں کو کافر کہنا جرم شمار ہو گا اور ان کے خلاف کوئی دھشتگردانہ کاروائی بھی انسانیت کے خلاف کاروائی مانی جائے گی۔

    مزید ...
  • حرم امام رضا(ع) میں سویڈن کے پانچ باشندوں نے اسلام قبول کر لیا

    اپریل 29, 2016 - 11:01 PM

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر مشہد میں واقع حضرت امام رضا(ع) کے مزار مقدس پر پانچ غیر مسلم سویڈین کے شہریوں نے دین اسلام قبول کر لیا.

    مزید ...
  • اخوان المسلمین مصر کے ایک بزرگ رہنما نے شیعہ مذہب قبول کر لیا+ تصاویر اور ویڈیو کلیپ

    اپریل 9, 2016 - 1:30 PM

    اخوان المسلمین مصر کے رہبر ’’مصباح الردینی‘‘ نے گزشتہ ہفتے اپنے کربلا کے سفر کے دوران بدھ کے روز حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں اپنے شیعہ ہونے کا اعلان کر دیا۔

    مزید ...
  • جرمنی کے ایک شخص نے شیراز میں اسلام قبول کر لیا

    اپریل 2, 2016 - 9:38 PM

    جرمنی کے ایک شخص نے شیراز میں حرم شاھچراغ کے متولی آیت اللہ سید علی اصغر دستغیب سے ملاقات کے دوران خدا کی وحدانیت، پیغمبر اکرم(ص) کی نبوت اور امیر المومنین(ع) کی ولایت کی گواہی دیتے ہوئے دین اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام میکائیل انتخاب کیا۔

    مزید ...
  • اسٹریلیا کے عیسائی ڈاکٹر نے اسلام قبول کر لیا+ تصاویر

    مارچ 21, 2016 - 2:44 PM

    ڈاکٹر تھامسن نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام ’’محمد‘‘ انتخاب کیا۔

    مزید ...
  • تھائلینڈ کی بودائی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا+ تصاویر

    دسمبر 15, 2015 - 11:34 PM

    تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے گزشتہ روز ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں دین اسلام قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • ایران؛ کرج میں برطانوی عیسائی نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

    نومبر 9, 2015 - 8:56 PM

    برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • ایران؛ تبریز میں بہائی ڈینٹسٹ نے شیعہ مذہب قبول کر لی + تصاویر

    ستمبر 8, 2015 - 12:22 AM

    ایران کے شہر تبریز میں بہائی فرقے سے تعلق رکھنے والے ’’پدرام نوایی‘‘ نامی ایک جوان نے اس شہر کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر شیعہ مذہب قبول کر لیا اور فرقہ ضالہ بہائیت سے برائت اختیار کی۔

    مزید ...
  • ہالینڈ کے عیسائی باشندے نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

    اگست 10, 2015 - 6:28 PM

    ہالنڈ کے ایک عیسائی باشندے نے ایران کے صوبہ خوزستان میں آکر رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے دفتر میں شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

    مزید ...
  • 1
  • 2
  • 3
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License