یہ امر یقینی ہے کہ سعودی دیکھ چکے ہیں کہ ایران ٹرمپ کے زیادہ سے زیادہ دباؤ سے عہدہ بر آ ہوچکا، جس سے یہودیوں اور سعودیوں نے اپنی امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں؛ اور انھوں نے دیکھ لیا کہ اس ظالمانہ جنگ میں ان کے مرشد کو بڑی شکست ہوئی ہے؛ چنانچہ بہت بعید ہے کہ امریکی دباؤ سے ناامید سعودی حکمران ایک بار پھر "اس زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی امید لے کر امریکیوں کی ہر بات ماننے کے لئے تیار ہوجائیں؛ شرط یہ ہے کہ عقلیت نے کسی حد تک سعودی سیاست میں اپنے لئے جگہ بنا لی ہو۔
مزید ...-
-
الجزائر؛ «گھر میں رہیں» کے عنوان سے قرآنی مقابلہ
اپریل 15, 2020 - 5:54 PMالجزائر کے صوبہ «عین تموشنت» کی وزارت اوقاف کے تعاون سے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
مزید ... -
دینی سیاسی خطبہ
حزب اللہ کے خلاف عربی اور غربی سازشوں پر علامہ جواد نقوی کا تجزیہ
مارچ 7, 2016 - 9:41 PM۴ مارچ ۲۰۱۶ کو جامعہ جعفریہ میں علامہ سید جواد نقوی کا جمعہ کا خطبہ جس میں موجودہ اہم مسائل پر گفتگو کی گئی ہے۔
مزید ... -
علامہ جواد نقوی کا سیاسی و سماجی خطبہ
مارچ 2, 2016 - 9:48 PMامام حسن عسکر ی ؑ کا فرمان ہےجناب سیدہ کی عظمت اور مقام کے لئے بارے میں فرماتے ہیں : نحنُ حُجَجُ اللّهِ عَلى خَلقِهِ وَ فاطمةُ حُجةٌ عَليَنا۔ ہم خلق کے اوپر اللہ کی حجت ہیں اور فاطمہ ائمہؑ کے اوپر اللہ کی حجت ہیں
مزید ... -
اسلامی جمہوریہ کا عصر شاہی سے موازنہ؛ آیت اللہ قرائتی کی نظر میں
فروری 14, 2016 - 10:17 PMقانون البتہ خدا کا قانون ہے ،[ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ] (انعام / ۵۷ ) خدا نے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منتخب فرمایا ۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی غدیر خم کے میدان میں حضرت علی علیہ السلام کو جانشینی کے لیے انتخاب کیا اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ۱۲ امام روئے زمین پر خدا کی حجت ہیں ۔ غیبت کے زمانے میں بھی مرجع تقلید اور ولی فقیہ کو امام عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے معین کیا ہے ۔حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا : جو شخص فقیہ اور عادل ہو اور ہوس پرست نہ ہو تو میری غیبت کے زمانے میں اس کی طرف رجوع کریں ۔
مزید ... -
الہی اور قرآنی نظام کا طلوع سحر
فروری 13, 2016 - 8:33 PMیہ الٰہی اور غیر الٰہی نظام میں فرق نہیں ہے! الٰہی نظام کا اصل ہدف و نصب العین سعادت نہیں ہدایت ہے چونکہ بشر سعادت سے پہلے ہدایت کا محتاج ہے،اس کو ہدایت چاہیے جبکہ ہدایت سے مراد یہ نہیں کہ روزمرہ زندگی کے اندر رہنمائی ہو کہ تمہیں پڑھنا کیسے چاہیے؟ تمہیں کام کیسے کرنا چاہیے؟ تمہیں جاب کیسے ملے !
مزید ... -
سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام عمل کے لیے
شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت
فروری 3, 2016 - 3:49 PMشیخ نمر کی عرضداشت نے سعودی عرب کے اندرونی اور بیرونی افکار کی توجہ کو اپنی طرف جلب کر لیا، ان کی یہ تحریر ہر عام و خاص کا موضوع سخن بن گئی۔ یہ وہ چیز تھی جس نے آل سعود کی نیندوں کو حرام کر دیا۔ حالانکہ اگر سعودی حکومت اس منشور کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی رعایا کے پامال ہو رہے شہری حقوق پر تجدید نظر کرتی تو ملک کی صورت حال میں بہتری آ سکتی تھی۔
مزید ... -
حالات حاضرہ پر علامہ جواد نقوی کا خطبہ
فروری 1, 2016 - 8:48 PMاس وقت متأسفانہ جتنے ممالک پاکستان میں اور باقی اسلامی دنیا میں دہشت گردی کے بانی ہیں وہ سب پاکستان کے دوست ہیں ، آل سعود دہشت گردی کی ماں ہے جس نے پوری دنیا کے اندر دہشت گردی جنم دی ہے اور پھیلائی ہے اور یہ کام انھوں نے دن دہاڑے کیا ہے
مزید ... -
ہندوستانی مسلمانوں کے نام علامہ سید جواد نقوی کا پیغام
نومبر 16, 2015 - 11:42 PMہندوستان کے مسلمانوں کے خلاف شیطانی منصو بے کو مزید مشتعل کرنے کے لیے ایک اور پلاننگ بھی ہے کہ اسلام کے نام پر القاعدہ داعش یا طالبان ہندوستان میں مسلمانوں کے دفاع کے لیے جائیں گے یعنی دفاع کیلئے داعش جائے گی۔ آپ کو معلوم ہے کہ داعش کیسا دفاع کرتی ہے۔
مزید ... -
صیہونی ریاست (اسرائیل) سے تکفیری ریاست (داعش) تک
جولائی 24, 2014 - 4:36 PMموجودہ عالمی صورتحال بالخصوص غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور عراق میں داعش کے کرادر پر حجۃ الاسلام و المسلمین سید جواد نقوی کا اہم خطاب قارئین کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
مزید ... -
امام موسی صدر کی تقریر
حضرت زہرا(س) اور نماز
اپریل 13, 2014 - 9:05 AMفاطمہ زہرا (س) فرما رہی ہیں: کیوں تمہاری نمازوں نے تمہیں قوی نہیں کیا؟ کیوں تمہاری نمازوں نے تمہارے غرور کو نہیں توڑا؟ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں: اے مسلمانو صحیح ہے کہ خدا نے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے لیکن یہ حکم اس لیے نہیں ہے کہ اسے تمہاری نمازوں کی ضرورت ہے بلکہ خدا نے خود تمہاری تربیت کے لیے یہ حکم دیا ہے تاکہ تم خود اس کے ذریعے اپنی اصلاح کر سکو لیکن تم لوگوں نے جیسا کہ ظاہر ہے اس سے کما حقہ استفادہ نہیں کیا ہے اس لیے کہ تم لالچ اور خوف کی وجہ سے حق کے مقابلہ میں خاموش ہو گئے ہو جو پائمال ہو چکا ہے۔
مزید ... -
شب عاشوراسیدحسن نصراللہ کاخطاب؛
عرب حکمران شام میں فتح کی توقع نہ رکھیں/ کوئی چیز ہم اور حسین(ع) کے درمیان حائل نہيں ہوسکتی
نومبر 15, 2013 - 12:00 AMسید حسن نصر اللہ نے کہا: بعض عرب ممالک شام کے مسئلے کے سیاسی راہ حل اور ایران اور مغرب کے درمیان مفاہمت کی مخالفت کررہے ہیں حالانکہ مفاہمت کا متبادل ہے/ ہمارے دشمن ایسی کسی جنگ کو اس خطے میں محدود رکھنے سے عاجز ہونگے/ کوئی بھی خطرہ، کوئی بھی دھماکہ اور کوئی بھی کار بم، ہمارے امور حسین(ع) کے درمیان جدائی نہيں ڈال سکے گا۔
مزید ... -
آیت اللہ علامہ مصباح یزدی:
سیدحسن نصراللہ لبنانیوں کے لئے اللہ کی عظيم ترین نعمت ہیں
نومبر 10, 2013 - 12:00 AMرکن مجلس خبرگان و رکن شورائے عالی عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی نے نے لبنانی طلبہ کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا: وہ عظیم ترین نعمت جو اللہ تعالی نے لبنانیوں کو عطا کی ہے وہ سید حسن نصراللہ کا وجود ہے۔
مزید ... -
استکبارکےخلاف جدوجہدکےقومی دن کی مناسبت سے؛
امام خامنہ ای کا طلبہ سے نہایت اہم خطاب/ امریکی سنجیدہ ہیں تو ہزرہ سراؤں کا منہ توڑ دیں
نومبر 4, 2013 - 12:00 AMمیں نے ایک ملک میں ـ جس کا نام نہيں لوں گا اور اس ملک نے انگریزوں کے ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد کی تھی اور آزاد ہوگیا تھا ـ دیکھا کہ انھوں نے ایک انگریز کمانڈر کا مجسمہ اپنے ایک تفریحی مرکز میں نصب کیا تھا! ہم نے کہا کہ یہ پھر کیا ہے؟ اس مرکز پر انھوں نے اسی مستکبر سامراجی کا نام رکھا تھا جس نے ہزاروں جرائم کا ارتکاب کیا تھا! گوکہ انہیں اس نرمی اور تحفظات کا انہیں کوئی نتیجہ نہیں ملا؛ یعنی اس ملک پر دباؤ جاری تھا، آج بھی جاری ہے؛ مستکبر کے ساتھ خوشامدانہ اور امن پسندانہ رویہ روا رکھنا کسی ملک کے لئے بھی مفید نہيں ہے۔
مزید ... -
سیدحسن نصراللہ کا آل سعود کو مشورہ:
حقائق مان لو شام کی شکست کی توقع نہ رکھو/ سعودی عرب سیخ پا ہے
اکتوبر 29, 2013 - 12:00 AMحزب اللہ کے قائد نے کہا سعودی عرب کو مشورہ دیا کہ وہ حقائق کو تسلیم کرے اور شام کے نظام حکومت کے زوال کی توقع نہ رکھے/ لبنان کے اندر بھی سعودی حمایت یافتہ دھڑے اپنا انجام حکومت شام کے انجام سے نہ جوڑیں/ امام موسی صدر اور چار مغوی ایرانی سفارتکاروں کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے زیادہ سنجیدہ کوششیں کی جائیں۔
مزید ... -
آیت اللہ جوادی آملی:
فقط کتابیں پڑھکر طالب علم عالم دین نہیں بن سکتے
اکتوبر 15, 2013 - 12:00 AMحضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: کبھی انسان عوام کی صورت میں ہے تو کبھی خواص اور تعلیم یافتہ ہے، تعلیم یافتہ لوگ فقط کتابوں سے نہیں بلکہ کتابوں کے خالق سے رابطہ قائم کرتے ہیں۔
مزید ... -
جنرل قاسم سلیمانی؛
اسلامی ملکوں میں جمہوریت ایران کے فائدے اور مغرب کے نقصان میں ہے
ستمبر 15, 2013 - 12:00 AMسپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے "افق رسانہ" سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شام کے بحران کے بارے میں مغرب، صہیونیت اور خطے کے رجعت پسند حکمرانوں کے رویئے کی طرف اشارہ کیا اور کہا: مغرب جانتا ہے کہ علاقے میں اسلامی مزاحمت شام کی مرہون منت ہے۔
مزید ... -
امام موسی صدر کا ایک خطاب
حضرت زہرا (س) اور نماز
مئی 1, 2013 - 12:00 AMاہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ حضرت فاطمہ(س) اور نماز کے زیر عنوان ایام فاطمیہ(ع) میں کی گئی شہید امام موسی صدر کی ایک تقریر کا ترجمہ پیش خدمت ہے:
مزید ... -
رہبر معظم کا لارستان میں ولی فقیہ کے نمائندے مرحوم موسوی لاری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
مارچ 9, 2013 - 12:00 AMرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج (بروز سنیچر) سہ پہر کو لارستان میں ولی فقیہ کے نمائندے ،ممتاز عالم دین ، مجاہد اور محقق حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ حاج سید مجتبی موسوی لاری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیاہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے
مزید ... -
رحیم پور ازغدی:
رسول اللہ (ص) کی توہین مسلمانوں کی فتح اور دشمنوں کی شکست ہے
ستمبر 30, 2012 - 12:00 AMجناب حسن رحیم پوری ازغدی کا کہنا تھا کہ شیعہ اور سنی کے درمیان جھگڑے کے بغیر، اہل بیت علیہم السلام کی تفسیر کی اساس پر عقل کی روشنی میں اسلام کی تشریح، آج کے زمانے میں حوزات علمیہ اور دینی مدارس کا بنیادی مشن ہے۔
مزید ... -
مکمل متن؛
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر احمدی نژاد کا خطاب
ستمبر 27, 2012 - 12:00 AMاقوام متحدہ جو عدل کے قیام اور تمام اقوام کے حقوق دینے کے لئے بنی تھی عملی طور پر امتیازی رویوں کا سبب بنی ہوئی ہے اور اسی ادارے نے پوری دنیا پر ایک مٹھی بھر ممالک کے ظلم و جبر کا راستہ ہموار کیا ہوا ہے اور اپنی عدم افادیت کا ثبوت دے چکی ہے۔
مزید ... -
بسلسلہ شہادت امام ہادی (ع)؛
فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام
مئی 25, 2012 - 12:00 AMخطاب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت الله العظمي سيد علي خامنه حفظه الله 20 اگست 2004 بمطابق 4 رجب المرجب 1425
مزید ... -
کراچی؛ قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس
ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کا خطاب
مارچ 28, 2012 - 12:00 AMمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور اس ملک کے اقتصادی دارالحکومت کراچی کے نشتر پارک میں "قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جس سے مجلس کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔
مزید ... -
امام رضا (ع) کی حیات طیبہ کے بارے میں رہبر معظم انقلاب کا تاریخی پیغام
جنوری 24, 2012 - 12:00 AM1984 میں منعقد ہونے والی عالمی امام رضا (ع) کانگریس کے لئے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخی پیغام: امام رضا (ع) منبر خلافت سے استفادہ کرکےاس دور کے موجود وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کی سماعت کو صدائے حق سے روشناس کرایا.
مزید ... -
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام؛
دہشت گردی کی اس کاروائی کی منصوبہ بندی کرنے والوں اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے
جنوری 13, 2012 - 12:00 AMرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے جوان سائنسداں شہید مصطفی احمدی روشن کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے فرمایا: مجرمانہ فعل کی منصوبہ بندی اور اس میں ملوث افراد کو تلاش کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
مزید ... -
تعجیل فَرَج کیلئےچالیس دن دعا اور استغاثہ- 4
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے تعجیل فَرَج کے لئے دعا اور استغاثہ کرنے کی اپیل کی ہے
نومبر 27, 2011 - 12:00 AMآیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی نے شیعیان عالم سے کہا ہے کہ وہ مجالس حسینی میں درگاہ ربوبیت میں دعا اور تضرع کرکے حضرت ولی عصر (عج) کے ظہور میں تعجیل کی التجا کریں۔
مزید ... -
تعجیل فَرَج کیلئےچالیس دن دعا اور استغاثہ- 2
ظہور امام زمانہ (عج) کے لئےاستغاثہ؛ عراق اور بحرین میں عوام کا وسیع خیر مقدم
نومبر 26, 2011 - 12:00 AMایران، بحرین اور عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امام زمانہ (عج) کے ظہور میں تعجیل کے لئے چالیس دن کی دعا و مناجات کی پیشکش کا زبردست خیر مقدم ہوا ہے۔
مزید ... -
امام خامنہ ای: جارحیت اور دھمکی کی صورت میں دشمن کو اندر سے بکھیر دیں گے
نومبر 10, 2011 - 12:00 AMرہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ انی نے ملٹری یونیورسٹی کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملت ایران کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کا ارادہ نہیں رکھتی لیکن ہر قسم کی جارحیت یا حتی دھمکی کا پوری طاقت سے جواب دے گی جو جارحوں اور متجاوزین کو اندر سے بکھیر دے گی۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی: شیعیان پاکستان کے ساتھ شہادت کے لئے تیار ہوں
نومبر 6, 2011 - 12:00 AMحضرت آیتاللہ العظمی صافی گلپائگانی نے کہا: اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ اگر پاکستان جاکر اس ملک کے پیروان اہل بیت (ع) کے درمیان شہید ہونے سے ان کا کوئی مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو خدا جانتا ہے کہ پورے خلوص کے ساتھ وہاں جانے اور ان کے درمیان شہید ہونے کے لئے تیار ہوں۔
مزید ... -
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا درس خارج؛
امام باقر علیہ السلام کے نزدیک اتباع کس کا ہونا چاہئے
نومبر 4, 2011 - 12:00 AMحضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے درس خارجِ فقہ کے ضمن میں امام محمد باقر علیہ السلام کی ایک حدیث کی تشریح کی جس میں امام علیہ السلام نے واضح فرمایا ہے کہ انسان کو کن لوگوں کی باتوں پر عمل کرنا چاہئے۔
مزید ...