• آیت کا پیغام (23) : دوا

    وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ…(سورہ اسراء ۔ آیت 82) اور ہم قرآن میں وہ سب کچھ نازل کر رہے ہیں جو شفا ہے۔

    مزید ...
  • شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روایات یہ بتاتی ہیں کہ نزول قرآن کے تدریجی نزول کا آغاز ستائیس رجب المرجب سنہ چالیس عام الفیل کو اُس وقت ہوا جناب رسالتمآب (ص) کو اللہ تعالیٰ نے نبوت کے لئے منتخب فرمایا اور یہ سلسلہ حسب ضرورت و مصلحت سنہ گیارہ ہجری تک جاری رہا۔ لیکن روایات یہ بتاتی ہیں قرآن کریم کا دفعی، یکجا اور مکمل نزول ماہ رمضان کی تیئیسویں شب، شب قدر میں وقوع پذیر ہوا ہے۔

    مزید ...
  • ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ

    مزید ...
  • مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

    مزید ...
  • علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔

    مزید ...
  • علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر

    ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔

    مزید ...
  • توبہ و استغفار، اہمیت و درجات

    توبہ گناہوں کو دھونے اور پاک کرنے کا نام ہے، وہ لغزشیں جنہیں ہمارے نامۂ اعمال میں تحریر کر دیا گیا ہے، انہیں دوبارہ مٹانے کا نام ہے۔ روایات میں وارد ہوا ہے کہ بندگان خدا میں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو اپنے معبود سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر دل و جان سے اسکی جانب پلٹ جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر

    شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔

    مزید ...
  • شب قدر کے مخصوص اعمال

    شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔

    مزید ...
  • بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر

    شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔

    مزید ...
  • ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إِلَی اتِّباعِ آثارِہِ، بِنُورِکَ یَا مُنَوِّرَ قُلُوبِ الْعارِفِینَ

    مزید ...
  • آیت کا پیغام (17) : سراب

    وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّـهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 8)

    مزید ...
  • ماہ مبارک رمضان کے سترہویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    اَللّٰھُمَّ اھْدِنِی فِیہِ لِصالِحِ الْاَعْمالِ، وَاقْضِ لِی فِیہِ الْحَوائِجَ وَالْاَمالَ یَا مَنْ لایَحْتاجُ إِلَی التَّفْسِیرِوَالسُّؤالِ، یَا عالِماً بِما فِی صُدُورِ الْعالَمِینَ، صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ

    مزید ...
  • ماہ رمضان، ماہ انفاق و اطعام ۔ پوسٹر

    ماہ رمضان میں اطعام، انفاق اور صدقہ دینے پر بہت تاکید کی گئی ہے اور یہ اعمال انسان کی بخشش میں بڑا اہم اور کلیدی کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ روایات اسلامی کی بنا پر ان اعمال سے انسان کو اخروی فوائد کے ساتھ ساتھ دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ جیسا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص ماہ رمضان میں صدقہ دے تو خداوند عالم اُس شخص سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دیتا ہے۔ (بحار، ج93، ص319)

    مزید ...