حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد کا انتقال+ تصاویر

حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد کا انتقال+ تصاویر

حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد منیر میلانی آج تہران کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حوزہ علمیہ قم کے برجستہ استاد حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد منیر میلانی آج تہران کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
آپ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید محمد ہادی حسینی میلانی (رہ) کے پوتے، آیت اللہ سید نور الدین حسینی میلانی (رہ) کے بیٹے اور آیت اللہ سید علی حسینی میلانی کے بھائی تھے۔
حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد منیر میلانی آج صبح تہران کے ایک ہسپتال میں سکتہ مغزی (برین ہیمریج) کی وجہ سے انتقال کر گئے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*