• Intro
  • ابنا کے بارے میں
  • RSS
Arabic English Persian Turkish Urdu Spanish Indonesian Hindi French Chinese Russian German Melayu Hausa Bengali Azeri Latin Azeri Cyrillic Swahili Myanmar Bosnian Portuguese Sourani Japanese Kurmanji Philippines
  • تمام خبریں
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • ایشیا
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ
  • امریکہ
  • افریقہ
  • اوقیانوسیہ
  • اسمبلی
  • علمی اور ثقافتی
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت
  • خصوصی شمارہ
Menu
  • پہلا صفحہ

  • تمام خبریں

    +
    • عنوان اخبار
    • عنوان و خلاصہ
    • عنوان, خلاصہ و تصویر
  • اہم خبریں

  • پاکستان

  • ایشیا

    +
    • اسلامی جمہوریہ ایران
    • مغربی ایشیا اور مشرق وسطی
    • وسطی ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
  • یورپ

  • امریکہ

  • افریقہ

  • اوقیانوسیہ

  • اسمبلی

  • علمی اور ثقافتی

    +
    • مراجع تقلید کی خبریں
    • مذہبی تقریبات
    • اشاعت، ویب سائٹ اور سافٹ ویئر
    • شیعہ خواتین اور بچوں کا گوشہ
    • میٹنگیں، کانفرنسیں اور کالیں
  • گونا گوں

    +
    • فن اور کھیل
    • زاویہ نگاہ
    • رپورٹس
  • ملٹی میڈیا

    +
    • ویڈیوز
    • تصاویر
    • کارٹون اور خاکے
  • فرہنگ و ثقافت

  • خصوصی شمارہ

نیویگیشن پیج شرعی مسائل
  • کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے: رہبر انقلاب

    مارچ 4, 2020 - 9:19 AM

    رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجر کاری کے موقع پر دو پودے لگانے کے بعد ایران میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عوام اور حکام کے لیے کچھ ہدایت جاری کی ہیں۔

    مزید ...
  • سامری قرآن و حدیث کی روشنی میں

    جون 5, 2018 - 10:08 PM

    سامری نے جبرائیل کے گھوڑے کے قدم کے نشان سے جو مٹی اٹھا لی تھی جس پر وہ فخر کیا کرتا تھا۔ اس نے سونے کا ایک گوسالہ بنا دیا اور اس مٹی کو اس کے اوپر ڈال دیا جس کے بعد گوسالے سے آواز نکلنا شروع ہوئی اور ستر ہزار بنی اسرائیلی اس کے سامنے سجدہ ریز ہوئے۔

    مزید ...
  • صدقہ کیسے اور کس کو دیں؟ کم از کم صدقہ کتنا ہونا چاہئے؟

    مئی 2, 2017 - 10:09 PM

    آیات و روایات کے مطابق، صدقہ دینا ایک نہایت اہم کام ہے، لیکن صدقہ دینے والا صرف رضائے الہی کو ہی مد نظر رکھے اور احتیاط رہے کہ کہیں محتاج فرد پر احسان جتانے یا اسے اذیت پہنچانے یا ریاکاری اور دکھاوے کے ذریعے اپنا اجر ضائع نہ کرے۔

    مزید ...
  • کیا اتحاد و تبرا ایک ساتھ جمع ہو سکتے ہیں؟

    فروری 4, 2016 - 7:41 PM

    نام لینا اور تطبیق کرنا ضروریات میں سے نہیں ہے ؛خاص کر تبراء کا تعلق تو اعتقاد اور دل سے ہے ،یہ بدنی اور جوارحی جیسے زبان وغیرہ کا عمل نہیں ہے ،تبراء قلبی عمل ہے ۔

    مزید ...
  • مومن کے احترام کے بارے میں چند باتیں

    جون 26, 2015 - 10:23 PM

    جان لیں کہ تمہارا خون اور تمہارا مال تمہارے اوپر ایسے ہی محترم ہے جیسے آج کا دن اس مہینے میں اس سر زمین پر اُس دن تک تمہارے لیے محترم ہے جس دن تم اللہ سے ملاقات کرو گے: پیغمبر اسلام

    مزید ...
  • مقدس الفاظ اور قرآن کریم کے احترام کے بارے میں چند مسائل

    جون 25, 2015 - 4:54 PM

    مقدس الفاظ جیسے کلمہ جلالہ اللہ اور قرآن کریم کو چھونے کے حکام۔

    مزید ...
  • امانت کے بارے میں چند شرعی باتیں

    جون 21, 2015 - 4:49 PM

    امانت داری نہ صرف اسلامی شریعت میں پائی جاتی ہے بلکہ اسلام سے پہلے بھی امانت داری کو خاص اہمیت دی جاتی تھی اسی وجہ سے پیغمبر اسلام کو امانت داری کی بنا پر مشرکین مکہ نے محمد امین کا لقب دیا۔

    مزید ...
  • روزے کے احکام۔۱

    روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں

    جون 20, 2015 - 10:47 PM

    اذان صبح سے مغرب تک حکم خدا کو بجالانے کے لئے کچھ کام انجام دینے سے پرہیز کرنے کو روزہ کہتے ہیں

    مزید ...
  • ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

    جون 20, 2015 - 5:30 PM

    کہاں ہدیہ دینا مکروہ اور کہاں حرام ہے؟ اور کن موارد میں ہدیہ واپس لینا جائز نہیں ہے؟ اس سوالات کے جوابات ذیل میں حاضر ہیں:

    مزید ...
  • شرم و حیا کے بارے میں چار باتیں

    جون 19, 2015 - 7:56 PM

    شریعت کے مسائل جاننے میں شرم و حیا سے کام لینا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

    مزید ...
  • رہبر معظم انقلاب سے زکات فطرہ کے سلسلے میں پوچھے گئے سوالوں کے جوابات

    جولائی 27, 2014 - 8:29 PM

    حالیہ دنوں زکات فطرہ کے بارے میں رہبر معظم انقلاب سے پوچھے گئے سوالوں کے جوابات کا خلاصہ ان کے مقلدین کے لیے پیش کرتے ہیں

    مزید ...
  • مکروہات روزہ، روزے کی قضا اور اس کا کفارہ، مسافر کے روزے اور زکات فطرہ کے احکام

    جون 30, 2014 - 8:35 PM

    قضا روزہ:اگر کوئی شخص روزہ کو اس کے وقت میں نہ رکھ سکے، اسے کسی دوسرے دن وہ روزہ رکھنا چاہئے، لہٰذا جو روزہ اس کے اصل وقت کے بعد رکھا جاتاہے ’’ قضا روزہ‘‘ کہتے ہیں

    مزید ...
  • روزے کی نیت اور مبطلات روزہ کے احکام

    جون 30, 2014 - 8:14 PM

    روزہ دار کا صبح کی اذان سے مغرب تک بعض کام انجام دینے سے اجتناب کرنا چاہئے۔اوراگر ان میں سے کسی ایک کو انجام دے تو اس کا روزہ باطل ہوجاتا ہے، ایسے کاموں کو’’ مبطلات روزہ‘‘ کہتے ہیں ۔

    مزید ...
  • روزے کے حوالے سے آیت اللہ صافی گلپائگانی سے پوچھے گئے چند سوالات

    جون 25, 2014 - 9:49 PM

    رمضان المبارک میں روزہ رکھنے سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی سے چند سوالات پوچھے گئے اور آپ نے ان کے جوابات یوں بیان کئے ہیں۔

    مزید ...
  • شفاعت کے کیا شرائط ہیں؟

    اپریل 28, 2014 - 10:22 PM

    آیات اور روایات میں کسی شخص یا گروہ کیلئے شفاعت کی ضمانت نہیں لی گئی ہے کہ حتماً ًانکی شفاعت ہوگی۔ بلکہ شفاعت ہونے اور شفاعت نہ ہونے والوں کے صفات اور انکی خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے۔

    مزید ...
  • شفاعت کے سلسلہ میں اہل سنت اور وہابیوں کا کیا نظریہ ہے؟

    اپریل 28, 2014 - 10:13 PM

    فرقہٴ وہابیت بھی اس بات پر عقیدہ رکھتا ہے کہ قیامت کے دن اولیاء الہی شفاعت کریں گے اور وہ اسکو اصول اسلامی میں سے جانتے ہیں۔

    مزید ...
  • شیعہ کب وجود میں آئے؟

    اپریل 27, 2014 - 9:30 PM

    علی علیہ السلام کے پیروکاروں کو شیعہ کا نام خود رسول اسلام (ص) نے دیا اور انہیں خیر البریہ یعنی بہترین مخلوق کا مصداق قرار دیا جو خود اس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے بعد حق بجانب کون سا فرقہ ہے اور حقیقی اسلام کے وارث کون لوگ ہیں؟

    مزید ...
  • سوشل نٹ ورک پر نامحرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ

    اپریل 17, 2014 - 12:40 AM

    سوشل نٹ ورک پر نا محرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں مومنین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے فرمایا کہ انٹرنٹ کے ذریعے نامحرموں سے غیر ضروری گفتگو کرنا شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔

    مزید ...
  • حدیث "۔۔ لو لا فاطمۃ لما خلقتکما۔۔" کی سند کیا ہے اور اس روایت کے کیا معنی ہیں؟

    اپریل 12, 2014 - 10:05 PM

    اس روایت کو " جنۃ العاصمۃ" کے مولف نے " کشف اللئالی " تالیف صالح بن عبد الوھاب عرندس سے نقل کیا ہے، یہ روایت " مستدرک سفینۃ البحار " میں " مجمع النورین " تالیف مرحوم فاضل مرندی سے نقل کی گئی ہے اور "ضیاء العالمین" کے مولف جو صاحب جواھر کے نانا ہیں نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے۔

    مزید ...
  • امام حسن عسکری علیہ السلام کی زوجہ محترمہ کا مزار کہاں واقع ہے؟

    فروری 8, 2014 - 12:00 AM

    امام عسکری علیہ السلام نے ایک پاکدامن اور باکردار خاتون سے عقد ازدواج کیا جس کا ثمرہ وقت کے امام منجی عالم بشریت حضرت مھدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف ہیں۔

    مزید ...
  • نامحرم سے ہاتھ ملانا آیت اللہ سیستانی کی نظر میں

    جنوری 28, 2014 - 12:00 AM

    مزید ...
  • بوہری اور آغا خانیوں میں کیا فرق ہے؟ انکی تاریخ کیا ہے اور کیا بوہری اور آغا خانی مسلمان ہیں؟

    جنوری 27, 2014 - 12:00 AM

    بوہری اور آغاخانی میں فرق جانے سے پہلے ان کی مختصر تاریخ کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے درحقیقت دونوں کی اصل ایک ہے اور دونوں عقیدے کے لحاظ سے شش امامی ہیں پھر فرق کیا ہے اس بارے میں جانے کے لیے تاریخ کی طرف رجوع کرتے ہیں۔

    مزید ...
  • کیا مساجد کے لوڈ اسپیکروں سے اذان و دعاوں کا نشر کرنا جائز ہے؟

    ستمبر 30, 2013 - 12:00 AM

    مراجع کرام امام خامنہ ای اور صافی گلپائیگانی نے مساجد سے اذان و دعاوں کے پروگرام نشر کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئے ہیں۔

    مزید ...
  • بالائی منزل سے کعبے کے طواف کے بارے میں مراجع تقلید کے فتاویٰ+ بلائی منزل کی تصاویر

    اگست 27, 2013 - 12:00 AM

    مسجد الحرام کی توسیع کے ساتھ ساتھ کمزور اور سن رسیدہ افراد کے طواف میں سہولت کے لیے خانہ کعبہ کے اطراف میں بالائی منزل تیار کی ہے تو کیا اس منزل پر طواف کرنا صحیح ہے؟

    مزید ...
  • شب قدر سے متعلق چند سوالوں کے جوابات

    جولائی 29, 2013 - 12:00 AM

    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شب قدر کے بارے میں اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی سے پوچھے گئے چند سوالوں کے جوابات ذیل میں پیش کئے جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟

    مئی 29, 2013 - 12:00 AM

    ہر سال پوری دنیا میں تمباکوں نوشی کی وجہ سے ۶۰ لاکھ لوگ مرتے ہیں کہ جن میں سے ۶ لاکھ وہ افراد ہوتے ہیں جو خود تمباکو نوشی نہیں کرتے بلکہ دوسروں کے استعمال کی وجہ سے پھیلنے والے دھوئیں کا شکار ہوتے ہیں۔

    مزید ...
  • کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے

    مئی 23, 2013 - 12:00 AM

    شیعہ مکتب کا عقیدہ یہی ہے کہ لامؤثر فی الوجود الا اللہ اور اگر اللہ کے سوا کسی اور میں کچھ کرنے کی کوئی صلاحیت ہے تو وہ اسی لئے ہے کہ انہیں یہ سب کچھ اللہ تعالی نے عنایت فرمایا ہے۔ منشأِ وجود صرف اللہ ہے جس کے بارے میں اہل بیت اطہار علیہم السلام کے بے شمار ارشادات موجود ہیں۔

    مزید ...
  • آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کئے گئے جدید سوالات اور ان کے جوابات

    اپریل 6, 2013 - 12:00 AM

    اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کئے گئے جدید سوالات اور ان کے جوابات درج ذیل ہیں۔

    مزید ...
  • کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں؟

    اپریل 3, 2013 - 12:10 PM

    مزید ...
  • خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟

    اپریل 3, 2013 - 12:00 AM

    مزید ...
  • 1
  • 2
  • 3
  • Next

حق اشاعت © 2016. جملہ حقوق اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے لیے محفوظ ہیں

All Content by AhlulBayt (a.s.) News Agency - ABNA is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License