ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری رپورٹ | انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت عظیم الشان جشنِ امام زمانہ

    تصویری رپورٹ | انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت عظیم الشان جشنِ امام زمانہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،جموں وکشمیر میں انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ حضرت ولی العصرؑ پروقار طریقے سے منایا گیا اور اس موقع پر ایمان، انتظار اور استقامت کا عظیم مظاہرہ کیا گیا۔

    2026-02-05 23:18
  • تصویری رپورٹ | ولادت باسعادت امام العصر والزمان (عج) کے مبارک موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جشنِ میلاد کی محفل منعقد

    تصویری رپورٹ | ولادت باسعادت امام العصر والزمان (عج) کے مبارک موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جشنِ میلاد کی محفل منعقد

    معارف العلوم اسلامیہ جموں و کشمیر نے آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مرکزی امام بارگاہ ہنجی ویرا، پٹن، ضلع بارہمولہ میں حضرت حجتُ اللہ، بقیتُ اللہ، امامِ زمانہؑ و قائمِ آلِ محمدؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان دینی اجتماع منعقد کیا۔ اس روح پرور پروگرام میں سینکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی، جن میں علماء، اساتذہ، سماجی کارکنان اور بڑی تعداد میں طلبہ شامل تھے۔

    2026-02-05 23:06
  • تصویری رپورٹ | کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    تصویری رپورٹ | کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

    2026-02-02 09:47
  • تصویری رپورٹ | جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی میں قرآن اور سائنس کے موضوع پر سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    تصویری رپورٹ | جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی میں قرآن اور سائنس کے موضوع پر سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، شعبہ اسلامیات، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور اور ولایت فاؤنڈیشن اور شاہد بہشتی یونیورسٹی، تہران کے اشتراک سے ’قرآن اور سائنس‘ کے موضوع پر مورخہ اٹھائیس جنوری تا تیس جنوری دوہزار چھبیس ایک سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقدہوئی۔

    2026-01-31 08:38
  • تصویری رپورٹ | کربلا میں جشن زمیندار کربلا کا اہتمام

    تصویری رپورٹ | کربلا میں جشن زمیندار کربلا کا اہتمام

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اعیاد شعبانیہ کے موقع پر کربلا میں جشن زمیندار کربلا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہند و پاک کے عالمی شہرت یافتہ شعرا کرام نے شرکت کی۔

    2026-01-31 08:32
  • تصویری رپورٹ | جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن کا  اہتمام

    تصویری رپورٹ | جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن کا اہتمام

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ الکوثراسلام آباد میں محفل انس با قرآن اہتمام کیا گیا۔اس نورانی محفل کے مہمان خصوصی بین الاقوامی شہرت کے حامل قاری عزت مآب قاری حامد علی زادہ از ایران تھے حرم امام رضا علیہ السلام کے ممتاز قاری، محترم جناب حامد علی زادہ نے نہایت خوبصورت، پُراثر اور دلوں کو چھو لینے والی تلاوتِ کلامِ پاک پیش کی۔

    2026-01-31 08:23
  • تصویری خبر | ٹرمپ کے ذاتی اثاثے مزید محفوظ نہیں رہیں گے، ایرانی پارلیمان کی دھمکی

    ٹرمپ کے اثاثوں کو خطرہ؛

    تصویری خبر | ٹرمپ کے ذاتی اثاثے مزید محفوظ نہیں رہیں گے، ایرانی پارلیمان کی دھمکی

    ایرانی پارلیمان کے سلامتی کمیشن کے سربراہ نے ایرانی پلیٹ فارم "ویراستی" virasty[.]ir میں اپنے اکاؤنٹ پر ٹرمپ آرگنائزیشن کے شراکت داروں کو خبردار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ادارہ مزید قابل اعتماد شراکت نہیں رہا اور اگر امریکہ سے غلطی ہوئی تو یہ آرگنائزیشن بھی ہمارے جائز اہداف میں شامل ہوگا۔

    2026-01-29 13:26
  • تصویری رپورٹ | ابوجا میں قرآنی پروگرام کے شرکا نے شیخ ابرہیم زکزکی سے ملاقات کی

    تصویری رپورٹ | ابوجا میں قرآنی پروگرام کے شرکا نے شیخ ابرہیم زکزکی سے ملاقات کی

    2026-01-28 17:55
  • تصویری رپورٹ |کراچی میں جشن امام زمان عج  کے موقع پر لڑکیوں کے لئے آرٹ اور تقاریر کا مقابلہ

    تصویری رپورٹ |کراچی میں جشن امام زمان عج کے موقع پر لڑکیوں کے لئے آرٹ اور تقاریر کا مقابلہ

    2026-01-28 11:45
  • تصویری رپورٹ | حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا اہتمام

    تصویری رپورٹ | حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا اہتمام

    2026-01-27 21:29
  • تصویری رپورٹ | اٹلی میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام

    تصویری رپورٹ | اٹلی میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام

    اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر لیگنانو میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مومنین نے شرکت کی۔

    2026-01-27 21:09
  • تصویری رپورٹ||کوئٹہ : حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن کا انعقاد

    تصویری رپورٹ||کوئٹہ : حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن کا انعقاد

    اہل بیت (ع) نیوز ایجسنی ابنا کے مطابق، ماہِ شعبان کی آمد اور حضرت امام حسینؑ، حضرت ابوالفضل العباسؑ اور حضرت امام سجادؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر کوئٹہ، پاکستان میں واقع امام بارگاہ قندہاری میں شاندار جشن منعقد ہوا، جس میں اہلِ بیتؑ سے عقیدت رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2026-01-27 15:42
  • تصویری رپورٹ || آسٹریا میں ایام شعبانیہ کی  مناسبت سے جشن کا انعقاد

    تصویری رپورٹ || آسٹریا میں ایام شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا انعقاد

    اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، آسٹریا میں ایامِ شعبانیہ کے موقع پر اہلِ بیتؑ سے منسوب عظیم ہستیوں کی ولادت کی خوشی میں شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں شیعہ مؤمنین اور محبانِ اہلِ بیتؑ نے شرکت کی۔

    2026-01-27 15:28
  • تصویری رپورٹ |متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار

    تصویری رپورٹ |متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-01-27 10:32
  • تصویری رپورٹ | ایوان اقبال لاہور میں "حسین سب کا" بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد

    تصویری رپورٹ | ایوان اقبال لاہور میں "حسین سب کا" بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا" ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔

    2026-01-25 11:20
  • تصویری رپورٹ | کراچی میں سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا کانفرنس کا انعقاد

    تصویری رپورٹ | کراچی میں سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا کانفرنس کا انعقاد

    2026-01-25 11:13
  • تصویری رپورٹ | معین الضعفا گروپ کے ارکان نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی

    تصویری رپورٹ | معین الضعفا گروپ کے ارکان نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، معین الضعفا گروپ کے ارکان نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی

    2026-01-25 10:39
  • تصویری رپورٹ | کویت میں حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا

    تصویری رپورٹ | کویت میں حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا

    2026-01-25 10:25
  • تصویری رپورٹ | بنگلادیش میں امام حسین ع کی ولادت کے موقع پر جشن پر نور کا انعقاد

    تصویری رپورٹ | بنگلادیش میں امام حسین ع کی ولادت کے موقع پر جشن پر نور کا انعقاد

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بنگلا دیش کے کھلنا کے حسینی امام بارگاہ میں امام حسین ع کی ولادت کے موقع پر جشن پر نور کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-01-25 10:19
  • تصویری رپورٹ |  کوالالمپور میں فلسطین لبریشن اور امت اتحاد پر کانفرنس

    تصویری رپورٹ | کوالالمپور میں فلسطین لبریشن اور امت اتحاد پر کانفرنس

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کوالالمپور،ملائیشیا میں فلسطین لبریشن اینڈ امت اتحاد پر علاقائی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-01-25 10:05
  • تصویری رپورٹ |  اسلام آباد میں امام حسین ع کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل پر نور کا انعقاد کیا گیا

    تصویری رپورٹ | اسلام آباد میں امام حسین ع کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل پر نور کا انعقاد کیا گیا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی مسجد بقیۃ اللہ میں امام حسین ع اور مولا عباس علمدار ع کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل پر نور کا انعقاد کا کیا گیا۔

    2026-01-24 17:49
  • تصویری رپورٹ |  میانمار میں جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

    تصویری رپورٹ | میانمار میں جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، میانمار کے شہر یونگوں میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے محبان اہل بیت ع کی طرف سے ایک عالیشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-01-24 17:38
  • تصویری رپورٹ | کرگل میں ایران کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

    تصویری رپورٹ | کرگل میں ایران کی حمایت میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی یوٹی لداخ کے شہر کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرست کی جانب سے ایران کے حق میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔

    2026-01-19 15:25
  • تصویری رپورٹ | عید مبعث کے موقع پر ایرانی عوام کے مختلف طبقات کے افراد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

    تصویری رپورٹ | عید مبعث کے موقع پر ایرانی عوام کے مختلف طبقات کے افراد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، یوم بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہزاروں افراد کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔

    2026-01-17 19:23
  • تصویری رپورٹ |  عید مبعث کے موقع پر طلاب کی عمامہ گذاری

    تصویری رپورٹ | عید مبعث کے موقع پر طلاب کی عمامہ گذاری

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، عید مبعث کے موقع پر آیت اللہ مکارم شیرازی اور آیت اللہ فاضل لنکرانی نے طلاب کی عمامہ گذاری کی۔

    2026-01-17 18:35
  • تصویری رپورٹ | تہران میں شہدا کے تشیع جنازے میں ہزاروں لوگوں نے کی شرکت

    تصویری رپورٹ | تہران میں شہدا کے تشیع جنازے میں ہزاروں لوگوں نے کی شرکت

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ دنوں میں صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کہ کاروائیوں میں شہید ہونے والے افراد کی نمازہ جنازہ اور تشیع میں ہزاروں افراد نے اشکبار آنکھوں کے ساتھ شرکت کی۔

    2026-01-14 21:17
  • تصویری رپورٹ | قم میں صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف عظیم الشان ریلی

    تصویری رپورٹ | قم میں صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف عظیم الشان ریلی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، قم میں حالیہ دنوں میں ملکی حالات کو خراب کرنے والے دہشتگرد گروہ کے خلاف ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

    2026-01-12 19:46
  • تصویری رپورٹ |تہران  صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف ایرانی عوام کا عظیم الشان  احتجاجی مظاہرہ

    تصویری رپورٹ |تہران صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف ایرانی عوام کا عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران بھر میں پیر کے روز حالیہ دنوں میں ملکی حالات کو خراب کرنے والے صہیونی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف عظیم الشان ریلیان نکالی گئیں جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

    2026-01-12 19:30
  • تصویری رپورٹ || حضرت امام رضا علیہ السلام، گنبد مطہر پر پرچم عزا لہرا دیا گیا

    تصویری رپورٹ || حضرت امام رضا علیہ السلام، گنبد مطہر پر پرچم عزا لہرا دیا گیا

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، گذشتہ دنوں دھشتگردوں کے حملوں کی وجہ سے ایران کے مختلف شھروں میں کیئے افراد شہید ہوئے جس میں پولیس، سپاہ پاسداران انقلاب، بسیجی جوان اور عام شھری شامل تھے، ایسے شرمناک عمل کی وجہ سے ایران کی حکومت نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا اسی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔

    2026-01-12 17:16
  • تصویری رپورٹ| قم کی عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر قم کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    تصویری رپورٹ| قم کی عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر قم کے ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی کے موقع پر جمعہ 9 جنوری 2026 کی صبح قم کے ہزاروں لوگوں سے حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔

    2026-01-10 11:02
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom