ناخواندہ ہندوستانیوں کو کلینیکی تجربات سے متعلق رضامندی فارم کے مندرجات سے آگاہ نہیں کیا جاتا / بیرون ملکی طبی تحقیقات کی نگرانی میں امریکی محکمہ خوراک وادویات کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے/ امریکی کمپنیاں بھارتی ڈاکٹروں کو بڑی رقوم بطور رشوت دیتی ہیں اور اپنی دولت بڑھانے کے لئے غریب ہندوستانی عوام کا استحصال کرتی ہیں۔
مزید ...-
-
اشھد ان علیا ولی اللہ
ستمبر 8, 2021 - 6:50 PMاہل سنت کا ایک عظیم طبقہ ہے جو ولایت و امامت امیر المومنین علی ولی اللہ کا بھی اعتقاد رکھتا ہے ان کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ"جناب علی المرتضی کے ولی اللہ ہونے بلکہ سر چشمہ ولایت ہونے سے تو ہمیں انکار نہیں مگر سوال تو اس جملے کا کلمہ طیبہ یا کلمہ شہادت میں شمولیت کا ہے ؟اس بات کا جواب کلام الہی اور کتب اہلسنت سے تفصیلاً پیش کیا جاسکتا ہے۔
مزید ... -
شہید مرتضی مطہری ؒ کے علمی و فکری شعور کی گہرائیاں
اگست 25, 2021 - 10:12 PMقرآن مجید اور اہلبیت سے دلی وابستگی نے علامہ مطہری کے فکری شعور کا اتنا پُر شعور بنادیا کہ رہبر کبیر آیت اللہ خمینی ؒ کو کہنا پڑا ’’کہ مطہری کی زبان و قلم کے آثار بلا استثنا مفید اور روح پرور ہیں‘‘یعنی نائب امام زمانہ کو علامہ مطہری کے افکار کی تائید کرنی پڑی کیوں نہ ہو جس کے افکار میں ہی قرآن جیسی کتاب کی لطافت اور اہلبیت ؑ جیسے پاکیزگی طہارت کی جھلک ہو ایسے میں امام راحل مہر ثبت نہ کرے تو کیا کرے۔
مزید ... -
استغفار اور زندگی میں اس کے بیش بہاء اثرات / منافقین کے لئے استغفار غیر مؤثر
فروری 28, 2021 - 4:46 PMاسلامی شریعت میں، استغفار بہترین عبادت اور بہترین دعا ہے، اور اس کی کثرت کی بہت سفارش ہوئی ہے اور اس کا سب سے اہم اظہار اس جملے سے ہوتا ہے: "استغفر اللہ"۔ استغفار کی اہمیت کی انتہا یہ ہے کہ معصومین (علیہم السلام) سے منقولہ دعائیں مختلف عبارات اور الفاظ کی صورت میں، استغفار پر مشتمل ہیں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ اٹھائیسویں قسط
دسمبر 13, 2020 - 11:38 PMجو برطانوی کسی زمانے میں ہندوستان اور عراق کے شیعوں کے درمیان مفت قمے اور زنجیریں تقسیم کرتے تھے اور انہیں کفن کے طور پر پہننے کے لئے سفید کپڑا دیتے تھے تا کہ ان پر خون گرے اور پھر ان کی خون میں لت پت تصویریں بنائی جائیں اور ماتمیوں کی صورتیں بھیانک نظر آئيں اور ان تصاویر کو یورپی اخبارات میں چھپوا کر شیعوں کو ایک خونخوار مکتب کے عنوان سے متعارف کروائیں، آج وہی برطانوی عزاداری کے مقدس اسلامی فریضے کی آڑ میں پرتشدد ترین اور نامعقول ترین اور خونریزترین روشوں کی کھلی اجازت دے رکھی ہے
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ ستائیسویں قسط
دسمبر 11, 2020 - 11:35 PMدلچسپ امر یہ ہے کہ صادق شیرازی نے داعش اور عراق اور شام میں لاکھوں انسانوں کے قاتل دہشت گرد ٹولوں کے بارے میں آج تک کوئی موقف اختیار نہیں کیا ہے وجہ یہ ہے کہ ان تنظیموں کی بنیاد امریکہ اور برطانیہ نے رکھی ہے"، اور یہودی ریاست نیز سعودی قبائلی حکومت اس کی حمایت کررہی ہے۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ چھبیسویں قسط
دسمبر 10, 2020 - 11:33 PMسید حسن نصراللہ فرماتے ہیں: "تکفیری صہیونیوں سے زيادہ تشدد پسند اور خونخوار ہیں، اور لندنی غالی شیعہ دونوں سے زیادہ خطرناک ہیں"۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ پچیسویں قسط
دسمبر 5, 2020 - 11:20 PMحال ہی میں اس فرقے کے ایک شخص کو ایران میں برطانیہ کے لئے جاسوسی کے الزام میں پکڑا گیا تو سعودی عرب کے تمام تر ذرائع ابلاغ نے اسرائیلیوں، امریکیوں اور برطانویوں کے ساتھ مل کر اس فرقے کی مظلومیت پر سوگ منایا۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ چوبیسویں قسط
دسمبر 3, 2020 - 11:50 PMیہ لوگ سنی مسلمانوں سے بہت مختلف ہیں، ان کی رسومات بھی ان سے مختلف ہیں، "نماز جمعہ شیعوں کے لئے اہل سنت کی طرح اہمیت نہیں رکھتی!!!۔۔۔ اور پھر یہ مرکز نماز جمعہ بپا ہی نہیں کرتا"۔۔۔ ماضی میں ایران میں یہودیوں کے ساتھ ان کے تعلقات بہت دوستانہ رہے ہیں اور حالیہ عشروں میں بھی برطانیہ میں بھی ان کے اس رویئے کے برعکس کوئی دوسرا رویہ سامنے نہیں آیا ہے
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ تئیسویں قسط
دسمبر 1, 2020 - 11:46 PMیہودی عمائد اور دفاع اسرائیل تحریک کے راہنماؤں نے 11 اکتوبر 2017 کو مرکز کا معائنہ کیا اور مرکز کے مخالفین کو تجویز دی کہ مرکز کے بارے میں کچھ کہنے میں جلدبازی سے کام نہ لیں بلکہ تحقیق کریں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ بائیسویں قسط
نومبر 30, 2020 - 11:40 PMکوہن نے حقیقتا یہاں جو زریں جملہ کہا ہے وہ بہت اہم ہے کہ "یہ لوگ "لندنی شیعہ" ہیں ان کہ انقلابی تشیع سے کوئی تعلق نہیں ہے"؛ ایک انگریزی ـ یہودی منصوبہ: متبادل متعارف کرانے کے لئے خمینی کے انقلابی تشیع کے بجائے لندن کا شیرازی تشیع آگے لانا۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ اکیسویں قسط
نومبر 29, 2020 - 8:40 PMاس رپورٹ کے مطابق یہودی کمیونٹی کے اندر کے بعض نامی گرامی افراد نے اس کیمپین پر شدید تنقید کی، اس کو اسلام فوبیا کا شاخسانہ قرار دیا، جن مین کئی فیصلہ ساز یا قانون ساز اور اخبارنویس بھی شامل تھے۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ بیسویں قسط
نومبر 23, 2020 - 10:11 PMیہی کچھ لندن میں شیرازی فرقے کی امام بارگاہ "حسینیہ رسول اعظم(ص)" کے ساتھ ہؤا جس کو در حقیقت وہابیت اور یہودیت کی یکسان حمایت اور برطانوی سرکار کی مکمل سرپرستی حاصل ہے.
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ انیسویں قسط
"مسٹر جیکاک سے مسٹر صادق تک" (4)
نومبر 22, 2020 - 5:57 PMجب انٹیلجنس سروس کا مسٹر جیکاک سید جیکاک بن کر صاحب کشف و کرامات بن سکتا ہے اور علاقے کے بعض ممالک میں انگریز جاسوس مولوی اور مفتی بن کر وقت کی حکومت کو کافر قرار دے کر عوامی بغاوت کے اسباب فراہم کر سکتا ہے، تو پھر اس میں کیا تعجب ہے کہ انگریزی مکتب کے شیعہ بیٹھ کر ملکہ برطانیہ کے لئے شجرہ نسب تیار کریں اور اس کو سیدہ اور بنی ہاشم کی پوتی ثابت کرنے کی کوشش کریں!!!
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ اٹھارہویں قسط
"مسٹر جیکاک سے مسٹر صادق تک" (3)
نومبر 15, 2020 - 11:23 PMانگریزی شیعوں کو جو ٹاسک دیا گیا ہے اس میں کسی مرجع تقلید کو ـ عراق سے لے کر ایران تک اور لبنان تک ـ نہیں بخشا جاتا، یہ فرقہ تشیع کو ایک غیر معقول، متشدد اور تکفیری مذہب کے عنوان سے متعارف کرانا چاہتے ہیں؛ شیعہ انقلابیت اور ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کو ـ جو عاشورا 61 ہجری سے شروع ہوچکی ہے ـ گرا کر خرافات اور غیر دینی اعمال میں بدل دینا چاہتے ہیں
مزید ... -
سورہ حجرات کی چند آیات اور موجودہ دور میں معاشرہ سازی (تیسری قسط)
نومبر 11, 2020 - 9:03 PMامامت و رہبری کا معاملہ امت کے بارے میں اس قدر حساس اور اہم ہے کہ آنحضرت کی ایک حدیث کے مطابق اگر تین مسلمان کہیں عازم سفر ہوں تو انہیں ایک کو بحیثیت امیر منتخب کرنا چاہیے۔اسے یہ بات مترشح ہوتی ہے کہ فرمان پذیری کا سلسلہ بنیادی سطح تک جا پہنچے جسے سماج کی تمام اکائیاں مضبوط اور مستحکم ہوں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ سترہویں قسط
"مسٹر جیکاک سے مسٹر صادق تک" (2)
نومبر 11, 2020 - 8:47 PMموڈیل نے ایک سات نکاتی مکمل عملیاتی منصوبہ ایران کا سدّ راہ اور مقابلہ کرنے کے سلسلے میں پیش کیا۔ یہاں تک کہ علاقے میں کم ہی کوئی ایسا واقعہ رونما ہؤا ہوگا جو موڈیل کے منصوبے پر منطبق نہ ہو۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ سولہویں قسط
نومبر 8, 2020 - 11:38 PMیہ شخص مسٹر جیکاک کہلاتے ہے۔ انٹیلجنس سروس کا ایجنٹ۔۔۔ سات سالہ خاموشی اور سات سالہ بلااجرت مشقت کی بنا پر اب وہ مزید گلہ بان یا گڈریا نہیں رہا تھا بلکہ عابد و زاہد شخص میں تبدیل ہوچکا تھا، بختیاریوں سے بھی زیادہ بختیاری، بن چکا تھا۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ پندرہویں قسط
نومبر 7, 2020 - 11:43 PMیہ ایک تسلیم شدہ امر ہے کہ آج کے عالم اسلام کی مصلحت اتحاد اور یکجہتی، ہم دلی اور وحدت ہے، تاکہ پورا عالم اسلام کے تمام ممالک ایک محاذ میں شانہ بشانہ دشمنوں کے بڑے اور خطرناک شیطانی محاذ سے نمٹ سکیں؛
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ چودہویں قسط
نومبر 6, 2020 - 11:51 PMاگر مسلمان متحد ہوں تو فلسطین کا حال وہ نہیں رہے گا جو ہم دیکھ رہے ہیں؛ آج فلسطین کی صورت حال دشوار ہے۔۔۔ دشمنان اسلام چاہتے ہیں کہ مسئلہ فلسطین کو ذہنوں سے دور کر دیں اور فراموش کروا دیں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ تیرہویں قسط
نومبر 4, 2020 - 8:14 PMآج مسلم معاشرے کا حال یہ ہے کہ جعلی مقدسین اسلام اور مسلمین کے اثر و رسوخ کا راستہ روک رہے ہیں؛ اور اسلام کا نام لے کر اسلام پر ضرب لگا رہے ہیں۔ اس جماعت کی جڑیں معاشرے کے علماء کے حلقوں کے اندر پائی جاتی ہیں۔ ۔۔۔ ایسے افراد ہیں جو مقدس نمائی کے جذبات سے سرشار ہیں، اور اپنے بھیانک افکار کو معاشرے میں رائج کررہے ہیں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ بارہویں قسط
اکتوبر 31, 2020 - 4:15 PMامام خمینی (قدس سرہ) اس سلسلے میں فرماتے ہیں: "غیبت صغری کے بعد ایک ہزار سال کا عرصہ گذر چکا ہے اور ممکن ہے کہ ایک لاکھ سال مزید بھی گذر جائیں اور مصلحت تقاضا نہ کرے کہ امام زمانہ(ع) تشریف لائیں۔ تو اس طویل عرصے میں کیا اسلام کے احکام کو زمین پر پڑا رہنا چاہئے اور انہیں نافذ نہیں ہونا چاہئے اور جو بھی [آئے اور] جو کچھ بھی چاہے کر گذرے؟
مزید ... -
سورہ حجرات کی چند آیتیں اور موجودہ دور میں معاشرہ سازی (قسط دوم)
اکتوبر 31, 2020 - 3:52 PMسورہ حجرات کی ان آیات کا اصل تقاضا یہ ہے کہ ہر دور کے مومن و مسلمانوں رسولِ اکرم کے ہر اعتبار سے مطیع و فرمانبردار ہوں یقینا فرمانبرداری اور قوانین و اصول کی پاسداری ایک ایسی نعمت ہے کہ جسے معاشرہ انتشارو انارکی کا شکار ہونے سے محفوظ رہتا ہے۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ گیارہویں قسط
اکتوبر 27, 2020 - 12:14 AMانگریزی شیعہ جس حدیث کا سہارا لے کر اسلامی نظام کی نفی کرتے ہیں اس میں "ظہور سے قبل کسی بھی اٹھنے والے پرچم کو باطل کا پرچم کہا گیا ہے اور عقل کہتی ہے کہ یہ حدیث کسی خاص پیش منظر اور پس منظر میں صادر ہوئی ہے ورنہ تو ہمیں ایسی کوئی حدیث بھی نہيں ملتی جس سے یہ ثابت ہو کہ غیبت کے زمانے میں شیعیان اہل بیت(ع) اپنے تمام سماجی اور سیاسی سرگرمیاں ترک کریں اور بس باطل کے اٹھے ہوئے پرچموں کے سائے میں ذلت کی زندگی بسر کریں۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ دسویں قسط
اکتوبر 26, 2020 - 12:00 AMظہور سے قبل اٹھنے والے باطل کے پرچموں کو ـ جن میں سے آخر میں اٹھنے والا پرچم سفیانی کا پرچم ہے ـ نظر انداز کرکے یا ان پرچموں کے متعلقین کے ساتھ ہم پیالہ اور ہم نوالہ بن کر دنیا کے ایک ہی مقام پر بننے والی اسلامی حکومت اور ایک ہی ملک میں ان کے خلاف اٹھنے والے پرچم کو نشانہ بنانا، کیا لمحۂ فکریہ نہیں ہے؟
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ نویں قسط
اکتوبر 22, 2020 - 11:19 PMقمہ زنی اور چھریوں والی زنجیر کا استعمال، شیشے کی کرچیوں اور آگ پر چلنا، اور وہ سارے اعمال جو نہ تو شریعت سے ثابت ہیں اور نہ عقل ان کی اجازت دیتی ہے؛ طبی تقاضوں سے متصادم ہیں، اور تبلیغی حوالے سے حتّٰی وہ لوگ بھی ان انحرافی اعمال کا حوالہ دے کر مذہب تشیع کے پیروکاروں کی تضحیک کرتے ہیں جو خود انسان کا سر کاٹ کر ان کے اعضاء و جوارح الگ کرتے ہیں
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ آٹھویں قسط
اکتوبر 7, 2020 - 1:15 AMاس چینل نے اپنے کام کے آغاز سے ہی اسلامی مذاہب کے باہمی تعلقات کو نمایاں کرنے کے لئے اقدامات کئے۔ شیعیان حیدر کرار(ع) اگر سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے ایام "ایام فاطمیہ" کے عنوان سے مناتے ہیں تو اس چینل نے اس کو "محسنیہ" کا نام دینے کی کوشش کی۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ ساتویں قسط
اکتوبر 5, 2020 - 12:07 AMکئی ممالک میں شیعیان اہل بیت(ع) پر دباؤ میں شدید اضافہ ہوا، کئی مقامات پر شیعہ اور سنی کے درمیان تناؤ کی فضا تصادم کی طرف بڑھی اور سرزمین حرمین کے شیعیان اہل بیت(ع) کے لئے عرصۂ حیات تنگ ہونے لگا؛ یہاں تک کہ علماء اور مراجع تقلید کو اس پر رد عمل ظاہر کرنا پڑا۔
مزید ... -
انگریزی شیعہ کون ہیں؟ چھٹی قسط
اکتوبر 4, 2020 - 1:08 AMشیرازی فرقے کے ٹی وی چینلوں کی تاسیس کا آغاز سنہ 2003ع میں عراق پر امریکی اور برطانوی قبضے کے زمانے سے ہوا ہے اور زیادہ تر چینل سنہ 2003ع اور سنہ 2013ع کے عرصے کے دوران معرض وجود میں آئے ہیں اور بڑی آزادی کے ساتھ شیعیان اہل بیت(ع) کے درمیان بھی اور شیعہ اور سنی کے درمیان بھی اختلاف انگیزی کے سلسلے میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید ... -
سورہ حجرات کی چند آیتیں اور معاشرہ سازی
جولائی 24, 2020 - 8:41 PMچنانچہ اس سورہ کے آغاز میں ہی اہل ایمان سے خطاب ہو رہا ہے کہ اے ایمان والو خبردار!خدا اور رسول کے سامنے اپنی بات کو آگے نہ بڑھاو اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ ہر بات کا سننے والا اور جاننے والا ہے
مزید ...