قابل ذکر بات ہے کہ عید نوروز کے دن جشن منانا ایک وسیع مسئلہ اور ایک رائج رسم تھی، اگر نوروز اسلام اور دین کے خلاف ہوتا تو قطعاً ائمہ معصومین {علیہم السلام } واضح طور پر تاکید کے ساتھہ اس کی ممانعت فرماتے اور بے شک وہ ممانعت ہم تک پہنچتی اور واضح ہے کہ ائمہ {ع} کی خدمت میں نوروز کا ذکر ہوتا تھا لیکن انہوں نے اس کی ممانعت اور نہی نہیں فرمائی ہے اور اسے باطل قرار نہیں دیا ہے
مزید ...-
-
روزے کی حالت میں ناک، کان یا آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
جون 26, 2015 - 10:33 رات۔۔۔۔
مزید ... -
روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟
جون 26, 2015 - 10:27 راتروزے کی حالت میں بلغم اگر آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اسے نگلنے سے پرہیز کیا جائے
مزید ... -
اگر کوئی شخص ماہ مبارک رمضان میں روزہ توڑنے کی نیت کر لے لیکن کچھ کھائے پیئے نہیں تو اس کے روزے کا کیا حکم ہے؟
جون 25, 2015 - 5:02 رات۔۔۔
مزید ... -
اسلام میں بچہ گود لینے کا کیا حکم ہے؟
اکتوبر 6, 2014 - 10:45 راتگود لیا ہوا بیٹا حقیقی بیٹے کا حکم نہیں رکھتا۔ اور وہ مرد و عورت جو اس کی پرورش کرتے ہیں اس کے محرم نہیں ہوں گے مگر تمام شرائط کی رعایت کرتے ہوئے رضاعی طریقے سے یا بالغ اور رشید ہونے کے بعد اور حاکم شرع کی اجازت سے اس کے ساتھ نکاح کے طریقے سے
مزید ... -
ولایت فقیہ کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوا؟
ستمبر 9, 2014 - 8:40 راتولایت کہتے ہیں حکومت کو اور فقیہ کہتے ہیں اس شخص کو جو دین میں درجہ اجتہاد پر فائز ہو اس کے ساتھ ساتھ عادل ہو، عاقل ہو اور دنیا کے مسائل سے آشنا ہو۔ پس ولایت فقیہ کا مطلب ہوا فقیہ اور مجتہد کی حکومت۔
مزید ... -
حلالہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جون 22, 2014 - 9:14 راتاگر شوہر نے عورت کو تین طلاق دے دئے تو اسکے بعد وہ عورت اس مرد کے لیے حلال نہیں ہو گی جب تک کہ وہ کسی دوسرے مرد سے نکاح نہ کر لے پس اگر وہ اس کو طلاق دے دے تو اس صورت میں پہلے شوہر کے اس کی طرف رجوع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
مزید ... -
حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
جون 9, 2014 - 5:32 راتحضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت با سعادت
مزید ... -
کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود بھی نہ اٹھا سکے؟
مئ 21, 2014 - 7:55 راتامیر المومنین (ع) سے کسی نے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کا خدا اس بات پر قادر ہے کہ دنیا کو مرغی کے انڈے میں سمو دے بغیر اس کے کہ انڈا بڑا ہو اور دنیا چھوٹی ہو۔ تو آپ نے فرمایا کہ میرا خدا تو قادر ہے لیکن یہ کام ناممکن ہے۔
مزید ... -
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
مئ 21, 2014 - 6:43 راتچونکہ ہمیشہ سے شیعہ علماء اور اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کے نزدیک یہ چیز مشہور رہی ہے کہ حضرت زینب (س) کی قبر شام میں واقع ہے اور سب آپ کی زیارت کے لیے اسی روضے پر جاتے رہے ہیں لہذا یہ خود اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کا روضہ شام میں ہی واقع ہے
مزید ... -
جہاد اور دفاع کے بارے میں تفصیل سے بتائیں
اپریل 22, 2014 - 8:30 دناسلام کی ترقی کے لئے کوشش اور اس کو قبول کرنے سے انکار کرنے والوں سے مقابلہ کو ’’جہاد‘‘ کہتے ہیں۔
مزید ... -
خواجہ نصیر الدین طوسی کون تھے؟
اپریل 18, 2014 - 5:55 راتاور یہ جو کہا گیا ہے کہ جب مومن فقیہ مرتا ہے تو 'ثلم فی الاسلام' ایک ناقابل اصلاح اسلامی معاشرہ میں ایسا شگاف پڑجاتا ہے جو پر نہیں ہوسکتا تو وہ ہم جیسے لوگوں کے مرنے سے نہيں ہوتا جن کا کام مطالعہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے بھلا ہمارے مرنے سے اسلامی معاشرہ میں کون سا خلا پڑ جائے گا؟جو لوگ عقائد، اسلامی قوانین اور اجتماعی اصولوں کے محافظ ہیں جیسے خواجہ نصیر الدین طوسی، علامہ حلی وغیرہ اگر یہ حضرات مرجائيں تب خلا پیدا ہوتا ہے۔(امام خمینی)
مزید ... -
کیا نماز چاشت بدعت ہے؟
اپریل 14, 2014 - 9:50 راتنماز چاشت سنت رسول نہیں ہے اور شیعہ فقہ کی نگاہ میں بدعت ہے۔
مزید ... -
کیا حجاب چودہ سو سال پرانے لوگوں کی ضرورت تھی آج کی ضرورت نہیں؟
اپریل 13, 2014 - 5:07 راتحجاب سماجی فضا کو سالم رکھنے کے لیے ہے۔ اگر حجاب کا مقصد سماج کی فضا کو گناہوں کی آلودگیوں سے پاک رکھنا پے تو اس میں آج اور کل میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔
مزید ... -
اگر انسان کا دل پاک ہو تو حجاب کی کوئی ضرورت نہیں؟
اپریل 13, 2014 - 4:53 راتحجاب کسی کی اچھائی برائی کی علامت نہیں ہے، انسان کا دل پاک ہونا چاہیے حجاب کی کوئی ضرورت نہیں ہے!!
مزید ... -
نکاح مسیار کی حقیقت کیا ہے؟
مارچ 25, 2014 - 12:00 دنSalam Bro I have heard about Nikah Ul Masyar what is Nikah Ul Masyar and what are the conditions of this Nikah when it was started any historical and sharie evidance who is the fonder of this Nikah if it is done by the order of Allah then where is in quran? for your reference the link of Wikipedia is hereunder: http://en.wikipedia.org/wiki/Nikah_Misyar kindly provide the fatawa of Mujtahideen about this Nikah
مزید ... -
قسم کھانے کے کیا احکامات ہیں؟
مارچ 25, 2014 - 12:00 دنsalam, mein ne aik kam ki qassam utha rakhi thi k nai karon ga agar ab wo mein dobara karna chahon tu uss ka kufara kiya ada karna ho ga? rahnumaie farmaien
مزید ... -
زکات کے مسائل کی تفصیل بیان کر دیجیے
مارچ 25, 2014 - 12:00 دنSalam alikum zakat ki tafseel bita dhay. Zakat kiss ko dani chahay?
مزید ... -
کیا جھوٹ بول کر کمائے ہوئے پیسے پر خمس ہے؟
مارچ 3, 2014 - 12:00 دنSalam aik shakhs watan main faqeeer nahi hay bahar jakar kehta hay main faqir hoon our 1 mahenay main 1 lakh ghar lay ata hay kia aisay maal per khoms wajib hay? Kia aisa maal sara sar haram nahi hay? Kia aisa maal oulad k liay luqma-e-haram shumar nahi ho ga? Kia aisa maal khanay say oulad ki rohaniat main farq nahi paray ga? Our aisay maal say khridi hoi cheez k istimal k baray main bhi batain
مزید ... -
اہل سنت کی کتابوں میں متعہ کا کیا ثبوت ہے؟
مارچ 3, 2014 - 12:00 دناسلام علیکم.میرا آپ سے سوال هے متعه کا سنی کتابوں میں کیا ثبو ت هے. براے مهربانی جواب ضرور دیں.
مزید ... -
کیا قرآن کریم یا کسی امام کے روضے کا طواف کرنا جائز ہے؟
مارچ 3, 2014 - 12:00 دنa/s kia khana-e-kaba k elawa b kisi ka tawaf hai? hamary ellaqa me baaz loog Qabroon ka b tawaf kerty kerty hain kia yah sahi hai? our kia Kisi b Imam a.s ki zareen ka tawaf jahiz hai?
مزید ... -
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز صحیح ہو گی؟
مارچ 1, 2014 - 12:00 دنSalam alikum kiya bali agar kapro ki sath lag jay to in kapro ma namaz ho jati hai
مزید ... -
خمس کے تفصیلی مسائل بتا دیجیے
فروری 21, 2014 - 12:00 دنSalam khums kee tafseel bita dhay khums kin kin chezo say nikala jata hai jo hum mahana salri latay hai us pir b khums hota hai
مزید ... -
کیا زوجہ جعفر طیار اسماء بنت عمیس نے آپ کی شہادت کے بعد حضرت ابوبکر سے شادی کی؟
فروری 21, 2014 - 12:00 دنSalam ahlasunit kitay hai asma bintay amees jo zoja jafir tiyar thi jub jafir tiyar shaheed ho gay uno na abo buker say shadi kir lee un ko bad ali a.s say phir aip abo buker ki shan khew ghtatay hai
مزید ... -
ہم کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ کون سی چیز حلال ہے اور کونسی حرام؟
فروری 21, 2014 - 12:00 دنHumarey mazhib ma kiss tarah pata chalay ga ya cheez haram hai ya halal sistani sb ki mutibak mor halal hai aur khamnahi sb ki mutibak haram
مزید ... -
کیا خمس ادا نہ کرنے والے کی نماز صحیح ہے؟
فروری 21, 2014 - 12:00 دنAik shakhs nay kisi bhi cheez ka khums ada nahi kia our masla bhi janta hay kia woh namaz pehr sakta hay our uski namaz sahi hay ? Our jo khoms ka masla nahi janta our jannay ki koshish bhi nahi ki us ki namaz ka kia hukum hay?
مزید ... -
کمیٹی میں ڈالے گئے پیسے پر خمس کا کیا حکم ہے؟
فروری 18, 2014 - 12:00 دنسلام علیکم آجکل کمیٹی ڈال کر جس کو بی سی بھی کہتے ہیں اس سے حاصل ہونے والے پیسے پر خمس کے لاگو ہونے کی کیا کیفیت ہوگی آیا جب کمیٹی مل جائے جب ہی دینا ہوگا یا پیسہ مل جانے کے بعد سال گزرنے کے بعد جو بچے گا اس پر خمس دینا ہوگا کیونکہ مثال کے طور پر اگر ایک کمیٹی سال کی ہے اور مجھے پہلے ہی ماہ کمیٹی مل جائے تو اس پیسے پر تو سال نہی ہوا اسکا خمس کیسے نکلے گا اسی طرح اگر کوئی کمیٹی ۳ سال کی ہے اور مجھے ۳ سال بعد ملتی ہے یعنی آخری ملتی ہے تو کیا مٰیں ۳ سال کا خمس نکالونگا اسی طرح بیچ کے کسی ماہ مٰیں مل سکتی ہے تو تب کیا کرونگا۔ رہبر معظم کے فتاوے کی بنیاد پر جواب دیجئے گا۔ شکریہ جون زیدی
مزید ... -
کیا ائمہ اطہار(ع) کے روضوں کی شیبہ بنانا درست ہے؟
فروری 9, 2014 - 12:00 دنsalam mera taluq pakistan say ha aur mera ap say ya sawal ha ke masoomeen A.S kay qubar mutahar ka shabeh bana saktay hen kiya aur yahan pay jenab Zainab S.A ke kabur mutahar ke shabeh bane hove ha us may ja kay dua mang saktay hen kiya ap jinab say araz ha ki ic may shari kiya hukum ha pura wazah tor par samajen dua goh rahen gay inshallah ابنا: علیکم السلام
مزید ... -
کیا قرآن کی آیات ۶۶۶۶ نہیں ہیں/ کیا ہاتھ پر سجدہ کرنا صحیح ہے؟
فروری 9, 2014 - 12:00 دنAyatollah syed jawad naqvi ny kaha hy k quran ki ayat 6666 nai hain..kia ye darust hy...or kia ham hath py sajda kr skty hain agr khak-e-shifa na milay ya patta b na milay
مزید ... -
کیا حضرت علی (ع) کا مدفن نجف اشرف ہی ہے؟
فروری 9, 2014 - 12:00 دنSalam Maula Ali A.S. ka Madfan najaf Ashraf hai Shia aqaed ke peshe nazar tafseeli wazahat farmaen ain karam hoga. Mumkin ho to rawayat bhi bay an farmaen. Shukriya Syed Mohammad Azfar Zaidi Delhi India
مزید ...