• علامہ حسن ظفر نقوی:

    صبر کا مطلب میدان چھوڑ کر بھاگنا نہیں بلکہ ثابت قدم رہنا ہے

    علامہ سید حسن ظفر نقوی: کراچی کا سانحہ عزاداری کےخلاف ایک گھناؤنی سازش تھی جس کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینا اور ملک کو توڑنا مقصود تھا لیکن شیعہ اور سنی علماءنے اس سازش کوناکام بنادیا۔

    مزید ...
  • آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی:

    وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں

    آیت ‌الله العظمی مکارم شیرازی نے کہا کہ وہابیوں نے صرف اپنا نام مسلمان رکھا ہے لیکن عمل میں صہیونیوں کا ایجنڈا نا‌فذ کر رہے ہیں اور ہم تمام دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جو کام وہابی کر رہے ہیں اس میں ان کا خاص ہدف ہے مسلمانوں کے درمیان انتشار و اختلاف ڈالنا ہے۔

    مزید ...
  • حسيني تحريک کا خلاصہ

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دام ظله العالی کی نگاہ میں حسینی تحریک کے مختلف پہلو۔

    مزید ...
  • قرآن سوزی کا امریکی اقدام؛

    ولی امر مسلمین کا اہم پیغام مسلمانان عالم کے نام

    امریکہ میں قرآن شریف کی اعلانیہ توہین پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے ملت ایران اور عظیم امت اسلامیہ کے نام اپنے اہم پیغام میں امریکی انتظامیہ کے اندر صہیونی حلقوں پر اس نفرت انگیز سازش کی منصوبہ بندی کی فرد جرم عائد کی اور اسلام اور قرآن کے مقابلے میں صہیونیوں کی کینہ پروری کے پس پردہ مقاصد کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا: امریکی انتظامیہ اس سازش میں عدم مداخلت کے اپنے دعوے کا ثبوت فراہم کرنے کے لئے اس عظیم اور ناقابل معافی جرم کے اصلی عوامل اور اس کے میدانی کرداروں کو مناسب انداز میں کیفر کردار تک پہنچادے۔

    مزید ...
  • راجہ ناصر عباس جعفری:

    آیت اللہ العظمیٰ خامنہٰ ای کے بدن میں دھڑکنے والا دل پوری ملت مسلمہ کا درد محسوس کرتا ہے

    مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کا رہبر مسلمین نائب برحق امام زمان (ع) آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہٰ ای کے بدن میں دھڑکنے والا دل پوری ملت مسلمہ کے درد کو محسوس کرتا ہے۔

    مزید ...
  • مکتب خمینی رہبر کے زبانی

    امام خمینی کی اکیسویں برسی پر رهبر انقلاب کے خطبات جمعہ: امام کی ذات کو مکتب امام سے الگ کیا جائے تو امام کا تشخص ختم ہوکر رہ جائے گا.

    مزید ...
  • آیت‏اللہ العظمی مکارم شیرازی:

    غاصب اسرائیل کا جرم پوری تاریخ میں بے مثل و بے مانند ہے

    حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے جرم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: علمی حوزات کو اس اس وحشیانہ اقدام کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے اور حوزہ ہائے علمیہ میں اس جرم کی مذمت کے حوالے سے وسیع البنیاد اقدام کی ضرورت ہے۔

    مزید ...
  • حضرت آیت‌اللہ العظمی صافی:

    صہیونی ریاست کا جرم بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کی خاموشی ہے

    غزہ کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں صہیونی ریاست کے حالیہ جرم کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان وحشیانہ جرائم پر پوری مسلم امہ کی طرف سے اسلامی غیرت کے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:

    شیعہ فوبیا مغربی دشمنوں کی مذموم سازش

    آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا: مغربی قوتیں مسلم ممالک کی درمیان نفوذ کرکے اپنی مذموم سازش یعنی شیعہ فوبیا اور ایران فوبیا کوشش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

    مزید ...
  • آیت‌اللہ العظمی مكارم شیرازی:

    امام خمینی (رح) کی شخصیت اسلامی نظام اور تشیع سے جُڑی ہوئی ہے

    آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: امام خمینی رحمۃاللہ علیہ کی شخصیت اسلام، اسلامی نظام اور تشیع سے پیوستہ ہے اور حتی غیر مسلم بھی انہیں ایک عوامی شخصیت قرار دے رہے ہیں۔

    مزید ...
  • آیت‌اللہ سبحانی:

    شیعہ علماء کی جانب سے جعلِ حدیث، ایک بہتان ہے

    آیت‌اللہ سبحانی نے "تحقیق حدیث کے شعبے اور روشیں" کے تحت منعقدہ تیسرے سیمنار کے نام پیغام میں دینی علوم کے محققین کی طرف سے شیعہ حدیث کی تاریخ مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    مزید ...
  • تہران کے خطیب جمعہ:

    پہلا ایٹمی مجرم امریکہ ہے

    تہران کی مرکزی نمازجمعہ شورائے نگہبان کے سکریٹری آیت اللہ احمد جنتی کی امامت میں اداکی گئي جس میں نمازیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    مزید ...
  • حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی:

    رهبر انقلاب سمیت تمام علماء اسلام،بلا تفریق شیعہ و سنی،ایٹمی ہتھیار بنانے کے خلاف ہیں

    قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله ناصر مکارم شیرازی نے بین الاقوامی رڈ کراس کے وفد سے ملاقات میں کہا ھم معتقد ہیں کہ بین الاقوامی رڈ کراس نے دنیا کے گوشہ و کنار میں بہت سارے مثبت کام انجام دئے ہیں

    مزید ...
  • میلاد سیده زینب (س):

    رہبر انقلاب سے ملک بھر کے ہزاروں تیمارداروں کی ملاقات

    حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ‏ای فرمایا: امریکہ سمیت دنیا کی ایٹمی طاقتیں دنیا پر تسلط جمانے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے درپے ہیں اور کوئی بھی ایٹمی طاقت ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں بین الاقوامی معاہدوں پر عملدرآمد نہیں کرتی اور یہ طاقتیں دنیا کی آنکھوں کے سامنے جھوٹ بولتی ہیں.

    مزید ...
  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا:

    پاراچنار کے محاصرے پر حکومت کو کھلا خط

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی نے گذشتہ تین سالوں سے جاری پارا چنار اور کرم ایجنسی کے محاصرے اور شیعہ عمائدین کے خلاف ہونے والے اقدامات اور شیعہ قوم کی نسل کشی کے خلاف حکومت پاکستان کو کھلا خط تحریر کیا ہے۔

    مزید ...
  • آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

    تشیع اپنی حفاظت کیونکر کرسکتا تھا؟

    ولایت کے مسئلے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کی تقریر کا اقتباس؛ (1974) / ولایت فقیہ کے بارے میں ایک اہم سوال کا مفصل جواب.

    مزید ...
  • نومسلم شیعہ خاتون فاطمہ گراہم کا خطاب

    اشارہ: مسز فاطمہ گراھم سنہ 1959 کو برطانیہ مین پیدا ہوئیں اور 16 سال کی عمر میں مسلمان ہوئیں اور دو سال بعد وسیع مطالعہ کرنے کے بعد شیعہ ہوگئیں۔ وہ اپنے نومسلم شیعہ خاوند مسٹر ابراہیم ایلن کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں سکونت پذیر ہیں اور روایتی و نباتاتی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس سال جنوری مین ایرانی طلبہ کے ایک وفد نے اسکاٹ لینڈ میں ان سے ملاقات کی اور انھوں نے طلبہ سے خطاب کیا جس کا متن یہاں قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

    مزید ...
  • "عید نوروز"

    حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں

    جس دن حضرت آدم و حوا نے زمین پر قدم رکھے۔ وہ نوروز تھا۔ یہ بنی آدم اور نوع بشر کے لئے ایک نیا دن تھا۔ جس دن حضرت نوح علیہ السلام نے عظیم طوفان کے بعد اپنی کشتی کو ساحل نجات پر پہنچایا وہ نوروز تھا۔

    مزید ...
  • رہبر انقلاب اسلامی:

    ثقافتی طاقت، حقیقی طاقت اور ثقافتی تنہائی، حقیقی کسمپرسی ہے

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل صبح وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی، ادارہ اسلامی ثقافت و اسلامی تعلقات کی سربراه اور بیرون ملک تعینات ایرانی ثقافتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی طاقت و توانائی کو ملک کی حقیقی طاقت و قوت قرار دیا۔

    مزید ...
  • حجةالاسلام والمسلمین پناہیان:

    انتہائی خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اپنے پاکستانی بھائیوں کے درمیان موجود ہوں

    حجةالاسلام والمسلمین پناہیان نے جامعہ کراچی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سیمینار بعنوان ”اسلام دین فطرت” پر خطاب کیا۔اس موقع پر شعبہ کے سئینر ترین پروفیسر ڈاکٹر احسان الحق،ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور ڈاکٹر غلام مہدی کے علاوہ ڈاکٹرسجاد استوری نے آغا پناہیان کا استقبال کی۔ا

    مزید ...
  • رببر معظم انقلاب اسلامی:

    قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے نظام کے دائرے میں رہنے کی صلاحیت کھوچکے ہیں

    حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ‏ای نے حال ہی میں مجلس خبرگان کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی نظام کو اللہ کی اطاعت پر مبنی اور اللہ کی مشیت اور نقشہ قرار دیا اور انتخابات کے بعد رونما ہونے والے فتنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: بنیادی مسئلہ، نظام کے تشخص اور اس کی سرحدوں اور معیاروں کی حفاظت ہے اور جو لوگ اس کے ڈھانچے اور تشخص کو ـ جو آئین اور قوانین کی شکل میں جلوہ گر ہے ـ کو قبول کرتے ہیں وہ نظام کے اجزاء سمجھے جاتے ہیں لیکن جو لوگ ان اصولوں کو زبان، عمل اور اشتعال انگیزی کے ذریعے پامال کرتے ہیں، وہ درحقیقت خود اپنے ہاتھوں سے ہی نظام اسلامی کے عظیم مجموعے میں موجودگی کی صلاحیت کھو دیتے ہیں۔

    مزید ...
  • آیت اللہ مكارم شیرازی :

    شیعہ اور سنی اسلامی کی ترقی کے لئے متحد ہوجائیں

    مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کہا: اسلام دشمن طاقتیں اپنی پوری قوت بروئے کار لاکر اسلامی مکاتب کے درمیان اختلاف انگیزی کررہی ہیں چنانچہ شیعہ اور سنی کا فرض بنتا ہے کہ اسلام کی ترقی کے لئے متحد ہوجائیں۔

    مزید ...
اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
سینچری ڈیل، نہیں
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی