• ایک سوپر پاور کا زوال-9

    امریکہ کہاں جارہا ہے؟ (3)

    درست ہے کہ امریکی صدر جو بائڈن نے "معمول پر واپس آنے" کا وعدہ کیا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیچھے کی طرف پلٹنا اور حالات کو پہلے کے معمول کی طرف واپس نہيں لایا جاسکتا؛ دنیا بنیادی تبدیلی سے گذر رہی ہے اور اگلے چند برسوں میں دنیا بڑے بڑے اقدامات عمل میں لائے گی۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-8

    امریکہ کہاں جارہا ہے؟ (۲)

    جیسا کہ ہم نے مکرر در مکرر دیکھا ہے، امریکی کاروباری روح، اخلاقی رکاوٹوں کی عدم موجودگی میں، نیم حکیموں اور عطائیوں، ممکنہ غلط فائدہ اٹھانے والوں اور جھانسے بازوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار! کے لئے ایک زرخیز زمین مہیا کرتی ہے۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-7

    امریکہ کہاں جارہا ہے؟ (۱)

    اب آپ دیکھ لیجئے کہ "امریکہ اس نقطے سے کہاں جارہا ہے؟ کیا آمریکا ایک وقتی لغزش کا نام ہے یا ایک زیادہ گہری قومی بیماری کا نام؟ کیا امریکہ پر اعتماد کرنا ممکن ہے؟ کیا ٹرمپ کو برسر اقتدار لانے والے چار سال بعد پھر بھی برسرقتدار آئیں گے؟ انہیں اقتدار تک پہنچـنے سے روکنے کے لئے کیا کیا جاسکتا ہے؟

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-6

    امریکیوں کے زوال اور شکست و ریخت کا آغاز ہوچکا ہے/ شکست اور عراق سے انخلاء امریکیوں کا مقدر

    امریکیوں کے زوال و انحطاط اور شکست و ریخت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس زوال و انحطاط کے دو – اندرونی اور بیرونی – پہلو ہیں: اس زوال کا ایک حصہ اسلامی انقلاب کے معرض وجود میں سے ہے لیکن ان دو جنگوں نے امریکیوں کی طاقت کو افول (ڈوبنے) و نزول سے دوچار کردیا۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-5

    جنرل صفوی: امریکہ کا زوال شرع ہوچکا ہے/ امریکیوں کو شکست کھا کر عراق سے جانا پڑے گا

    امریکہ نے دو مظلوم ممالک – افغانستان اور عراق – پر قبضہ کیا جس کا مقصد عالمی سطح پر امریکی بالادستی کی بنیاد رکھنا تھا، لیکن امریکہ اور اس کے حلیفوں کو شکست ہوئی جس کا سبب یہ تھا کہ الحاج قاسم سلیمانی نے رہبر معظم اور ہماری اعلی قومی سلامتی کونسل کی تدبیروں اور حکمت عملیوں کی روشنی میں اپنا کردار بطور احسن سرانجام دیا۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-4

    ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم! / ٹرمپ اپنے گھر میں بھی محفوظ نہ رہے گا

    عدالت کے اسپیشل جج - جنہیں شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی تفتیش کے لئے مقرر کیا گیا تھا - شہید ابو مہدی المہندس کے اہل خانہ اور عینی گواہوں کے ابتدائی بیانات قلمبند کرنے کے بعد یہ فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا کہ تحقیقات اس جرم میں شریک تمام عراقی اور غیر عراقی مجرموں کی شناخت کے لئے تحقیق کا سلسلہ بدستور جارہی رہے گا۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-3

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی

    کسی بھی ملک نے اس سلسلے میں واشنگٹن کی پیروی نہیں کی اور یہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے دنیا کے ممالک کو اپنے ساتھ ملانے کی دعوت میں ٹرمپ کی آخری شکست تھی۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-2

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی اور اقوام متحدہ میں پے درپے ناکامیاں

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: "میں، ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کے پلٹنے کے سلسلے میں امریکی دعوے کے بارے میں، کچھ بھی نہيں کرسکتا کیونکہ لگتا ہے کہ اس سلسلے میں غیر یقینیت پائی جاتی ہے"۔

    مزید ...
  • ایک سوپر پاور کا زوال-1

    امریکی زوال؛ عین الاسد میں تذلیل / امریکی صدر کو عراقی عدالت کی سنائی گئی سزا

    امریکی اقدامات اور بدمعاشیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت نے واضح کردیا کہ امریکی یَک قُطبیت (Unipolarity) کا دور گذر چکا ہے اور اس کو اب اپنے اقدامات کا جواب دینا پڑے گا اور ان کے عواقب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    مزید ...
مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی