شہید سید عباس موسوی کی شہادت پر انقلاب اسلامی کے قائد حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ''سید عباس موسوی کی شہادت اسلامی مزاحمت کی راہ میں ایک اہم موڑ اور اسلامی مزاحمت کے ثمرات میں سے ایک ہے۔''
مزید ...-
-
شہید باقر الصدر اپنی مثال آپ تھے
اپریل 13, 2014 - 4:24 راتاسلامی انقلاب کے اوائل میں جب آیت اللہ صدرؒ کی شہادت کی خبر ہم تک پہنچی تو بڑا صدمہ ہوا۔ اسلامی نظام اور اسلامی معاشرے کے لیے شہید صدر حقیقت میں ایک فکری ستون تھے۔
مزید ... -
حضرت امام خامنہ ای کی زبان سے انقلاب اسلامی کی یادیں
اپریل 6, 2014 - 12:55 راتمیں ۲۲ بھمن کے بعد کچھ دن تک یہ سوچتا رہا کہ میں سو رہا ہوں یا جاگ رہا ہوں۔ اور کوشش کر رہا تھا کہ نیند سے اٹھ جاوں اگر نیند کی حالت میں ہوں۔ ایک ایسی خوشگوار خواب کی طرح جسے انسان چاہتا ہے کہ دیکھتا ہی رہے اگر جگ گیا تو وہ منظر نہیں دیکھ پائے گا۔ اتنا یہ مسئلہ حیرت انگیز تھا۔
مزید ... -
1987 کے خونی حج کی یاد میں
بیت اللہ کے زائرین کی مظلومانہ شہادت/ امام خمینی اور رہبر انقلاب کا رد عمل
اکتوبر 19, 2013 - 12:00 دن31 جولائی 1987 بمطابق 6 ذوالحجۃالحرام سنہ 1407 کے دن ایران اور دوسرے اسلامی ممالک سے آئے ہوئے حجاج کرام اور زائرین بیت اللہ برائت من المشرکین (مشرکین سے بیزاری) کے الہی فریضے میں مصروف تھے کہ آل سعود کے وہابی گماشتوں نے انہيں وحشیانہ یلغار کا نشانہ بنایا اور سینکڑوں حجاج کرام اللہ کے پرامن شہر میں اپنے خون میں غوطہ زن ہوئے۔
مزید ... -
انقلاب امام (رح) کے فعال ساتھی حجت الاسلام حاج سید جواد حسینی کا انتقال پرملال
ستمبر 5, 2013 - 12:00 دنحجت الاسلام والمسلمین جناب سید جواد حسینی امام خمینی(رح) کے شاگردوں اور اسلامی انقلاب کے فعال راہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ دین مبین کی تبلیغ میں گذارا۔ انھوں نے انقلاب اسلامی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور انقلاب اسلامی کے بعد متعدد سیاسی اور ثقافتی مناصب پر خدمات انجام دیں اور ان کا کردار مقدس اسلامی نظام کے استحکام میں بہت اہم تھا۔
مزید ... -
انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دنوں کی یادیں,حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی زبان سے
فروری 9, 2013 - 12:00 دنمیں ۲۲ بھمن کے بعد کچھ دن تک یہ سوچتا رہا کہ میں سو رہا ہوں یا جاگ رہا ہوں۔ اور کوشش کر رہا تھا کہ نیند سے اٹھ جاوں اگر نیند کی حالت میں ہوں۔ ایک ایسی خوشگوار خواب کی طرح جسے انسان چاہتا ہے کہ دیکھتا ہی رہے اگر جگ گیا تو وہ منظر نہیں دیکھ پائے گا۔ اتنا یہ مسئلہ حیرت انگیز تھا۔
مزید ... -
یکم ذوالحجۃالحرام، حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی شادی
اکتوبر 17, 2012 - 12:00 دنشروع ہی سے سب جانتے تھے کہ علی (ع) کے علاوہ کوئی دختر رسول (ص) کا کفو و ہم رتبہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی اپنے آپ کو پیغمبر (ص) کے قریبی سمجھنے والے کئی افراد اپنے دلوں میں دختر رسول (ص) سے شادی کی امید لگائے بیٹھے تھے ۔
مزید ... -
بڑھتے رہیں یونہی قدم؛ شہید عبدالحسین برونسی/ باتصویر
اکتوبر 7, 2012 - 12:00 دناگر ہم بھی میدان عمل میں کھڑے ہوجائیں تو ہمارے ہاں بھی انقلاب اسلامی آسکتاہے۔ اسلئے کہ انقلاب کسی ملک یا قوم کی ملکیّت نہیں، یہ وہیں پر آتا ہے جہاں کے لوگ خود میدان عمل میں اترتے ہیں۔ انقلاب کھوکھلی نصیحتوں سے نہیں بلکہ عملی میدان سے جنم لیتے ہیں۔ دوسروں کو نصیحت کرنے سے پہلے اور بڑھتے رہیں یونہی قدم کے نعرے لگانے سے پہلے، ہمیں اپنے قدموں پر بھی ایک نگاہ ڈالنی چاہیے کہ ہمارے قدم کہاں کھڑے ہیں، میدان عمل میں یا میدان عمل سے باہر۔
مزید ... -
محقق و مؤرخ علامہ باقر شریف قریشی کے حالات زندگی / باتصویر
جون 18, 2012 - 12:00 دنعلامہ قرشی کی تاریخی کاوشوں کی خصوصیت یہ ہے کہ گو کہ انھوں نے تاریخی معلومات دینے میں ائمۂ معصومین علیہم السلام سے وارد ہونے والی روایات کو خاص توجہ دی ہے لیکن وہ صرف ان احادیث و روایات کو ہی نقل نہیں کرتے بلکہ ان احادیث و روایات کی صحت و سقم جاننے کے لئے شیعہ حدیث شناسی کی روشوں سے بھی استفادہ کرتے رہے ہیں اور سند و عقلیت کے لحاظ سے معتبر احادیث سے استناد کرتے رہے ہیں۔
مزید ... -
امام خمینی (رح) کی 23ویں برسی؛
کتابِ عشق کا ایک ورق
جون 3, 2012 - 12:00 دن۷ جون ۱۹۸۹ء کا روز۔۔۔ سورج کی تپش سے درو دیوار دہک رہے تھے۔۔۔ شجر و حجر سلگ رہے تھے۔۔۔ لیکن اس کے باوجود عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور مردوں کا ہجوم تہران کے مصلیٰ بزرگ {عید گاہ} کی طرف ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔ چشم فلک ایک عظیم الشان جلوس کا مشاہدہ کر رہی تھی...
مزید ... -
تیرے قدموں کے نشاں دل میں ہیں
مئ 10, 2012 - 12:00 دنحدود آرڈینس کو مروڑ کر شریعت کی دھجیاں اڑاتے ہیں، کتابوں سے دو قومی نظریے کو حذف کرتے ہیں ، اسلامیات میں سے جہاد اور غیرتِ اسلامی پر موجودہ سورتیں اور آیات نکالنے کا حکم دیتے ہیں، دہشت گرد نہتے مسافروں کو گاڑیوں میں سے اتار کر قتل کردیتے ہیں۔۔۔ تو مجھے مفتی جعفرحسین کی (رح) کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے ...
مزید ... -
شیعہ کُشی یورپ تک پہنـچی،
برسلز کے امام جماعت تکفیریوں کے حملے میں شہید / باتصویر
مارچ 13, 2012 - 12:00 دنبرسلز کی مسجد امام رضا (ع) میں نماز مغرب ادا کی جارہی تھی کہ تکفیری وہابیوں نے پٹرول چھڑک کر اور آتش گیر مواد پھینک کر مسجد کو آگ لگا دی اور امام جماعت حجت الاسلام شیخ عبداللہ دہدوہ کو شہید کردیا۔
مزید ... -
ظلم کے بادلوں کے پیچھے غائب ہونے والے سید، امام موسی صدر/ ایک ڈاکومینٹری
اکتوبر 22, 2011 - 12:00 دنآج امام موسی صدر نہ تو شہید ہیں کہ آپ کے لئے فاتحہ پڑھی جاسکے اور نہ ہی قید میں ہیں کہ آپ سے ملاقات کی جاسکے آنکھیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں مگر سید کہاں ہیں؟
مزید ... -
یتیمی کے 23برس: ٥اگست یوم شہادت قائد ملت جعفریہ شہید حسینی (رح)
اگست 5, 2011 - 12:00 دنآج ٥ اگست کو قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رح)کی شہادت کو تئیس برس مکمل ہو چکے ۔
مزید ... -
شہید علامہ عارف حسین الحسینی ۔ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی
اگست 4, 2011 - 12:00 دنقرآن حکیم و مجید وہیں ارشاد خداوندی ہے جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اللہ کے ہاں سے خصوصی رزق پاتے ہیں.
مزید ... -
شیخ مفید کا سہوی فتوی اور عالم غیب سے عنایت خاص
جولائ 16, 2011 - 12:00 دنایک دیہاتی مرد شیخ مفید کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے پوچھا: ایک حاملہ عورت کا انتقال ہوا ہے جبکہ ...
مزید ... -
نامہ بہ اِمام اُمت رحمۃاللہ علیہ
جون 29, 2011 - 12:00 دن -
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 23 ویں برسی
جون 22, 2011 - 12:00 دنمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کمیٹی برائے "استقلال پاکستان کنونشن" کا اجلاس چئیرمین کنونشن علامہ محمد امین شہیدی کی زیر صدارت مرکزی دفتر اسلام آباد میں منعقد ہوا ،جس میں کمیٹی کے جملہ اراکین نے شرکت کی۔
مزید ... -
بحرین کے شہید انقلابی راہنما عبدالکریم فخراوی کے مختصر حالات زندگی
اپریل 20, 2011 - 12:00 دنشہید عبدالکریم فخراوی کو آل خلیفی اور آل سعودی درندوں نے گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے انھوں نے جام شہادت نوش کیا۔ یہاں اس شہید کے مختصر حالات زندگی پیش خدمت ہیں:
مزید ... -
فرزند ملت جعفریہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فراق کاسو لہواں سال
مارچ 7, 2011 - 12:00 دنشیعت نیوز کا خصوصی مضمون
مزید ... -
حجاز:
شیخ محمد علي عَمري کا انتقال پر ملال / مختصر سوانح عمری / باتصویر
جنوری 24, 2011 - 12:00 دنآیت اللہ محمد علی عَمری آج صبح سعودی دارالحکومت ریاض میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ہیں۔
مزید ... -
علّامہ شہید عارف حسین حسینی کی برسی
اکتوبر 19, 2010 - 12:00 دن5 اگست ہمیں اس مرد مجاہد کی یاد دلاتا ہے جس نے علم و عمل اور میدان سیاست میں قدم رکھتے ہی، اپنی سیاسی بصیرت اور فہم و فراست کا لوہا منوالیا۔ جی ہاں ہماری مراد ملت جعفریہ پاکستان کے قائد علّامہ شہید عارف حسین حسینی کی شخصیت ہے کہ جن کی آج بائیسویں برسی ہے۔
مزید ... -
مقدس دفاع ( 80 ۔ 1988 ) اور ملت ایران کی دفاعی صلاحیتیں
ستمبر 18, 2010 - 12:00 دنسن 80 کے عشرے میں، ایران میں اسلامی انقلاب کامیابی کے بعد جب امریکہ اور مغربی ممالک نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کیں تو بانی انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے مغرب کے اس اقدام کو الہی تحفہ قرار دیا تھا ۔
مزید ... -
شہید رجائي اور شہید باہنر ، عہد ساز شخصیات
اگست 28, 2010 - 12:00 دنآج کل اسلامی جمہوریۂ ایران میں "ہفتہ حکومت" منایا جارہا ہے اس موقع پر ہم نے سوچا کہ کیوں نہ ان بزرگ ہستیوں کا ذکر چھیڑا جائے جنہوں نے ظلم وستم سے مقابلہ کرنے کواپنا نصب العین بنایا تھا اور اسلامی حکومت کے قیام کے بعد ظالم شاہی حکومت کے ظلم ستم کا شکار عوام کی خدمت کرنے کے لئے خود کو وقف کردیا اور اسی راہ میں جدوجہدکرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ایسی بزرگ شخصیتوں میں سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر اعظم محمد جواد باہنر بھی شامل ہیں آئیے ان دوشہیدان راہ حق کی زندگیوں پر اختصار سے نظر ڈالتے ہیں۔
مزید ... -
شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم وفات:
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا....
جولائ 18, 2010 - 12:00 دنپاکستان میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا73واں یوم وفات انتہائی سادگی اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
مزید ... -
فرزند ملت جعفریہ؛ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی
مئ 18, 2010 - 12:00 دناگر ہماری اس کوشش سے امام خمینی( رح )کو چند سانس بھی سکون کے میسر آجائیں تو یہ اذیتیں کوئی معنے نہیں رکھتیں
مزید ... -
آیت اللہ بہجت کی یادیں بیٹے اور شاگرد کے زبانی
مئ 18, 2010 - 12:00 دنشمس الشموس ثقافتی و مطالعاتی ادارے اور تہران کی جامعات کے طلبہ کی جانب سے "خاک نشین افلاکیوں کے ساتھ" کے عنوان سے گیارھواں سیمینار حضرت آیت اللہ العظمی بہجت رحمۃاللہ علیہ کی یاد میں ـ وزارت داخلہ کے بڑے ہال میں ـ منعقد کیا گیا.
مزید ... -
عماد مغنیہ کی برسی؛
شہید عماد مغنیہ کے اوصاف؛ بیٹی کے زبانی / با تصویر
مئ 18, 2010 - 12:00 دنشہید حاج رضوان یا عماد مغنیہ، وہی مرد مجاہد ہیں جن کا امریکہ اور عالمی صہیونیت نے 30 برس تک تعاقب کیا اور صرف اسی وقت انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناسکے جب بعض "عرب بھائیوں" نے ان کی ساتھ قریبی تعاون کیا اور اس سازش میں کئی عرب ملکوں کی مالی حمایت یا سفارتخانوں کا براہ راست کردار امریکہ اور عالمی صہیونیت کی سازش کی کامیابی کی ضمانت ثابت ہوا۔
مزید ... -
غائب ہونے والے سید، امام موسی صدر/ ڈاکومینٹری
مئ 18, 2010 - 12:00 دنآج امام موسی صدر نہ تو شہید ہیں کہ آپ کے لئے فاتحہ پڑھی جاسکے اور نہ ہی قید میں ہیں کہ آپ سے ملاقات کی جاسکے.
مزید ... -
ایک یاد
جب رہبر معظم کی آنکھیں پرنم ہوئیں
اپریل 18, 2010 - 12:00 دناہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم کے خصوصی معائنہ دفتر (Inspection Office) کے سربراہ «حجتالاسلام والمسلمین علیاکبر ناطق نوری» نے مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں عوامی مشکلات حل کرنے کے حوالے سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خصوصی اہتمام اور سعی و کوشش کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا ہے جو ہمارے قارئین کے لئے بھی خوشائند ہی ہوگا؛ پڑھیں اور چاہیں تو رائے بھی دے دیں:
مزید ...