کیا تاسوعا اور عاشورا کا روزہ رکھنا باعثِ ثواب ہے؟

کیا تاسوعا اور عاشورا کا روزہ رکھنا باعثِ ثواب ہے؟

علامہ مجلسی نے زادالمعاد میں فرمایا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ نویں اوردسویں محرم کاروزہ نہ رکھے کہ بنی امیہ اوران کے پیروکار ان دو دنوں کو بڑے بابرکت تصور کرتے ہیں

ابنا: علامہ مجلسی نے زادالمعاد میں فرمایا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ نویں اوردسویں محرم کاروزہ نہ رکھے کہ بنی امیہ اوران کے پیروکار ان دو دنوں کو بڑے بابرکت تصور کرتے ہیں ۔شہادت حسین (ع) پر طعن کر تے اور ان دنو ں میں رو زہ رکھتے تھے۔ انہوں نے بہت سی جعلی حد یثیں حضرت رسول اللہ کی طرف منسو ب کرکے یہ ظاہر کیا کہ ان دودنوں کاروزہ رکھنے میں بڑا ثواب ہے ۔ حالانکہ اہل بیت سے مروی کثیرحدیثیوں میں ان دو دنوں اورخاص کر یوم عاشور کا روزہ رکھنے کی مذمت آئی ہے-

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram