موجودہ عالمی اور مقامی حالات اس بات کے متقاضی ہیں، ایران پاکستان کے درمیان مثالی اور مزید گہرے تعلقات قائم ہوں۔ دونوں ممالک مل کر بڑی سے بڑی طاقتوں کو شکست دے سکتے ہیں۔ پاکستان نے عالمی اداروں کے شکنجے میں پھنس کر جس طرح ایران اور چین سے دوری اختیار کی ہوئی ہے۔
مزید ...-
-
ڈاکٹر رجبی دوانی:
اسلامی مقاومت مکتب عاشورا سے جنم لیتی ہے/ حسینی دور کی جاہلیت نبوی دور کی جاہلیت سے بدتر تھی
اگست 28, 2021 - 6:55 PMحکومت حق عوام کے تعاون کے بغیر قائم نہیں ہؤا کرتی؛ جب کوفہ نے حکومت حق کے قیام کا ارادہ ظاہر کیا تو امام حسین علیہ السلام پر واجب ہؤا کہ ان کی دعوت قبول کریں۔
مزید ... -
3 خرداد ایران کے شہر "خرمشہر" کی آزادی کی سالگرہ کا دن
مئی 24, 2021 - 3:56 PMآج 3 خرداد مطابق 24 مئی خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس شہر کو 1982میں 578 دن کے قبضے کے بعد عراق کی بعثی حکومت کے قبضے سے آزاد کرایا گیا تھا۔
مزید ... -
قرآن کریم کی توہین، تمام انبیاء کی توہین ہے
ستمبر 14, 2020 - 1:10 PMاگر عیسائی اور یہودی جان لیں کہ ان کے پیغمبروں کی سب سے اچھی تعریف قرآن کریم نے بیان کی ہے اور وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ دسیوں بار، تو یقینا قرآن کا احترام کریں گے۔
مزید ... -
الکوثرچینل پر تیرہواں عالمی قرآنی مقابلہ
مارچ 12, 2020 - 10:19 AMچینل کے ڈائریکٹرسیدعباس رضوی کے مطابق «إِنَّ لِلْمُتَّقِینَ مَفَازاً» مقابلوں کے لیے رجسٹریشن شعبان سے شروع ہورہا ہے۔
مزید ... -
یوم القدس کی قرآنی بنیادیں اور فکر امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
مئی 31, 2019 - 7:02 PM’ اسرائیل مشرق و مغرب کی استعماری طاقتوں کی فکروں کے اختلاط کی پیداوار ہے چونکہ انہوں نے اسرائیل کو وجود میں لا کر جہان اسلام کو لوٹنے اور اسے تقسیم کرنے کا کام شروع کردیا ، آج ہم دیکھتے ہیں کہ تمام استعماری طاقتیں اسرائیل کی مدد و پشت پناہی کر رہی ہیں’: امام خمینی
مزید ... -
مسلم خوابیدہ اٹھ، ہنگامہ آرا تو بھی ہو
دسمبر 6, 2017 - 7:44 AMیقنیا اگر امت اسلامی قرآن اور حدیث کے آئینہ میں اپنے خدو خال سنوار لے تو اس منزل پر پہونچ سکتی ہے جہاں قرآن یہ نوید دے رہا ہے ’’ولتکن منکم امۃ یدعون ..... بس ضرورت ہے متحد ہو کر آگے بڑھنے کی
مزید ... -
جب شیعہ اور سنی کا خون مخلوط ہوجائے تو کون کر سکتا ہے الگ الگ
اگست 18, 2016 - 7:44 PMجب شیعہ اور سنی کا خون مخلوط ہو جائے تو کون ان دونوں کے خون کو ایک دوسرے سے الگ کر سکتا ہے اور یہ دعوی کر سکتا ہے کہ ایک جنت میں جائے گا اور دوسرا دوزخ میں؟
مزید ... -
اسلامی اتحاد اور یکجہتی کی فکر
اپریل 13, 2014 - 8:49 AMاسلام انساني معاشرے کو بہت بلند کرنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ مسلمانوں ميں اتحاد رہے اور ان کے دل پاک انساني احساسات سے بھر پور رہيں ، خدا وند عالم نے دنيا اس لئے نہيں پيدا کي ہے کہ انساني قلوب ميں شگاف و فاصلے باقي رہيں '' خدا وند عالم فرماتا ہے :ہم نے تم کو قبيلوں ميں اس لئے قرار ديا تا کہ ايک دوسرے کو پہچانو۔
مزید ... -
امام خمینی(رہ) مسلم دانشمندوں کی نظر میں(۲)
فروری 11, 2014 - 12:00 AMامام خمینی کا وجود مسلمانوں کے لیے برکت اور ان کی رفتار اور گفتار مسلمانوں کے لیے وحی کے ابدی سرچشمہ کی طرح ہے۔
مزید ... -
اسلامی اتحاد ولی امر مسلمین کی نظر میں
رسول اسلام(ص) کی ذات، شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کا مرکز
جنوری 14, 2014 - 12:00 AMہم یہ نہیں کہتے کہ دنیا کے اہل سنت حضرات آکر شیعہ ہو جائیں، یا دنیا کے شیعہ اپنے عقیدے سے دست بردار ہو جائیں۔ البتہ کوئی سنی یا کوئی دوسرا شخص تحقیق اور مطالعہ کرے اور پھر اس کے نتیجے میں وہ جو کوئی بھی عقیدہ اپنائے وہ اپنے عقیدے اور اپنی تحقیق کے مطابق عمل کر سکتا ہے۔ یہ اس کے اپنے اور اللہ تعالی کے بیچ کا معاملہ ہے۔ ہفتہ وحدت میں اور اتحاد کے پیغام کے طور پر ہمارا یہ کہنا ہے کہ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب آکر اتحاد قائم کرنا چاہئے۔
مزید ... -
امام خميني (رہ) كي نگاہ ميں اتحاد
جنوری 13, 2014 - 12:00 AMاتحاد كے سلسلہ ميں امام خميني(رہ) كے بيانات كو صرف مصلحت كا تقاضا اور بلند خيالي نہيں سمجهنا چاہئےبلكہ آپكے يہ افكار حقيقت پسندي پر استوار ہيں۔
مزید ... -
اسلامی اتحاد وقت کی سب سے اہم ضرورت
جون 16, 2009 - 12:00 AMتہران میں تین دنوں سے جاری بائیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس، کل رات اختتام پذیر ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے علماء اوردانشوروں نے شرکت کی ۔
مزید ... -
اسلام کے لئے خطرہ ہو تو شیعہ اور سنی کا مسئلہ اٹھانا درست نہیں
جون 16, 2009 - 12:00 AMفلسطین کی مسئلے میں شیعہ اور سنی کا مسئلہ حقیقی مسائل سے انحراف کے لئے اٹھایا گیا ہے
مزید ...
- 1