• عزاداری کا فلسفہ-3

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام و المسلمین مراد رضا رضوی فلسفہ عزاداری پر روشنی ڈالتے ہیں۔

    مزید ...
  • عزاداری کا فلسفہ-2

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام و المسلمین مراد رضا رضوی فلسفہ عزاداری پر روشنی ڈالتے ہیں۔

    مزید ...
  • ویڈیو کلیپ؛

    عزاداری کا فلسفہ-1

    خطیب مراد رضا رضوی

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مراد رضا رضوی فلسفہ عزاداری پر روشنی ڈالتے ہیں۔

    مزید ...
  • عزاداری کی نعمت اور عزاداروں کی ذمہ داریاں

    یہ وہ غم ہے جو ظاہر و باطن میں انسان کے وجود میں ایک ایسا انقلاب پربا کر دیتا ہے کہ انسان بغیر قدروں کے ساتھ جینے کو موت سے عبارت جانتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ آج ہر مکتب خیال کے افراد اس کے ساتھ جڑے نظر آتے ہیں ۔

    مزید ...
  • غم حسینؑ ضرورت ہے ہر زمانے کی!‎

    چونکہ امسال عزئے امام حسینؑ سے جڑی ہوئی ہر چیز محدود پیمانے پر انجام پارہی ہے،سبیلوں کا انتظام نہیں ہے ۔تبرک کی تقسیم بھی متاثرہوئی ہے ۔عزاداروں کے لئے صدقہ اہلبیتؑ ’دسترخوان‘ کی صورت میں موجود نہیں ہے ۔بینر پوسٹر اور ہورڈنگ کے اخراجات بھی محفوظ ہیں ۔اور بھی ایسے ہی نہ جانے کتنے انتظامی امور سے جڑی ہوئی چیزیں ہیں جن پر انجمنیں سالانہ لاکھوں روپے خرچ کرتی رہی ہیں اور ان شاءاللہ آئندہ بھی کریں گی ،لیکن امسال ان محفوظ اخراجات کو بہترین استعمال کیا ہوسکتاہے اس پر غورو فکر کرنا نہایت ضروری ہے

    مزید ...
  • کربلا اور انتظار کے درمیان الہی سنتوں کا رابطہ

    تحریک کربلا اور عقیدہ مھدویت اس سماج کے دو ایسے حقیقی عناصر و رکن ہیں جنکے بغیر اس معاشرہ کو سمجھنا مشکل ہے جب اس معاشرہ کی ایک سمت کربلا ہے دوسرے سمت مھدویت ہے تو اب ضروری ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری کو پہچانیں اور اس بات پر یقین رکھیں کہ کل ہمارا ہوگا۔

    مزید ...
  • ڈرو کہ یوم ِعلی اصغر عالمی ہو رہا ہے!!!

    بقول پروفیسر علی اکبر رائفی پور، مغرب کو حسین (ع) کے غم میں آنسو بہانے سے خطرہ نہیں۔۔۔۔۔۔ دشمن کو اس سے ڈر ہے کہ ہم امام حسین (ع) کی عزاداری سے کچھ ایسا نہ سیکھیں کہ امام زمانہ (عج) کی مدد کر پائیں۔۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنی نسلوں کو کربلا کے اُس طفلِ صغیر کی معرفت سے روشناس کروائیں، تاکہ ولی خدا منتقم کربلا کی نصرت کی راہیں ہموار ہوسکیں۔

    مزید ...
  • شہداء کربلا اور انصارالحسین میں "اصحابِ رسولۖ " کون شخصیات تھیں؟

    امام عالی مقام کے جانثار اور وفادار ساتھیوں نے اپنے مشن کی تکمیل کے لئے جس شجاعت، شہامت، جاں نثاری اور فداکاری کا مظاہرہ کیا، تاریخ میں اس کی مثال ملنا محال ہے۔ امام حُسین اور اصحاب امام کے قیام نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور اپنے مظلوم خون کی مقدس دھار سے دشمن کے ناپاک شیطانی عزائم پر ایسی کاری ضب لگائی کہ قیامت تک کے لئے اس کا نام داخلِ دشنام کر دیا اور تلوار پر خون کو غالب کرکے بتا دیا کہ دشمن خواہ کس قدر طاقتور کیوں نہ ہو، قربانی، فداکاری اور مظلومیت سے اس کو زیر کیا جاسکتا ہے۔

    مزید ...
  • اہل بیت(ع) کے قاتلین کا شجرہ نسب

    یہودی اسلام کے سخترین دشمن ہونے کے عنوان سے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کفار اور منافقین کو استعمال کرتے تھے۔ اس درمیان بنی امیہ کہ جو کفار کا ایک اہم گروہ تھا کو یہودیوں نے اپنی توجہ کا مرکز قرار دیا۔

    مزید ...
  • لشکر عمر سعد میں چند اہم یہودی اشخاص کا نفوذ

    انہوں نے نہ صرف شہادت امام حسین (ع) اور واقعہ کربلا میں اہم کردار ادا کیا بلکہ تاریخ اسلام میں جہاں جہاں اہل بیت رسول خدا(ع) پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے وہاں ان کے ہاتھ بھی خون سے رنگین نظر آئے۔

    مزید ...
  • ریاست ِ مدینہ کا تصور اور قیام ِ امام حسین ؑ

    جو جو مقاصد انبیاءکی بعثت کے تھے۔ وہی مقاصد حضرت امام حسین ؑ کے قیام کے پس منظر میں تھے۔ ریاست مدینہ کی شکل میں اجتماعی سماجی اورسیاسی و حکومتی نظام کے حقیقت سے ۱۶ ہجری میں امام حسین ؑ سے زیادہ کون واقف اور شناسا تھا؟ آپ نے ریاست مدینہ کی بحالی کے لیے اپنے خاندان ‘ اعزاءو اقربا اور اصحاب و جانثاران کے ساتھ دلیرانہ اور شجاعانہ جدوجہد اور قیام فرمایا۔

    مزید ...
  • واقعہ کربلا میں یہودیوں کا کردار (۱)

    کیا واقعہ کربلا میں یہودیوں کا بھی کوئی کردار تھا؟ جب ہم اس حوالے سے اس واقعہ کا جائزہ لینا چاہتے ہیں تو تاریخی متون تو ہمیں خاموش نظر آتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ تاریخ نے ہمیشہ صرف واقعات کے ظواہر کو پیش نظر رکھا اور پشت پردہ عوامل کو کریدنے کی کوشش نہیں کی۔

    مزید ...
  • نیشنل انٹرسٹ اور کربلا:

    مسٹر ٹرمپ! ایرانی حسین(ع) کا علم اٹھائے ہوئے ہیں اور تمہیں زمانے کا یزید سمجھتے ہیں

    نیشنل انٹرسٹ نے واقعۂ کربلا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا: اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوری ایران امام حسین(ع) کے علمدار ہیں اور اپنے آپ کو مظلوموں کا حامی سمجھتا ہے اور پوری دنیا میں مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ متحد ہوچکا ہے۔

    مزید ...
  • "اور اس لئے کہ میں ایک سنی ہوں‼"

    پس میں نے نہیں پایا اپنے ہاں کسی کو جو آپ اور آپ کے خاندان میں سے صاحبان ایمان کی شفاعت کا عقیدہ رکھتا ہو، اور ہمارے ہاں تو اس شخص کو گنہگار سمجھا جاتا ہے جو آپ اور آپ کے خاندان کی شفاعت کا عقیدہ رکھتا ہو۔۔!

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۳)

    اے لشکر یزید! یہ آگ میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن کی بھڑکائی ہوئی ہے: امام حسین(ع)

    امام حسین علیہ السلام نے روز عاشورا یزیدی لشکر کو بھی یاددہانی کرائی کہ یہ جو تم کررہے ہو اس کے پیچھے مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے۔ آپ نے لشکر یزید کے سامنے آ کر اپنا آخری خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: “وحششتم علینا نار الفتن التی خبأها عدوّکم وعدوّنا؛ فرمایا: اور اب تم ایسی آگ کو ہوا دے رہے ہو جو میرے اور تمہارے مشترکہ دشمن نے بھڑکائی ہے”۔

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۲)

    ذبح اسماعیل(ع) سے ذبح عظیم تک یہودی ریشہ دوانیاں

    یقینا جب ہم عزاداری کے ایام میں واقعۂ عاشورا کے اسباب کو جان لیتے ہیں تو یہودی کردار پہلے سے بہت زیادہ واضح ہوجاتا ہے اور ہم بہ آسانی جان لیتے ہیں کہ عاشورا کی تاریخ میں تحریف کا اصل مقصد یہ ہے کہ یزید کے آقاؤں کے کردار کو چھپایا جائے ورنہ تو شیعیان کوفہ کو شہادت حسین(ع) کا ملزم نہ ٹہرایا جاتا۔۔۔

    مزید ...
  • ما ننسی حسینا!

    عراق میں تکفیری گروہ کے برسرپیکار و بعض علاقوں پر قابض ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد کا اس مختصر سے علاقے میں پرامن طریقے سے زیارت سے بامشرف ہونا ایک زندہ معجزہ ہے جس نے یزیدیت کو مبہوت اور ہر حسینی کے شوق دیدار میں مزید تڑپ پیدا کردی ہے۔

    مزید ...
  • قتل امام حسین(ع) میں یہودی کردار (۱)

    عاشوراء کی تاریخ میں تحریف کا مقصد یہودی کردار کی پردہ داری

    جب ہم اموی اور عباسی منشیوں اور مستوفیوں کی لکھی ہوئی تاریخ کو دیکھتے ہیں تو بڑے بڑے لکھاری یہودی نفوذ کی پردہ پوشی کرتے نظر آتے ہیں اور چلتے چلتے یہ تاریخ جب کربلا اور عاشورا تک پہنچتی ہے تو سرکاری منشیوں اور درباری علماء کی لکھی تاریخ میں یہودیوں کا کردار چھپانے کے لئے بطور مثال شیعوں کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔

    مزید ...
  • محرم اور عاشورہ سے متعلق شبہات و ان کے جوابات

    اگر امام حسین علیہ السلام کو اپنی شہادت کا علم تھا تو آپ کربلا کیوں گئے؟

    امام حسین علیہ السلام کا کربلا کی جانب سفر بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ اس لیے کہ اسلامی حکومت اور مسلمان معاشرے میں انحراف اور بے راہ روی اس حد تک پہنچ چکی تھی اگر آپ(ع) یہ عارفانہ قیام نہ کرتے اور آپ کے باوفا ساتھی اپنی جانیں قربان نہ کرتے تو اسلام کا جنازہ نکل چکا ہوتا۔

    مزید ...
  • قمہ زنی(خونی ماتم) کے پیچھے کس کا مخفی ہاتھ ہے؟

    وہ چیزیں جو دین کا حصہ نہیں ہیں انہیں دین کا جزء بناتے ہیں عزاداری میں مداخلت کرتے ہیں عزاداری کی شکل و صورت کو بدل دے رہے ہیں قمہ زنی کا مسئلہ جو کسی زمانے میں حتیٰ معصومین کے زمانے میں نہیں تھا اس کو لا کر رائج کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو غیروں کی نظروں میں بیہودہ ظاہر کریں

    مزید ...
  • امام موسی صدر: کربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن

    بےشک امام حسین(ع) اس وقت ہمارے درمیان نہیں ہیں کہ کوئی انہیں قتل کرے لیکن وہ چیزیں موجود ہیں جن کی عظمت اتنی ہے کہ امام حسین علیہ السلام جتنی عظیم ہستی نے ان کے لئے جان و تن اور اصحاب و خاندان کی قربانی دی: امام حسین(ع) کی عظمت و کرامت، امام حسین(ع) کے مقدسات۔۔۔ [امام حسین(ع) کا پیغام اور امام حسین(ع) کی تعلیمات]؛

    مزید ...
  • شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین(ع)

    جب حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کٹے ہوئے سر اقدس کو دیکھا تو فریاد کرتے ہوئے خود کو والد بزرگوار کے سر پر گرا دیا اور اسی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

    مزید ...
دنیا میں عزائےحسینی کی خبریں
عاشورا خلقت کا راز
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں داخلے کا اعلان (2021-2022)

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License