• انسان کی مشکلات کا ایک اہم راز

    آج ہم پریشان ہیں دعائیں مانگتے ہیں صدقہ دیتے ہیں، نمازیں پڑھتے ہیں، ہمیں اس کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ مار کہاں سے پڑ رہی ہے یا بلکہ کبھی ہم جانتے بوجھتے اس دلدل میں پھستے جاتے ہیں۔

    مزید ...
  • انگریزی شیعہ کون ہیں؟ پانچویں قسط

    اس فرقے نے عراق میں متعدد مدارس علمیہ اور پاکستان میں متعدد مراکز قائم کررکھے ہیں جن کا مقصد ایسے ذاکرین کی تربیت ہے جن کا محور صرف اور صرف عزاداری ہے۔ عراق اور پاکستان کے عوام سیدالشہداء علیہ السلام کے عاشق اور شیدائی ہیں اور اسی عشق سے ناجائز فائدہ اٹھا کر انگریزی تشیّع ـ عراق میں کربلائے معلی کے مقام پر اور پاکستان میں بھی مختلف شہروں کے اندر ـ لوگوں کے درمیان اپنے لئے جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

    مزید ...
  • انگریزی شیعہ کون ہیں؟ چوتھی قسط

    انگریزی تشیّع کی پوری توجہ اصولی طور پر برطانیہ کے اختلاف انگیز اقدامات اور پالیسیوں کے نفاذ پر مرتکز رہتی ہے اور عالمی استکبار و استعمار کے مد مقابل اسلامی اتحاد و یکجہتی سے اس کا کوئی واسطہ نہیں ہے

    مزید ...
  • انگریزی شیعہ کون ہیں؟ تیسری قسط

    امام خامنہ ای نے ہمیشہ زور دے کر فرمایا ہے کہ اصلی اور فرعی دشمنوں کی شناخت کرکے انہيں ایک دوسرے سے الگ کرنا چاہئے؛ تاہم انگریزی تشیع فرعی دشمن نہیں ہے۔ یہ اصلی اور بنیادی دشمن ہیں۔

    مزید ...
  • انگریزی شیعہ کون ہیں؟ دوسری قسط

    بابیت، بہائیت اور حتی [قادیانیت، دیوبندیت اور] وہابیت کے اندرونی نشیب و فراز سے قطع نظر، تفرقہ و اختلاف ڈال کر امت مسلمہ کو کمزور کرکے دشمنان دین و قرآن کی طرف سے انتشار و افتراق پھیلانے کا یہ عمل برطانیہ، یہودی ریاست (اسرائیل) اور امریکہ اور ان حواریوں کی مدد سے، آج بھی جاری ہے

    مزید ...
  • انگریزی شیعہ کون ہیں؟ پہلی قسط

    قدیم الایام سے فرقہ سازی اور ادیان و مذاہب کی شاخیں بنانا عالم اسلام میں برطانوی خفیہ اور خارجہ اداروں کے ایجنڈے میں شامل ہے؛ وہابیت، بہائیت، قادیانیت، پرویزیت اور درجنوں دوسرے فرقوں کا اختراع عالم اسلام کو اتحاد و یکجہتی سے دور کرنے کے لئے برطانوی خفیہ اداروں کی پالیسی کا انجام ہے

    مزید ...
  • شہوت کا انجام ۔ پوسٹر

    امیر المومنین علی علیہ السلام خواہشات نفسانی کی پیروی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے نصیحت فرماتے ہیں: شہوت کا آغاز لذت (ضرور) ہے مگر اسکا انجام نابودی ہوا کرتا ہے! (غرر الحکم، ح ۳۱۳۳)

    مزید ...
  • عشرۂ کرامت مبارک !

    عشرہ کرامت یکم ذیقعدہ سے گیارہویں ذیقعدہ تک کے دورانیہ کو کہا جاتا ہے جس کی ابتدا میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور انتہا پر امام رؤف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی تاریخ ہے۔

    مزید ...
  • دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر

    امیر المومنین علی علیه السلام دوغلے رویہ کی بابت خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دوغلے پن سے بچو، کیوں کہ دوغلے شخص کا خدا کے نزدیک کوئی مقام نہیں ہوتا! (غررالحکم، ح ۲۶۹۴)

    مزید ...
  • انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔

    مزید ...
  • کب آپ کا دیدار ہوگا میرے مولا...!

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔

    مزید ...
  • معاف کرنے کی فضیلت

    فرزند رسول حضرت امام زین العابدیں علیہ السلام نے امام محمد باقر علیہ السلام کا ہاتھ تھام کر فرمایا:

    مزید ...
  • 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ 8 شوال 1344 ہجری قمری میں سلفی وہابیوں نے قبور آئمہ بقیع علیہم السلام کو منہدم کرڈالا, نیز قبر عم رسول (ص) حضرت حمزہ علیہ السلام بهی شہید کر ڈالی۔

    مزید ...
  • ماہ مبارک رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْأُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِإِلَی الْیُسْر وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ َالْوِزْرَ، یَا َؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ

    مزید ...
مغربی ممالک میں پیغمبر اکرم (ص) کی توہین کی مذمّت
ویژه‌نامه ارتحال آیت‌الله تسخیری
پیام رهبر انقلاب به مسلمانان جهان به مناسبت حج 1441 / 2020
حضـرت ابــوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظـم (ص) بین الاقوامی کانفرنس میں
ہم سب زکزاکی ہیں / نائیجیریا کے‌مظلوم‌شیعوں کے‌ساتھ اظہار ہمدردی