• یمن ناقابل تسخیر حقیقت ہے

    آج کے سیاسی منظر نامے میں اگر سعودی عرب اپنی حمایت میں چند ممالک پر مشتمل ایک اتحاد تشکیل دینے میں کامیاب ہوچکا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے تو اسے اس بات سے باخبر رہنا چاہیئے کہ اس اتحاد کے مقابلے میں کوئی دوسرا مضبوط ترین اتحاد بھی سامنے آسکتا ہے۔

    مزید ...
  • عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل

    اتحاد بین المسلمین اور وحدت اسلامی ایک وسیع منصوبہ ہے، جس کے تحقق کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، تاکہ عالم اسلام میں اتحاد کو فروغ دینے اور اس کی راہ میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی کوششیں پرثمر واقع ہوسکیں۔

    مزید ...
  • شہید علامہ نواز عرفانی کی شہادت کے پس پردہ محرکات

    عین ممکن ہے کہ داعش کے نام سے فعال سابقہ طالبان اور سپاہ صحابہ نے شہید کو ایک گھناونے مشن کی نیت سے قتل کیا ہو، تاکہ ایک طرف اپنے حریف سے چھٹکارا حاصل کرسکیں جبکہ دوسری طرف اپنی ایک مضبوط حریف قوم کو آپس میں لڑا اور الجھا کر کمزور کیا جاسکے، تاکہ کسی بھی وقت اپنے مضبوط ترین حریف پر حملے کی صورت میں انہیں شکست دی جاسکے، جبکہ کرم ایجنسی میں آباد طوری بنگش قبائل کو یہ لوگ گذشتہ کئی سال سے آزما چکے ہیں کہ یہ دوسرے قبائل کی مانند نہیں بلکہ یہ ایک ناقابل شکست قوم ہے۔

    مزید ...
  • جارج جرداق: میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں

    انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ آپ حضرت علی (ع) کو اتنی عظیم شخصیت کے عنوان سے پہچاننے کے بعد بھی عیسائی ہیں؟ کہا: میں علی(ع) کی انسانیت اور ان کے مقصد کا عاشق ہوں اور یہ کہنا چاہوں گا کہ میں خود کو علوی شیعہ سمجھتا ہوں۔

    مزید ...
  • پاکستان کا مدینہ اور حسین ابن علیؑ کی تنہائی

    کوئی شیخ الاسلام کسی رشوت خور کو بے نقاب کرنے پر تیار نہیں، کوئی فخرِ ملت کسی کرپٹ بیوروکریٹ سے ٹکرانے کے لئے آمادہ نہیں، کوئی شہنشاہِ اقلیم سخن کسی سرکاری کارندے کے خلاف زبان کھولنے پر راضی نہیں۔ زبان بندی کا یہ عالم ہے کہ اندرون ملک تو جو ہو رہا ہے سو ہو رہا ہے لیکن اب تفتان بارڈر پر ملیشیا کی وردی میں ملبوس اہلکار بھی مسافروں سے چائے پانی کا مطالبہ کرتے ہیں

    مزید ...
  • شیخ نمر میثم دوراں

    شیخ نمر باقر النمر کے ساتھ سعودی حکومت جو بھی معاملہ کرے، آج اس کی طاقت اسے اس بات کی اجازت دیتی ہے لیکن تاریخ کبھی کسی مجرم کو معاف نہیں کرتی۔ اگر تاریخ نے فرعون، ابرہہ، ابوجہل، ابولہب، یزید اور ان جیسوں کو تمام تر شاہی اقتدار اور قوت کے باوصف نہیں بخشا تو پھر یہ یاد رکھنا چاہیے کہ آج بھی کیا جانے والا ہر ظلم تاریخ کے ابواب کا حصہ بن رہا ہے۔

    مزید ...
  • مشرق وسطیٰ کی موجودہ خونچکاں صورتِ حال اور مسلۂ فلسطین

    اسرائیل کی میلی آنکھ اگر حرم پاک پر ہے تو عالمِ اسلام کو اپنے تمام مسائل کے حل کی خاطر آزادی قدس کو اپنی توجہ کا مرکز بنانا ہوگا۔ اور ان تمام سازشوں سے آگاہ رہنا ہوگا۔ جن سے صیہونیت نے عالمِ اسلام کو قوم پرستی، نسل پرستی اور مسلکی منافرت کے مختلف سرد خانوں میں جامد اشیا کی طرح رکھا ہے۔

    مزید ...
  • لائیک اور شئیر

    دانستہ یا نادانستہ اس قسم کی حرکتیں کرنے والوں سے میرا محض ایک سوال ہے کہ آپ نے بہت سکون سے ایک نبی کی قبر کی پامالی کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا گوارا کیا۔ چاہا کہ دوسرے بھی اسے دیکھیں۔ سو شئیر کر دیا۔ ساتھ میں لعنت ملامت بھی کر دی۔ اللہ اللہ خیر سلا۔ بس اتنا بتا دیجیئے کہ ۔۔۔۔۔۔۔؟

    مزید ...
  • ولایت ہی امتِ مسلمہ و ملتِ تشیع کے لئے نکتۂ اتحاد ہے

    کافری اسی کا نام ہے کہ اللہ سے امید ختم کر کے طاغوت سے امیدیں باندھنا۔ یعنی جب مسلمان عدالت و ولایت کے نظام کو چھوڑ کر عدالت کی امید برطانوی قانون سے رکھیں گے تو ساری عمر یہ مسلمان اسی طرح سے ہی پستے رہیں گے۔

    مزید ...
  • اہلسنت و الجماعت کا فقہی نظام

    تاریخ اسلام میں فقہ اہلسنت کے کئی دور گذرے ہيں ۔ آغاز اسلام سے گیارہویں ہجری قمری تک کا دور ، حضور اکرم (ص) کے وجود پرنور سے متعلق ہے ۔ اس دور میں سارے مسلمانوں کو براہ راست قرآن اور پیغمبر اسلام تک رسائی حاصل تھی ۔ اس کے بعد کا دور صحابۂ کرام کا دور تھا اس دور ميں جو گیارہويں ہجری سے تقریبا چالیس ہجری قمری تک جاری رہا۔

    مزید ...
  • عرب بادشاہوں کے دورے اور پس پردہ مقاصد

    علامہ جواد نقوی نے کہا کہ وہی پاکستان جس کا نعرہ ( پاکستان کا مطلب کیا ؟لا الہ الا اللہ )تھا، وہ آہستہ آہستہ اس نعرے میں تبدیل ہوگیا کہ (پاکستان کا مطلب کیا؟ روٹی ، کپڑا اور مکان )۔ بلکہ اس نعرے کا سلسلہ یہاں بھی نہیں رُکا بلکہ آج (پاکستان کا مطلب کیا؟ دہشت گردی، لوٹ مار اور چوری ڈکیتی ) بن گیاہے۔ پہلے پاکستان زندہ باد کہا جاتا تھا اب یہ نعرہ بن گیا ہے کہ (پاکستان سے زندہ بھاگ)۔

    مزید ...
  • ابنا کی نئی ویب سائٹ کچھ دنوں میں

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی میں پیش آنے والی احتمالی خرابی کے حوالے سے ضروری اعلان

    رواں ماہ کی ۱۶ تاریخ سے نئی ویب سائٹ پر موجودہ ایڈرس www.abna.ir سے ہی مطالب اپلوڈ ہونا شروع ہو جائیں گے اس دوران گزشتہ مطالب کی محفوظ شدہ دستاویزات تک رسائی ممکن نہیں ہو گی۔ البتہ قارئین حضرات گزشتہ مطالب کو اس ایڈرس www.abna.co پر ملاحظہ کر پائیں گے۔

    مزید ...
  • برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی رپورٹ

    سعودی عرب عالمی دہشت گردی کا سر چشمہ

    دو سال پہلے کنگ عبداللہ اور امریکہ نے سعودی انٹیلی جنس چیف بندر سلطان کو شامی حکومت کو تباہ کرنے کا ٹاسک دیا تھا اور اس نے اس جنگ میں نام نہاد ماڈریٹ باغیوں سے لیکر تکفیری سلفی دھشت گردوں کے لیے وسائل پوری طرح سے جھونکے تھے لیکن اب لگتا ہے کہ ان کو اس مشن میں امریکہ اور برطانیہ کی حمائت حاصل نہیں رہی۔

    مزید ...
  • اسرائیل سعودی عرب تعلقات کا تاریخی پس منظر

    1937 سے 1939 کے دوران عربوں نے صہیونیت کے خلاف جو بغاوت کی تو اس بغاوت کو ختم کرانے کے لیے سعودی بادشاہ عبدالعزیز نے شیخ امین الحسینی پر اتنا دباؤ ڈالا کہ وہ اس بغاوت کا راستہ کھوٹا کرنے پر مجبور ہوئے اور برطانیہ کو اپنا منصوبہ عمل میں لانے کا موقعہ ملا۔

    مزید ...
  • عربی اخبار کی خوبصورت ہیڈنگ:

    رہبر عظیم الشان سید علی خامنہ ای کی نعلین خلیج فارس کے حکام سے زیادہ قیمتی

    الخبر پریس نے یہ ہیڈنگ لگا کر کہ’’ رہبر عظیم الشان سید علی خامنہ ای کی نعلین خلیج فارس کے حکام سے زیادہ قیمتی ہیں‘‘ اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اگر سعودی عرب اپنا سارا سرمایہ ہمیں دے دے تو ہم ان نعلین کے مقابلے میں اسے ٹھکرا دیں گے۔

    مزید ...
  • پاکستانی حکومت کے طالبان سے مذاکرات کے بنیادی مقاصد

    علامہ سید جواد نقوی نے طالبان سے مذاکرات کرنے کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت طالبان کو دنیا کے لئے ایک مستقل خطرے کے طور پر باقی رکھنا چاہتی ہے اس لیے انہیں ایک طاقت کے طور پر مان کر انہیں مذاکرات کے میز پر بٹھاتے ہیں۔

    مزید ...
  • ملت پاکستان کا صرف ایک مطالبہ

    ارض پاکستان کے بیس کروڑ سے زائد باسیوں کا صرف اور صرف یہ مطالبہ ہے کہ اس ملک میں قانون کی حاکمیت کو یقینی بنایا جائے اور قانون کے خلاف جنگ کرنے والوں کے ساتھ جنگ کی جائے۔

    مزید ...
  • عنقریب ابنا نئی شکل و صورت کے ساتھ

    تصویری رپورٹ/ ابنا کے ایڈیٹروں کی خصوصی میٹنگ

    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ابنا کی نئی سائٹ جو انشاء اللہ جلدی لانچ کی جائے گی کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لیے ابنا کے ایڈیٹروں کی خصوصی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافت کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر لک زائی، ابنا کے سربراہ حجۃ الاسلام حسینی عارف، چیف ایڈیٹر جواد امامی اور تمام زبانوں کے ایڈیٹران موجود تھے۔

    مزید ...
  • ماہ ربیع الاوّل کے اعمال

    بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ رہے اور امیرالمومنین علیہ السلام اپنی...

    مزید ...
  • اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی کی حالیہ خرابی کے حوالے سے اہم اعلان

    دشمنان خدا اور دشمنان حقیقت و انسانیت کو اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی کی عالم اسلام میں تاثیر اور مقبولیت برداشت نہ ہو سکی لہذا اس مختصر سے عرصے میں کئی بار اسے ہیکروں کے شدید حملوں، میڈیا کی سازشوں اور دشمنان اہلبیت(ع) کے پرپیگنڈوں کا نشانہ بنا گیا؛ استکبار کے سیٹلائٹ نٹ ورک پر اس کی نسبت منفی رپورٹیں نشر کی گئیں، وہابی چینلوں پر اس کے خلاف شدید تبلیغ کی گئی اور سعودی عرب، بحرین، ملائیشیا کی بعض ریاستوں اور افریقہ کے کچھ ممالک میں اسے فلٹر کر دیا گیا۔

    مزید ...