-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
الجزائری عرب مفکر کی آرزو: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا یونیفارم + تصویر
الجزائری مفکر یحییٰ ابو زکریا نے اپنی فارسی پوسٹ میں لکھا: میری آرزو ہے کہ سپاہ پاسداران کے یونیفارم میں سے ایک لباس مجھے تحفے کے طور پر دے دیں تاکہ میں اسے اپنے بچوں اور پوتے پوتیوں کو ورثے کے طور پر حوالے کروں اور ان سے کہہ دوں کہ یہ سورماؤں اور شریف انسانوں کا لباس ہے
-
تصویری خبر جن لوگوں نے امیرالمؤمنین اور عترت طاہرہ سے اخذ کیا وہ ثابت قدم رہے، الجزائری مفکر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ الجزائر کے مشہور مفکر ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنا دین اموی تعلیمات سے اخذ کیا ہے وہ امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں اور وہ تمام لوگ، جنہوں نے اپنا دین عترت پاک اور علوی تعلیمات سے اخذ کیا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل کے ظلم و جبر کے مد مقابل کھڑے ہیں۔۔۔ / وہ آخر میں سوال اٹھاتے ہیں: اس مسئلے کا راز کیا ہے؟
-
امارات کی شرانگیزیاں؛
نام نہاد متحدہ عرب امارات کو مشہور الجزائری عرب مفکر کا انتباہ + تصویر
مشہور الجزائری تجزیہ کار ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے اپنی ایک پوسٹ میں 'غیر متحدہ اور غیر عرب امارات' کو خبردار کیا۔
-
صہیونی جرائم؛
تیرہ ممالک کے اتحاد نے صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کی مذمت کی
مختلف ممالک کے ایک اتحاد نے بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیل کے حالیہ حملے کو ناوگان صمود پر اور کارکنوں کے اغوا کو بین الاقوامی قوانین اور سمندری کنونشنوں کی "واضح خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
مزاحمت مضبوط ہو چکی ہے اور جنوبی لبنان کی آزادی کا امکان ظاہر، عبدالباری عطوان
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی اور قومی مزاحمت پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہے اور وہ جنوبی لبنان سمیت مزید علاقوں کی آزادی کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
ٹرمپ نے ایران کے معاملے میں بڑی غلطی کی
ایران کے ساتھ کشیدگی پر مبنی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے میں ایک بڑی اسٹریٹجک غلطی کے مرتکب ہوئے ہیں، جس نے ان کی کمزوری اور جنگ سے بچنے کی کوششوں کو واضح کر دیا ہے۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
باب المندب ابھی سے، فی الحال اسرائیل کے لئے، بند ہے، صومالیہ
صومالیہ نے ناجائز صہیونی ریاست کی طرف سے جعلی "صومالی لینڈ" ریاست کے تسلیم کئے جانے کے جواب میں صہیونی جہازوں کی آمد و رفت کو منع کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی عوام اور میزائلوں کے حق میں مصری فلم اسٹار کی دعا
مصر کے ہر دلعزیز فنکار "عمرو واکد" نے ایران کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا: "اے پروردگار! "ہماری خاطر" ایرانی قوم اور ایرانی میزائلوں پر برکتیں نازل فرما۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
ویڈیو-تصویری رپورٹ | امت مسلمہ کے قائد شہید امام خامنہ ای کا اربعین، اکرا ـ گھانا
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت اکرا میں انقلاب اسلامی کے قائد اور دنیا کے مظلومین و مستضعفین کے قائد آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کی شہادت کا چہلم پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مقامی دفتر میں منایا گیا۔ اس موقع پر علماء، حوزہ کے طلباء، مقامی عوام، گھانا میں ایران کے کلچر قونصلر، یونیورسٹی کے طلباء، کلچرل کونسل کے سینئر ارکان اور مسلمانوں کی بڑی تعداد حاضر تھی۔
-
امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا وقت آ گیا
متحدہ عرب امارات کے ایک معروف تجزیہ کار اور سیاسیات کے استاد عبدالخالق عبداللہ نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو بند کر دیا جائے۔
-
ایک انقلابی کیتھولک پوپ!
مٹھی بھر مطلق العنان آمر دنیا کو ویراں کر رہے ہیں، پوپ لیو چہاردہم
کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا نے ایک بار پھر ٹرمپ اور نیتن یاہو پر تنقید کی اور کہا: مٹھی بھر مطلق العنان آمر دنیا کو ویراں کر رہے ہیں/ ہلاکت ہو ان پر جو اپنے عسکری، معاشی اور سیاسی مفادات کے لئے دین اور حتیٰ کہ خدا کے نام سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔/ وحشی صہیونیوں نے جنوبی لبنان میں حضرت عیسی(ع) کے مجسمے کا سر قلم کر دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی کیریئر انصار اللہ کے خوف سے جنوبی افریقہ کا طواف کرے گا / یمن سے ڈر گیا تو ایران کا سامنا کیونکر کرے گا!؟
امریکی طیارہ بردار یو ایس ایس جارج ایچ بش اور متعلقہ والا اسٹرائک گرو نیمیبیا کے ساحل کی طرف گیا ہے کیونکہ وہ یمن کے ڈر سے آبنائے باب المندب سے گذرنے کے بجائے افریقہ کا پورا چکر کاٹ کرآ رہا ہے۔
-
مستقل جنگ بندی، تمام فریقوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں: قطر
قطر کی وزارت خارجہ نے خطے کے بحران کے حل کے لیے جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ ایک جامع اور مستقل حل تک پہنچا جاسکے جو صرف جنگ بندی تک محدود نہ ہو۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما کا بیان امام شہید کا راستہ ہمیشہ زندہ رہے گا امریکہ ناکام ہوگا
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام شہید صرف ایک شخصیت نہیں تھے بلکہ ایک مکمل فکر اور مکتب ہیں جو دنیا بھر کے مسلمانوں اور آزادی پسندوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا
-
سعودی عرب مشکل میں، ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے سنگین نتائج کا خوف
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران سعودی عرب ایک نہایت نازک اور پیچیدہ صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک طرف امریکہ کا دباؤ ہے، جبکہ دوسری جانب ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے سنگین نتائج کا خوف۔
-
محمد بن سلمان اور محمد بن زاید کا خطے میں فوری جنگ بندی پر زور
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید نے خطے میں جاری کشیدگی کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
-
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی پر انتباہ
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کی مجلس عاملہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی اور خطرات کی بابت سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایک خود مختار اور آزاد ملک کے خلاف طاقت کا استعمال بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔
-
مغربی کنارے کے الحاق کے اسرائیلی منصوبے پر او آئی سی کا جدہ میں اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ کرانۂ باختری پر کنٹرول قائم کرنے کے حالیہ فیصلوں کا جائزہ لینے کے لیے آج جمعرات کو سعودی شہر جدہ میں ہنگامی اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔
-
لبنان میں استحکام کا واحد راستہ اسرائیلی حملوں کا فوری خاتمہ ہے، مصری وزیر خارجہ
مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ لبنان میں استحکام کی بحالی اسی وقت ممکن ہے جب اسرائیلی حملوں کو فوری طور پر روکا جائے اور سلامتی کونسل کی قرارداد ۱۷۰۱ پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔
-
ایران اور افریقہ کے تعلقات حکمتِ عملی اور باہمی مفاد پر مبنی ہیں:ایرانی صدر
ایران صدر مسعود پزشکیان نے افریقہ کو ایران کی خارجہ پالیسی میں حکمتِ عملی کی حیثیت دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران افریقی ممالک کے ساتھ ہر پہلو پر تعاون کو متوازن سفارتکاری اور باہمی مفادات کے اصول پر آگے بڑھا رہا ہے۔
-
اردن کے پارلیمانی رکن نے امریکی سفیر کے بیان کو خطرناک قرار دیا
اردن کے پارلیمنٹ رکن معتز الہروط نے امریکی سفیر مائیک ہاکبی کے حالیہ متنازعہ بیان کی سخت مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل کو نیل سے فرات تک زمین پر مذہبی حق حاصل ہے۔
-
تصویری رپورٹ | الہادی سینٹر،کوٹونو میں ماہ رمضان کے آغاز میں شاندار تقریب کا انعقاد
ماہِ رمضان کی پہلی بابرکت شب الہادی سینٹر، کوٹونو میں نہایت روحانی اور ایمان افروز ماحول میں منائی گئی۔ اس پُرنور اجتماع میں شیخ حسین ایوب نے خصوصی شرکت کی، جس سے محفل کی رونق اور روحانیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
یہ اہل تشیّع اور ایران کے خلاف منظم جنگ ہے؛ یا دجال کامیاب ہوگا یا اسے حتمی شکست ہوگی، تماشائی بخیریت نہ رہیں گے، شیعہ مصری مفکر
ڈاکٹر راسم النفیس نے کہا ہے: "لنڈسے گراہم نے ان کا پردہ فاش کر دیا، جب انھوں نے اعلان کیا کہ جو جنگ اس وقت جاری ہے، وہ ایک دینی اور مذہبی جنگ ہے؛ یعنی حقیقی محمدیؐ اسلام کے خلاف مغربی دنیا کی جنگ، اس دجال کے مفاد میں، جس کو "ابراہیمی" کا نام دیا گیا ہے، اور یہ تاریخی لمحہ، ایک فیصلہ کن لمحہ ہے: یا دجال فتح یاب ہوگا یا اسے حتمی شکست ہوگی۔"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی جارحانہ پالیسیاں کا سبب کیا ہے؟ / نئی عالمی ترتیب میں عالم اسلام کی پوزیشن
امریکہ نے کس قانون کی بنیاد پر وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو رات کے اندھیرے میں ان کے گھر سے اغوا کیا؟ یا اسرائیل نے قطر پر حملے کے لئے کس بین الاقوامی اصول پر انحصار کیا؟ کوئی نہیں۔
-
-
تصویری رپورٹ | افریقہ میں امام مہدیؑ کی ولادت کے موقع پر عظیم الشان جشن
اہل بیت نیوز ایجنسی کے مطابق، سینیگال، گنی بساؤ، گیمبیا اور موریطانیہ میں امام مہدیؑ کی ولادت کی خوشی میں خصوصی تقریبات اور پروگرام منعقد کیے گئے، جن میں مذہبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے اس بابرکت موقع کو یادگار بنایا گیا۔
-
مصر کے خارجہ امور کونسل کے رکن کی ابنا سے گفتگو؛
ایران کی میزائل طاقت نے ٹرمپ کو احتیاط برتنے پر مجبور کر دیا، ہشام الحلبی
مصری خارجہ امور کی کونسل کے ایک رکن نے، تہران اور واشنگٹن کے درمیان تازہ ترین کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ایران کی میزائل صلاحیت فوجی تصادم کی طرف جانے میں امریکیوں کی احتیاط کا اہم ترین عنصر تھا / آنے والی بات چیت تناؤ پر قابو پانے کی کوشش ہے۔
-
قطری وزیرِ خارجہ کے دورۂ تہران میں خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور
قطر کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے تہران کے دورے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی سے ملاقات میں خطے میں کشیدگی میں کمی، علاقائی تعاون کے فروغ اور پرامن حل کی حمایت پر زور دیا۔
-