‘اورسن ویلیس’ نے یہ فلم ایسے حال میں بنائی ہے کہ اسے منجی آخر الزمان کہ جس پر تمام ادیان الہی کے ماننے والے ایمان رکھتے ہیں اور مسلمان اسے آخری نبی کی نسل میں سے سمجھتے ہیں کے بارے میں دقیق معلومات نہیں ہیں یا اگر معلومات ہیں بھی تو اس نے حقیقت کو چھپاتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کی نسبت اپنی دشمنی کو اس انداز سے ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید ...-
-
مہدویت اور عیسائی صہیونیت
اپریل 22, 2019 - 11:05 دنعیسائیت کے بنیادی اصولوں میں سے ایک “انتظار” ہے جو اسلام اور عیسائیت کے درمیان ایک مشترکہ عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جہاں پروردگار عالم مومنین کی نسبت یہودیوں کی دشمنی کو بدترین دشمنی قرار دیتا ہے وہاں عیسائیوں کو اسلام سے نزدیک گردانتا ہے۔
مزید ... -
مہدویت اور یہود
اپریل 22, 2019 - 11:02 دنامام مہدی (عج) کا شجرہ نسب باپ کی طرف سے جناب اسماعیل اور ماں کی طرف سے جناب اسحاق سے ملتا ہے۔ اس اعتبار سے نسل پرست یہودیوں کے پاس بھی امام مہدی (عج) کے پرچم کے زیر سایہ نہ آنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں ہے۔
مزید ... -
پیغمبر اسلام (ص) : امام مہدی (عج) کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا اورحضرت عیسی ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے
اپریل 20, 2019 - 6:49 راتامام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اورسلسلہ امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون ہیں۔ آپ کے متعلق نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیشمار پیشینگوئیاں فرمائی ہیں کہ آپ(عج) حضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔ (4) آنحضور (ص) نے یہ بھی فرمایاہے کہ امام مہدی (عج) کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
مزید ... -
بسلسلہ ولادت امام زمانہ (عج)؛ انتظار یا اعتقاد؟ جشن و سرور یا انتظار؟
اپریل 20, 2019 - 6:38 راتجب پندرہ شعبان کی رات آتی ہے تو تقریبا تمام مسلمان مختلف عناوین سے جشن مناتے اور محفلیں سجاتے ہیں بعض لوگ شب برات کے عنوان سے اور یہ کہ اس ایک رات کی عبادت سے ہی دوزخ کی آگ سے برات ملتی ہے اور بعض لوگ اس رات کو جشن میلاد امام زمانہ (عج) کے عنوان سے جشن مناتے ہيں اور فرق صرف تھوڑا سا ہی ہوتا ہے معنی و مفہوم اور روح عبادت و انتظار سے عاری عبادت و دعا۔
مزید ... -
شب برات: عمل صالح کی رات / فضیلت و اعمال نیمہ شعبان
اپریل 20, 2019 - 6:32 راتامام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے.
مزید ... -
9 ربيع الاول، آغاز ولایت امام زمان (عج)؛
حضرت ولی اللہ الاعظم، امام مبین، حصن حصین بقیۃ اللہ فی الارضین، موعودالانبیاء و المرسلین کی آغاز ولایت تمام منتظرین کو مبارک ہو
نومبر 16, 2018 - 5:31 راتامام عصر (عج) کا دور ظلم و استکبار سے انسان کی آزادی کا زمانہ، عصر نجات و خلاص اور ترقی اور بالیدگی کا دور ہے چنانچہ ہم منتظرین کی عقلی، شرعی، دینی اور حتی دنیاوی ذمہ داری ہے کہ نو ربیع الاول کو نہایت عقیدت و احترام سے منائیں اور اسے عید قراردیں عید ولایت امام زمانہ (عج)۔
مزید ... -
تجدید انتشار//
مہدویت اور انتظار فرج رھبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کی نظر میں
مئ 1, 2018 - 7:22 راتنیمۂ شعبان کا دن امیدوں کا دن ہے، یہ امید شیعیان آل محمد (ص) سے مخصوص نہیں ہے حتٰی امت مسلمہ سے بھی مخصوص نہیں ہے، عالم بشریت کے ایک روشن و درخشاں مستقبل کی آرزو اور پوری دنیا میں انصاف قائم کرنے والے ایک عدل گستر، منجی عالم موعود کے ظہور پر تقریبا" وہ تمام ادیان اتفاق رکھتے ہیں جو آج دنیا میں پائے جاتے ہیں۔
مزید ... -
زمانےکے دجالوں سےنجات کا واحد راستہ
اپریل 9, 2018 - 5:02 راتمہدوی طرززندگی ہی وہ واحد طرززندگی ہےکہ جو ہمیں زمانے کے دجالوں اورہلاکتوں سےنجات دے سکتا ہےجبکہ اس کےمقابلے میں غیروں سے ہماری وابستگی اورمغرب سےمتاثرہونا ہمیں ثقافت انتظارسےدورکردیتا ہے کہ جس کا سستی ، کاہلی اورامام زمانہ علیہ السلام سے دوری کےعلاوہ کوئی اورنتیجہ نہیں نکلتا ہے۔
مزید ... -
نو ربیع الاول،یوم العید مبارک ہو، آغاز ولایت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شريف
نومبر 27, 2017 - 5:33 راتعظیم اور مقدس ایام اللہ میں ایک ربیع الاول کی نویں تاریخ ہے، یہ مقدس اور مبارک دن حضرت ولی اللہ الاعظم، امام مبین، بقیۃ اللہ فی الارضین، موعودالانبیاء و المرسلین کی ولایت کے آغاز کا دن ہے۔
مزید ... -
پندرہ شعبان: ایران بھر میں جشن میلاد امام مہدی (عج) / فضیلت و اعمال نیمہ شعبان
مئ 11, 2017 - 4:36 راتیہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے حق تعالیٰ نے اپنی ذاتِ مقدس کی قسم کھائی ہے کہ اس رات وہ کسی سائل کو خالی نہ لوٹائے گا سوائے اس کے جو معصیت و نافرمانی سے متعلق سوال کرے۔ خدا نے یہ رات ہمارے لیے خاص کی ہے۔ جیسے شب قدر کو رسول اکرم کے لیے مخصوص فرمایا۔ پس اس شب میں زیادہ سے زیادہ حمد و ثناء الٰہی کرنا اس سے دعا و مناجات میں مصروف رہنا چاہیئے۔
مزید ... -
معرفت کے بغیرہمارا انتظاراپنےمطلوبہ مقصد تک نہیں پہنچ سکتا ہے
مئ 4, 2017 - 10:29 راتہمیں معلوم ہونا چاہیےکہ ہمارے انتظارکا مقصد کہاں ہے؟ کیونکہ ممکن ہےکہ ایک دن ہم دیکھیں کہ مکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاراورمسلمان ہونے اوراپنے آپ کو امام زمانہ علیہ السلام کا منتظرقراردینے کےباوجود ایسے راستے پرگامزن ہوں کہ جو کسی اور مقصد پرختم ہوتا ہو۔
مزید ... -
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی آخری زمانےپرتوجہ کا راز
ستمبر 7, 2016 - 7:44 راتہالی ووڈ کی آخری زمانے سےمربوط اکثرفلموں میں زمین کے مصلح کو یہودی نسل یا اینگلو سیکسون ﴿Anglo-Saxons﴾ میں سےقراردیا گیا ہے اوراس کا امریکی ہونا ضروری ہے وگرنہ تمام انسان یا تو تباہ وبرباد ہوجائیں گے یا پھرشیطان اورشرکی طاقت کےغلام بن جائیں گے
مزید ... -
امام زمانہ(عج) کے ظہور کے بعد سب لوگ عاقل ہو جائیں گے: آیت اللہ جوادی آملی
مئ 31, 2016 - 10:57 راتظہور کی روایات میں بیان ہوا ہے کہ خدا ند متعال اپنے لطف کا ہاتھ حضرت ولی عصر (عج) کے سر پر رکھے گا توتمام لوگ عاقل ہو جائیں گے۔
مزید ... -
ظہور امام مہدی (عج) کے منتظرین کا اجر و ثواب
اپریل 6, 2016 - 9:43 راتائمہ معصومین علیہم السلام کی روایات کے مطابق غیبت امام عصر (عج) کے زمانے میں ان کی آمد کا انتظار کرنا سب سے افضل کام ہے اور اس کی بہت زیادہ برکات ہیں۔
مزید ... -
کیا ظہورسے قبل خطے میں ایک ہولناک زلزلہ آئے گا؟
جنوری 19, 2016 - 9:23 دنمغرب کا ایک اقدام آخرالزمان کے بارے میں لوگوں کے درمیان خوف وہراس پیدا کرنا ہے۔ جبکہ ہماری روایات میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے،خطے میں زلزلے کا وقوع ایک غیرحتمی علامت ہے اورطے نہیں ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کے ظہورسےپہلے کوئی ہولناک زلزلہ آئے گا۔
مزید ... -
امید کی کرن
مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں
جون 12, 2014 - 7:25 راتحضرت علی علیہ السلام نے نقل کیا ہے کہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ حسین کی نسل کا ایک شخص میری امت کا سرپرست نہ بن جائے اور زمین پر اس انداز سے عدل و انصاف قائم نہ کر دے جس انداز سے وہ ظلم و ستم سے بھری ہوگی۔
مزید ... -
معرفت امام کے بغیر موت جاہلیت کی موت/ ایک مناظرہ اور ایک تحقیق
جون 12, 2014 - 6:58 راتمرحوم آیت اللہ علامہ عبدالحسین امینی "صاحب الغدیر" کا ایک نہایت دلچسپ مناظرہ
مزید ... -
انتظار احادیث كی روشنی میں
جون 12, 2014 - 6:54 راتمیری امت كا برترین اور بالاترین عمل خدا كی جانب سے فَرَج و فراخی كا انتظار ہے۔
مزید ... -
مہدی موعود کا عقیدہ
جون 12, 2014 - 6:50 راتمہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں کے مسلمہ اور ناقابل انکار عقائد میں شمار ہوتا ہے اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ «مہدی» نامی امام جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ہم نام ہیں، آخرالزمان میں ظہور فرمائیں گے، دنیا کو عدل و انصاف سے پر کریں گے جس طرح کہ یہ ظلم و جور سے پر ہوگئی ہوگی اور دین اسلام کو دنیا میں رائج و نافذ کریں گے.
مزید ... -
منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں
جون 12, 2014 - 6:46 راتمنکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں/ امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟
مزید ... -
اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟
جون 12, 2014 - 6:37 راتاس جہان میں یا کسی اورجہان میں بعض اشخاص کو امام مہدی کی عمر سے بھی بہت زیادہ طویل عرصے سے زندہ رکھا ہوا ہے ہم ان پریقینی صورت میں ایمان رکھتے ہیں پس امام مہدی کے بارے میں بھی ایسا ہی کرنا چاہے کیونکہ جیسے کہ پہلے بھی اشارہ کرچکے ہیں ہم مسلمان ہونے کے ناطے ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی کوئی فضول کام انجام نہیں دیتا۔
مزید ... -
امام مہدی علیہ السلام کا دورِخلافت آئے بغیر قیامت بپا نہیں ہوگی
جون 12, 2014 - 6:31 راتامام مہدی کا دور کتب اہلسنت میں
مزید ... -
آخر الزمان کي کئي علامتيں
جون 12, 2014 - 6:23 راتعمار بن ياسر (سلام اللہ عليہ) فرماتے ہيں: تمہارے نبي (ص) کے اہل بيت (ع) آخر الزمان ميں کي حکومت ہوگي جس کي کئي علامتيں ہيں-
مزید ... -
حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت کا اعتراف کرنے والی اہم شخصیات
جون 12, 2014 - 6:18 راتشیعہ کے علاوہ مسلمانوں کی تاریخ میں بعض بہت ہی معروف شخصیات ہیں جنہوں نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا اعتراف کیا ہے۔ ان میں چند ایک ذیل میں ہیں:
مزید ... -
انتظار مہدي(عج) اور مہدويت کے دعويدار
جون 12, 2014 - 6:10 راتتاريخ اسلام گواہ ہے کہ متعدد اقتدار پرست اور منفعت طلب لوگوں نے مہدويت کے دعوے کئے ہيں يا پھر بعض نادان افراد نے کسي ايک خاص فرد کو مہدي سمجھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدويت کا موضوع اور ايک غيبي اور الہي نجات دہندہ کا اعتقاد مسلمانوں کے درميان مسلّمات ميں سے ہے اور چونکہ بعض افراد کے نام يا بعض خصوصيات حضرت مہدي (عج) کے نام اور اوصاف سے مشابہت رکھتے تھے لہذا ان لوگوں نے ناجائز فائدہ اٹھايا ہے اور اپنے آپ کو مہدي کے عنوان سے متعارف کرايا ہے.
مزید ... -
امام زمان عليہ السلام کا طرز حکومت کيسا ہو گا ؟
جون 12, 2014 - 6:08 راتامام زمان عليہ السلام کا طرز حکومت
مزید ... -
مہدویت اور سیاست
جون 12, 2014 - 5:42 راتامام مہدی (عج) کی حکومت برپا نہیں ہوگی مگر یہ کہ سب گروہ حکومت تک پہنچ جائیں،تاکہ کوئی یہ نہ کہے اگر ہم حکومت کرتے تو عدالت برپا کرتے ۔
مزید ... -
پیغمبر اکرم (ص) : جو شخص خروج مہدی(ع) کا منکر ہو وہ کافر ہے
جون 12, 2014 - 5:21 راتامام مھدي (عج) کا انکار کفر
مزید ... -
١٥ شعبان
شب قدر
حضرت امام مہدی اور ایک سال کے امور کا تعین
جون 12, 2014 - 5:17 راتجو کچھ روایات سے حاصل ہو تا ہے وہ یہ ہے کہ زمین ابتدائے خلقت سے فنا تک کبھی بھی حجت سے خالی نہیں ہو گی .
مزید ...